جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی کے مسافر 16 گھنٹے کے انتظار کے بعد مدینہ منورہ روانہ

سیرین ایئر کی پرواز کے کراچی کے مسافر 16 گھنٹے کے انتظار کے بعد مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئے۔ ایوی ایشن ذرا ئع کے مطابق سیرین ایئر کی پرواز میں فنی خرابی کی وجہ سے مسافروں کو گزشتہ رات آف لوڈ کیا گیا۔پرواز ای آر 911 نے رات ساڑھے 8…

چیف جسٹس مسلم لیگ ن کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین کے پابند ہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے  نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے پابند ہیں۔شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کو مسلم لیگ کی…

چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، ہم چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ نظریہ ضرورت اور…

کیلا وزن بڑھاتا ہے یا گھٹاتا ہے؟ سچ سامنے آگیا

صحت مند زندگی گزارنے کے لیے پھل بھی اتنے ہی ضروری ہیں جتنی کہ غذا، سب سے عام پھل کیلا ہر عمر کے فرد کا من پسند ہے، مگر اسے کھانے سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے یا کمی، یہ کوئی نہیں جانتا۔کیلے فائبر، پوٹاشیم، وٹامن بی 6، وٹامن سی، میگنیشیم اور…

اسپانسر شپ حج اسکیم، درخواستوں کی وصولی میں ایک ہفتہ توسیع

وزارت مذہبی امور نے اسپانسر شپ حج اسکیم میں درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اسپانسرشپ حج اسکیم میں درخواستوں کی وصولی میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ ریگولر حج اسکیم…

ون مین شو چلایا جا رہا ہے، عوام تسلیم نہیں کرے گی، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بینچز ایسے ہی بنتے اور ٹوٹتے رہیں گے تو ادارے کی ساکھ ختم ہوگی، ون مین شو چلایا جا رہا ہے، عوام تسلیم نہیں کرے گی۔عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی تشریح کے تمام معاملات پر…

صدر نے جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینےکی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے قاضی فائز عیسیٰ پٹیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری…

ثانیہ مرزا کی عمرہ ادائیگی کے بعد پہلی انسٹا پوسٹ

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کے بعد شیئر کی گئی نئی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دہلی سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر…

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے۔شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افسوسناک حقیقت یہ ہےکہ ایک جیسے مقدمات میں انصاف کا پیمانہ مختلف رہا ہے۔اُنہوں نے…

جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ

الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف درخواست کی گزشتہ روز کی سماعت کے حکم نامے میں جسٹس جمال مندوخیل نے الگ سے اختلافی نوٹ تحریر کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس جمال خان مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔اختلافی نوٹ میں جسٹس جمال مندوخیل…

سبی: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے نوشمان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے علاقے نوشمان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر…

اللّٰہ سپریم کورٹ پر رحم کرے: جسٹس مندوخیل

الیکشن التواء کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے الگ ہونے والے جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ ہمارے ادارے پر رحم کرے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے لیے…

ملک میں مزید مہنگائی بڑھنے کا امکان

وزارت خزانہ نے ماہانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق بنیادی اشیاء کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے، حالیہ ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی…

عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل

خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے 18 اپریل تک جاری ناقابلِ ضمانت وارنٹ قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیے گئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کودھمکانے کے کیس میں عمران خان کے 20 ہزار روپے…

کھال پر ’اسمائلی ایموجی‘ لے کر پیدا ہونے والا بچھڑا توجہ کا مرکز بن گیا

مسکراتے ہوئے چہرے کے ایموجی سے ملتا جلتا پیدائشی نشان لے کر پیدا ہونے والا گائے کا بچہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔آسٹریلیا میں ہولسٹین فریزین نسل کے پیدا ہونے والے اس گائے کے بچے کا نام ’ہیپی‘ رکھ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس…

میر علی: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں سے سیکیورٹی فورسزکا فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…

جسٹس مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے، رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جسٹس مندوخیل نے سماعت سے معذرت کی ہے اور اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے۔رانا ثنا اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ رائے لیے بغیر فیصلہ لکھ دیا گیا، یہ…

فرانس میں بی بی فاطمہ الزہرہؓ کا یوم وصال انتہائی عقیدت سے منایا گیا

دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی جگر گوشۂ رسولﷺ بی بی فاطمہ الزہرہ  سلام اللہ علیہا کا یوم وصال انتہائی عقیدت سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں خان غلام مرتضیٰ، صدر حسن و حسین ویلفیئر  کی رہائش گاہ پر انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ایک محفل منعقد…

سستا ہونے کے بعد آج ڈالر مہنگا

چند روز کی معمولی کمی کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر گزشتہ روز کی طرح…

بھارت میں نیدرلینڈز کی خاتون سیاح کے ساتھ بدتمیزی

بھارت کی ریاست گووا کے ہوٹل میں کام کرنے والے ملازم نے نیدرلینڈز کی خاتون سیاح کو اکیلا پاکر اس سے بدتمیزی کی اور ہراساں بھی کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک ورما نامی ملازم نے 29 سالہ غیرملکی خاتون سیاح پر چھری سے حملہ بھی کیا جسے…