جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

16 دسمبر: گورنر اور نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کے پیغامات

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری اور نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول کی 9 ویں برسی کے موقع پر پیغامات جاری کیے ہیں۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 16 دسمبر 2014ء ہمیشہ…

لاہور: 6 افراد کی ہلاکت کا کیس: ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت دے دی۔پولیس نے ملزم کی عمر کے تعین کے لیے دوبارہ ٹیسٹ کی استدعا کی…

نیب نے فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے نیب نے اپنی تحویل میں لے لیا۔وارنٹ کے متن کے مطابق فواد چوہدری کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا اور انہیں اب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد…

سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ کوئی جمہوری عمل میں خلل نہیں ڈالے گا: تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کر کے وضاحت مانگ لی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کا…

زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری

بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے، برفباری کے بعد زیارت میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔وادی زیارت اور گرد و نواح میں رات گئے برفباری سے گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے۔دوسری جانب کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی: پرس چھیننے پر بائیک سے گری زخمی خاتون دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والی خاتون رخشندہ علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون گزشتہ روز شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر انڈر پاس سے گزر رہی تھی تو اس دوران چلتی موٹر سائیکل سے…

کپتانی سے ہٹنے کے بعد بابر نے پہلے میچ کا آغاز کیسے کیا؟

کپتان کی ذمے داری سے ہٹنے کے بعد بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور انہوں نے 13 ویں گیند پر آسٹریلوی کپتان و فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند پر بہت ہی خوبصورت…

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کی پہلی اننگ کے اسکور کے قریب جانیکی کوشش

پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن تک پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 6 وکٹ پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل پہلی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا تاہم ایک رن کے اضافے کے بعد پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔خرم شہزاد…

کینیڈا کا لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

کینیڈا نے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے افراد کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کر دیے جائیں گے اور اس طرح…

ٹرمپ کے وکیل کو 148 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت نے ایک سو اڑتالیس ملین ڈالر ہر جانے کی سزا سنادی۔ روڈی جولیانی پر الزام تھا کہ انہوں نے ریاست جارجیا کے انتخابی عملے کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔نیویارک کے سابق…

کراچی، کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…

کراچی، کار پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول پہلے آجانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ سب…

ریاض، اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہان کا اجلاس

اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان نے ریاض میں سعودی آرمی چیف آف اسٹاف کی صدارت میں اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔رپورٹس کے مطابق رکن ممالک کے چیفس اور جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا اتحاد کے سیکرٹری جنرل میجر محمد…

غزہ کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔پریس کانفرنس کےدوران اسکرین…

امریکا کو اڈے دینے کے بیان پر جان اچکزئی نے کیا کہا؟

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے افغانستان میں فضائی کارروائی کے لیے امریکا کو بیسز دینے سے متعلق تجویز پر سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔کوئٹہ میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے…

غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں، حماس کی اپیل

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عرب دنیا، اسلامی ممالک اور تمام انصاف پسند اقوام غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں۔حماس نے اپنی پیل میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے عالمی عوامی تحریک کو جاری رکھا جائے۔فلسطینی…

بلوچستان کے نگراں صوبائی وزراء جمال رئیسانی، عمیر محمد حسنی مستعفی

بلوچستان کے نگراں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی اور نگراں مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی نے اپنی اپنی وزراتوں سے استعفیٰ دے دیا۔ نگراں صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ انہوں نے بطور نگراں وزیر کھیل…

مسلم لیگ ن سے تعلقات کو آگے بڑھائیں گے، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے تعلقات کو آگے بڑھائیں گے، پیپلز پارٹی کی حکومت نے شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ کر دیا ہے۔کراچی میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کےلیے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق  20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے، 24 دسمبر سے…