Browsing Category
Urdunews
کراچی والوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
کراچی والوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، یکساں ٹیرف کےلیے کےالیکٹرک صارفین سے بھی وصولی ہوگی۔وفاقی حکومت کی رواں مالی سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔نیپرا میں ہونے…
چینی جاسوس غباروں نے امریکی فوجی تنصیبات کی معلومات چین بھیجیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فروری میں امریکی فضائی حدود میں اُڑنے والے چینی جاسوس غبارے نے بائیڈن انتظامیہ کے روکنے کے باوجود امریکی فوجی تنصیبات کی خفیہ معلومات جمع کر کے چین بھیجیں۔امریکی نیوز چینل کا امریکی حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ…
اسحاق ڈار کہتے ہیں پیسے نہیں جبکہ ان کے اپنے اثاثے باہر پڑے ہیں، اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ جنہوں نے سیکیورٹی دینی ہے وہی الیکشن نہ کروانے کی کوشش میں ہیں، اسحاق ڈار کہتے ہیں پیسے نہیں جبکہ ان کے اپنے اثاثے باہر پڑے ہیں۔اسلام آباد میں لائرز کنونشن سے ویڈیو…
الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر کا ججز سے مکالمہ
الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر نے ججز سے مکالمے میں کہا کہ آپ نے کیسے حکم پہلے دے دیا کہ الیکشن ہم نے کرانے ہیں؟سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن التوا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عرفان قادر نے کہا کہ پہلےمجھے سن لیں کہ…
روس کا شمال مغربی سرحدوں پر فوج مضبوط کرنے کا اعلان
فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر روس نے شمال مغربی سرحدوں پر اپنی فوج مضبوط کرنے کا اعلان کر دیا۔روسی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اپنی فوجی صلاحیت کو مضبوط کرے گا۔بتایا جاتا ہے کہ فن لینڈ کی نیٹو میں…
فن لینڈ کل نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا، سیکریٹری جنرل کی جانب سے خیرمقدم
یورپی ملک فن لینڈ، اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس سے پہلے منگل (4 اپریل 2023) کو نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا۔ اس بات کا اعلان نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے یورپین وزرائے خارجہ کے کل شروع ہونے والے اجلاس سے قبل…
مارچ میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی
آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (اے پی سی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ملک میں مارچ 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 24 فیصد کم ہوئی ہے۔ اے پی سی اے کے مطابق مارچ 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 37 لاکھ 95 ہزار ٹن رہی۔ایسوسی ایشن…
پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آئل کمپنیر ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں تیل کھپت 9 فیصد گھٹ گئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اس کی کھپت میں بڑی کمی رونما…
ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے صدر نامزد
معروف ماہر تعلیم اور پالیسی ایکسپرٹ ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے صدر نامزد ہوگئے۔ ڈاکٹر عادل نجم، ماحولیات، پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے امور پر کام کرتے رہے ہیں۔ وہ بین الاقوامی پالیسی سازوں میں ایک انتہائی با…
ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور
ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ ملائیشیا میں 2018 سے پھانسی پر پابندی عائد ہے۔ملائیشیاکی پالیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کو طبعی عمر تک قید کی مدت…
اتحادی حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری اتحادی حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کاش آج بھی چیف جسٹس فل کورٹ بٹھادیں اور جن ججز نے خود کو الگ کیا انہیں شامل نہ کریں۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا…
اردو کو قومی زبان قرار دیے جانے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش
سینیٹر مشتاق احمد نے اردو کو بطور قومی زبان قرار دیے جانے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش کر دی۔سینیٹ میں بات کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ بابر اعظم کرکٹ کی دنیا کا برانڈ ہے، شعیب اختر کہتے ہیں بابر انگلش نہیں بول سکتا اس لیے اسٹار…
اسحٰق ڈار پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکال لیں گے، صدر مسلم لیگ ن جاپان
مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ قوم کو یقین ہے کہ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اپنی مہارت اور تجربے سے آئی ایم ایف کے قرض کے بغیر پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکال لیں گے۔ یہ بات مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے ن…
جیجی حدید پہلے اور ناقابل فراموش دورۂ بھارت کیلئے مکیش امبانی کی مشکور
فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل جیجی حدید نے پہلے اور ناقابل فراموش دورۂ بھارت کے لیے امبانی فیملی کا شکریہ ادا کیا۔جیجی حدید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے دورۂ بھارت سے کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ…
لاہور، بادشاہی مسجد کی تزئین، آرائش، بحالی شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور میں بادشاہی مسجد کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے امور پر اجلاس ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ والڈ سٹی اتھارٹی اور مختلف…
آج مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے، شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے حسب دستور کمپنی کی مشہوری کے لیے اعلامیہ جاری کیا، 13 جماعتوں کے اعلامیے کے بر…
شہزادہ ہیری کا غیر متوقع دورۂ برطانیہ
برطانوی شہزادہ ہیری نے غیر متوقع طور پر اپنی اہلیہ، میگھن مارکل اور بچوں کے ہمراہ گزشتہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے اپنے غیر متوقع دورۂ برطانیہ پر شہزادہ ہیری نے اپنی کزن شہزادی یوجینی سے…
ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں، عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کےفیصلہ کُن موڑ پر کھڑے ہیں۔عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ میں آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشن کے التواء سے متعلق درخواستوں کی…
عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داؤ پر لگا دی، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو مشکلات میں مبتلا کیا اور ملک کی ساکھ داؤ پر لگا دی۔مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو معاشی دلدل میں…
کوئی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے ایسا ممکن نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرے اور کوئی یہ کہے کہ میں نہیں مانتا۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ، حکومت کے نہ ماننے کی بات آئین کے لیے…