جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکی ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سےلڑا دیا جائے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکی ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے لڑا دیا جائے۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اب امریکا کی کسی جنگ…

لیونل میسی کی 6 جرسیاں 78 لاکھ ڈالرز میں نیلام

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سمیت دیگر میچز کے دوران ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب تن کی…

بھارتی چیف جسٹس نے ساتھی جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چُور نے اپنے ساتھی جج کے لیے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس سنجے کشن کول کے لیے الوداعی تقریب جمعے کو منعقد ہوئی جنہوں نے 6 سال سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں۔بھارتی…

زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری

بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے، برفباری کے بعد زیارت میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔وادی زیارت اور گرد و نواح میں رات گئے برفباری سے گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے۔دوسری جانب کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی: پرس چھیننے پر بائیک سے گری زخمی خاتون دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والی خاتون رخشندہ علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون گزشتہ روز شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر انڈر پاس سے گزر رہی تھی تو اس دوران چلتی موٹر سائیکل سے…

کپتانی سے ہٹنے کے بعد بابر نے پہلے میچ کا آغاز کیسے کیا؟

کپتان کی ذمے داری سے ہٹنے کے بعد بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور انہوں نے 13 ویں گیند پر آسٹریلوی کپتان و فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند پر بہت ہی خوبصورت…

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کی پہلی اننگ کے اسکور کے قریب جانیکی کوشش

پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن تک پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 6 وکٹ پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل پہلی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا تاہم ایک رن کے اضافے کے بعد پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔خرم شہزاد…

کینیڈا کا لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

کینیڈا نے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے افراد کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کر دیے جائیں گے اور اس طرح…

ٹرمپ کے وکیل کو 148 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت نے ایک سو اڑتالیس ملین ڈالر ہر جانے کی سزا سنادی۔ روڈی جولیانی پر الزام تھا کہ انہوں نے ریاست جارجیا کے انتخابی عملے کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔نیویارک کے سابق…

کراچی، کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…

سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ کوئی جمہوری عمل میں خلل نہیں ڈالے گا: تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کر کے وضاحت مانگ لی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کا…

کراچی، کار پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول پہلے آجانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ سب…

ریاض، اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہان کا اجلاس

اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان نے ریاض میں سعودی آرمی چیف آف اسٹاف کی صدارت میں اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔رپورٹس کے مطابق رکن ممالک کے چیفس اور جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا اتحاد کے سیکرٹری جنرل میجر محمد…

غزہ کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔پریس کانفرنس کےدوران اسکرین…

امریکا کو اڈے دینے کے بیان پر جان اچکزئی نے کیا کہا؟

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے افغانستان میں فضائی کارروائی کے لیے امریکا کو بیسز دینے سے متعلق تجویز پر سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔کوئٹہ میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے…

غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں، حماس کی اپیل

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عرب دنیا، اسلامی ممالک اور تمام انصاف پسند اقوام غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں۔حماس نے اپنی پیل میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے عالمی عوامی تحریک کو جاری رکھا جائے۔فلسطینی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، جس کی منظوری نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بھی دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 267.34 روپے مقرر کردی گئی۔ڈیزل کی فی لیٹر…

الیکشن عمل متنازع ہوچکا، شفاف انتخابات نظر نہیں آرہے، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کا عمل متنازع ہوچکا، شفاف انتخابات نظرنہیں آرہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران چوہدری منظور نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے، جس نے الیکشن شیڈول…

اسحاق ڈار کا سوشل میڈیا پر الیکشن شیڈول شیئر کرنے پر بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پر الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایک سینیٹر نے مجھے شیڈول بھیجا، مجھے یقین…