Browsing Category
Urdunews
مصر پر غیر ملکی قرضوں میں اضافہ، 2022 تک قرضے 163 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے
مصر کی وزارت منصوبہ بندی اور اقتصادی ترقی نے غیرملکی قرضوں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ دسمبر 2022 تک غیرملکی قرضوں میں 5 اعشاریہ 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قاہرہ سے مصری حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 تک غیرملکی قرضے 162 ارب 90 کروڑ امریکی…
نگراں حکومت کے پاس کارکنوں کو پکڑنے کیلئے چھاپوں کا مینڈیٹ نہیں: محمودالرشید
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما محمود الرشید کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ جائیں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اب بھی ہمارے کارکنوں کو پکڑنےکے لیے چھاپے مار رہی ہے۔محمود الرشیدکا یہ بھی کہنا ہے کہ…
پہلا ٹی20، سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں شکست دیدی
پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں ہرا دیا۔ میچ میں سری لنکا نے پانچ وکٹ پر 196 رنز بنائے، ہوم ٹیم بھی 8 وکٹوں پر 196 رنز بنا سکی۔آکلینڈ میں سری لنکا کی پہلی وکٹ پہلی گیند پر گری پھر کوشل مینڈس مینڈس نے…
لاہور: رمضان اسپورٹس ایونٹس 2023 کا شیڈول تیار
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں رمضان اسپورٹس ایونٹس 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ شیڈول کے مطابق 7 تا 11 اپریل نشتر کمپلیکس میں رمضان نائٹ اسپورٹس ایونٹس ہوں گے۔کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ ٹیپ بال کرکٹ میں…
سپریم کورٹ میں کل سماعت، حکومت کا آئینی و قانونی پہلوؤں پر غور
حکومت نے سپریم کورٹ میں کل کی سماعت سے متعلق آئینی اور قانونی پہلوؤں پر غور کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے خصوصی بریفنگ دی۔اجلاس میں سردار ایاز صادق،…
چنیوٹ: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی
چنیوٹ میں ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔گزشتہ روز جھنگ روڈ پر حادثے میں زخمی ہونے والے کار سوار کے 50 لاکھ روپے اہلخانہ کے سپرد کردیے۔ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمی فرد کے 3 قیمتی موبائل فون اور دیگر سامان بھی اہل…
شاہ محمود منافقانہ طرز عمل سے قوم کو گمراہ کرنے میں ناکام ہوں گے، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنے منافقانہ طرز عمل سے قوم کو گمراہ کرنے میں ناکام ہوں گے۔شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے 1973 کے آئین کو اصل…
سندھ: محکمۂ بورڈز و جامعات کے ایوارڈز کے معاملے میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف
محکمۂ بورڈز و جامعات کے تحت اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو ایوارڈ دینے کے معاملے پر سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔اس معاملے میں ایسے افسران اور ملازمین کے نام شامل کر لیے گئے ہیں جن کو محکمۂ بورڈز و جامعات میں آئے ہوئے چند…
جیمز اینڈرسن کے بعد شعیب اختر نے بھی بابر کی حمایت کر دی
انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پِک نہ کیے جانے کے معاملے پر انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کے بعد شعیب اختر بھی ان کی حمایت میں سامنے آ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…
میلسی: 3 نوجوان مزدور مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق
پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی کے نواحی گاؤں میں 40 فٹ گہرے کنویں سے اینٹیں نکالتے ہوئے 3 نوجوان مزدور مٹی کے تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں مزدور ٹیوب ویل کے 40 فٹ گہرے کنویں سے اینٹیں…
اب مفت آٹے کا اسیکنڈل آئے گا: جمشید اقبال چیمہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماجمشید اقبال چیمہ کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سستی روٹی میں بھی اسکینڈل آیا، اب مفت آٹے کا اسیکنڈل آئے گا۔ جمشید اقبال چیمہ نے پارٹی آفس جیل روڈ پر پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت 2200 کی گندم…
شام پر اسرائیلی حملہ، 2 ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے مشیر جاں بحق
شام پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے 2 مشیر جاں بحق ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مقداد مقدانی جمعے کی صبح صہیونی حملے میں زخمی ہوئے تھے جو آج چل بسے۔ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے مشیر…
کراچی، 6 اپریل کے بعد درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 6 اپریل کے بعد درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، درجۂ حرارت 34 سے 36 تک بھی جا سکتا ہے۔ایک بیان میں چیف میٹرولوجسٹ نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے شہر کا موسم خوش گوار ہے، رمضان میں معمول سے…
کراچی: گزری فلائی اوور پر موٹر سائیکلوں کی ریس، پولیس غائب
کراچی کے علاقے گزری کے فلائی اوور کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی ریس ہوئی جبکہ اس دوران پولیس موقع سے غائب رہی۔گزری فلائی اوور پر درجنوں موٹر سائیکل سوار ریس لگاتے اور چلتی موٹر سائیکلوں پر کرتب دکھاتے رہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ منچلے موٹر…
سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم درانی جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے اپنی زندگی میں 29 ٹیسٹ میچز کھیلے۔سابق بھارتی آل راؤنڈر…
آئین کی بالادستی کیلئے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے، اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا…
ملکی سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا مشورہ
ملک میں جاری سیاسی صورتِ حال پر ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے تو کیا اس وقت یہ بحث کی جائے گی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہو گا کہ سب مل کر آگ…
پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت کی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس ایسٹر پر ہونے والی ’پام سنڈے‘ کی تقریب میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ پوپ فرانسس گزشتہ روز اسپتال سے ویٹی کن…
زرداری کے وزیرِ اعظم نہ بنانے کے باعث شاہ محمود تنقید کرتے ہیں: ناصر حسین شاہ
سندھ کے صوبائی وزیرِ بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی جب بات کرتے ہیں تو پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہیں کیونکہ آصف زرداری نے انہیں وزیرِ اعظم نہیں بنایا تھا۔ناصر حسین شاہ نے شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل…
امریکا، مختلف ریاستوں میں بگولوں سے ہلاکتیں 22 ہو گئیں
امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں بگولوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اموات 22 ہو گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں سب سے زیادہ 7 اموات ریاست ٹینیسی میں ہوئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 اموات آرکنساس، مسی سیپی،…