Browsing Category
Urdunews
پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی
پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے…
کراٹے کومبیٹ لیگ، شاہزیب نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو ناک آؤٹ کردیا
لاس ویگاس میں کراٹے کومبیٹ لیگ میں پاکستان کے شاہزیب رند نے قومی پرچم بلند کردیا۔لائٹ ویٹ کیٹیگری میں شاہزیب نے حریف فائٹر کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی کراٹے کاز نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو دوسرے راؤنڈ میں ہائی کک مار کر ناک آؤٹ کیا۔…
یو ایس اوپن کرکٹ: عامر اور شرجیل جیسے اسٹارز سے سجی ٹیم شکست کھاگئی
پاکستانی کرکٹ اسٹارز محمد عامر اور شرجیل خان سے سجی کنگز مین کو یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ یو ایم ایم سی نائٹ رائیڈرز نے 14 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فلوریڈا میں جاری یو ایس اوپن…
آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر آگیا
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا جبکہ کراچی کا نمبر دوسرا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں ایئر کوالٹی انڈیکس 354 ریکارڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا…
لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح
لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر، پروفیسر ظفر فرانسس، موسیقار نوید ناشاد، محسن…
غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے ایس آئی ایف سی فورم سے اہم فیصلے ہو رہے ہیں: وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف
وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار کرنے کے لیے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں خصوصی سرمایہ کاری…
کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، پولیس
کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر سٹی گلشن قادری میں فلیٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے، واقعے میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی…
مری، ایبٹ آباد میں برف باری، نظارے حسین ہوگئے، سیاح کھنچے چلے آئے
ملکہ کوہسار مری اور ایبٹ آباد میں اس سردی کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد کھنچی چلی آئی، ویک اینڈ پر سیر و تفریح جاری ہے۔برفباری کے بعد وادی کے نظارے اور حسین ہوگئے، جبکہ زیارت میں بھی موسم کی پہلی برفباری شروع ہوگئی۔کوئٹہ…
مولانا فضل الرحمان کو افغان سفیر کی دورہ افغانستان کی دعوت
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے افغان عبوری سفیر سردار احمد جان شکیب نے ملاقات کی اور انہیں افغانستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ افغان عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغان…
لبوشین کی پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کی انگلی پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوجانے کے بعد پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ لبوشین کی انگلی کا ٹریٹمنٹ کیا جا رہا ہے، انکے اسکین کی رپورٹ کل آئے گی۔پرتھ…
اسلام آباد میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کا نفسیاتی سروے کیا گیا
اسلام آباد میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں کا نفسیاتی سروے کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 489 افسران و اہلکاروں کا نفسیاتی سروے ہوا، جو ایک ماہ میں مکمل ہوا۔ سروے کے دوران 33 اہلکار ڈپریشن کا شکار نظر آئے جبکہ…
پشاور ہائیکورٹ: الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کیلئے دائر درخواست 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے دائر کر رکھی ہے۔چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل…
میری قربانی سے مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں: علیم خان
استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ میری قربانی دے کر ملکی مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ کسی کی قربانیاں دے کر اپنی سیٹیں نہیں بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ لاہور اور…
کراچی: خاتون کی خودسوزی کی کوشش، شوہر بھی بچاتے ہوئے جھلس گیا
کراچی کے علاقے لانڈھی گل احمد چورنگی کے قریب گھر میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون نے خود کو جلانے کی کوشش کی اسے بچاتے ہوئے اس کا شوہر بھی جھلس گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون جھلس کر شدید زخمی جبکہ شوہر 10…
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…
شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ…
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا: شعیب شاہین
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ پچھلے 2 سال سے پی ٹی آئی صرف الیکشن مانگ رہی ہے، سپریم…
توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔سابق وزیرِ اعظم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
ہمایوں اختر خان کی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما ہمایوں اختر خان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ہمایوں اختر خان نے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں علیم خان، اسحاق خاکوانی، عون چوہدری اور فردوس عاشق اعوان بھی موجود…
چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ عدم اطمینان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے عمیر نیازی کو سپریم کورٹ کے نوٹس کو انصاف کی راہ…