Browsing Category
Urdunews
کراچی: پی ٹی سی ایل کا زیر زمین کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے عملے نے سائٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے زیر زمین کیبل چوری کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس…
بابر اعوان نے نواز شریف کو چیلنج دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو چیلنج دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ نواز شریف این آر او پلس کے بغیر پاکستان کی کسی بھی عدالت میں پیش ہوکر دکھا…
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق
سعودی عرب میں قنفذہ، سبت الجارہ ہائی وے پر حادثہ میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے، جس کا انتہائی نگہداشت کے شعبے میں علاج کیا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق حادثہ دو گاڑیوں کے آمنے…
فیکٹری میں بھگدڑ سے جاں بحق خاتون اور بچے کی تدفین کردی گئی
کراچی کے علاقے سائٹ کی نجی فیکٹری میں بھگدڑ سے جاں بحق دو افراد کی تدفین کردی گئی۔ ناظم آباد کے 11 سال سعد کے والدین بے حال ہیں تو کہیں اورنگی ٹاؤن کی معافیہ کے 5 بچوں نے اپنی ماں کو الوداع کہا۔ماں باپ کا لاڈلا 11 سالہ سعد گھر سے صرف…
وزیر آباد: جج کے سامنے قتل کے ملزم کو قتل کردیا گیا
وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کےاندر جج کے سامنے فائرنگ کرکے مقدمہ قتل کے ملزم کو مخالف نے قتل کردیا۔فائرنگ کے بعد ملزم نے ہاتھ اُٹھا کرخود سرینڈر کر دیا، ملزم وکیل کے یونیفارم میں عدالت آیا تھا۔ملزم کا کہنا تھا کہ مقتول نصیر…
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی۔یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت کرنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل ارکان صدارت کا غلط…
ایک سال میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پاکستان میں پچھلے ایک سال کے دوران اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں پیاز اوسطاً پونے 3 سو فیصد، چائے 105 فیصد، گندم 94، چاول 82 فیصد، گندم 90 فیصد اور آٹا…
امتیاز شیخ کا افتتاح کردہ بچت بازار 4 روز بعد ہی غائب
کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے صوبائی وزیر امتیاز شیخ کو ماموں بنادیا۔گلشن اقبال میں لگائے جانے والے بچت بازار کا افتتاح 28 مارچ کو صوبائی وزیر امتیاز شیخ کیا تھا، وہ 4 روز بعد ہی غائب ہوگیا۔صوبائی وزیر نے ریلوے گراؤنڈ میں لگائے گئے اس بچت…
اے ایف سی ویمنز اولمپک کوالیفائرز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ماریہ خان کپتان جبکہ ملیکہ نور ان کی نائب ہوں گی۔قومی ویمن ٹیم کی منتخب پلیئرز میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، اسرا…
چند ججز عمران خان کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں اس عدالت پر کوئی اعتماد نہیں ہے، چند ججز عمران خان کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ اخلاقی طور پر چیف جسٹس…
چیف جسٹس اقلیت کے فیصلے کو اکثریت پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، حکومتی اتحادی جماعتوں کا اعلامیہ
حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت میں شامل جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا اور مستقبل کی حکمت عملی پر…
آئی ایم ایف کی یوکرین کیلئے 15.6 ارب ڈالر کے پیکیج کی منظوری
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوکرین کیلئے 15.6 ارب ڈالر کے معاونتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق روس کے حملے کے بعد سے یوکرین کی معیشت تباہ ہوگئی ہے۔یوکرین میں معاشی سرگرمی پچھلے سال 30 فیصد تک سکڑ گئی تھی، زیادہ…
اللّٰہ کی مدد سے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی مدد سے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔وزیر اعظم نے نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر، سپاہی محمد عرفان اور سپاہی عبدالرشید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے شہداء کے اہلخانہ سے…
ابھیشیک نے ایشوریا اور اردھیا کی تصویر پر کیا کہا؟
ایشوریا رائے نے اپنی صاحبزادی اردھیا بچن کے ہمراہ ممبئی میں نیتا مکیش امبانی ثقافتی مرکز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔گزشتہ روز ہونے والی اس تقریب میں پریانکا چوپڑا، نک جونس، شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، کرینہ کپور، عالیہ بھٹ…
مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سپاری دینے والا پولیس افسر نکلا
گلستان جوہر کراچی میں مفتی صوفی عبدالقیوم کے قتل کی سپاری دینے والا پولیس افسر نکلا۔ پولیس نے مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سپاری دینے والے پولیس کے انٹیلی جنس افسر عتیق کو گرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق واردات کے مین شوٹر علی اکبر اس…
ٹیکسٹائل صنعت کا پچاس فیصد بندش کے دہانے پر پہنچ گیا
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف گوہر اعجاز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ارسال کیے گئے خط میں اپٹما کے پیٹرن ان چیف گوہر اعجاز نے لکھا ہے کہ ٹیکسٹائل کی 50 فیصد صنعت بندش کے دہانے پر…
بھارتی سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو 10 ماہ بعد جیل سے رہا
بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو 10 ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ واضح رہے کہ 34 برس قبل کار حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کے کیس میں انہیں 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ایک روز…
پی ٹی آئی کا وفد جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور پہنچ گئے۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر اور سینیٹر اعجاز چوہدری پر مشتمل وفد امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کے لیے منصورہ پہنچا۔پاکستان تحریک…
90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں آئین نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہےگی اور وہ سڑکوں پر نکلیں گے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگراں…
انتخابات التوا معاملہ، نواز شریف کا 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا مشورہ
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دو صوبوں میں انتخابات التوا کیس میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا۔ اہم سیاسی فیصلوں کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف…