Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کا وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلامیہ آئین سے…
امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا کو رد کردیا، ایک قرارداد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے کل امید ہے کہ ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ…
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ضرورت نہیں، تنخواہیں روکی جائیں، محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا
نگراں حکومت کو سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی کوئی ضرورت نہیں، محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے صوبائی محکمہ خزانہ کو تنخواہیں روکنے کیلئے خط ارسال کردیا۔صوبائی محکمہ اطلاعات کے خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہیں…
ذخائر کم ہورہے ہیں 24 گھنٹے گیس نہیں دے سکتے، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ بند ہوجائے گی، گیس ذخائر کم ہورہے ہیں، 24 گھنٹے گیس نہیں دے سکتے۔کراچی میں پی ایس او ہاؤس اور چیمبرز آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصدق ملک نے…
پاکستان سرکاری بھرتیاں اور اجرتیں منجمد کرے، ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان اعلیٰ اور درمیانے درجے کی سرکاری بھرتیاں اور اجرتیں منجمد کرے، سرکاری عملے کے اجلاسوں، سفری اخرجات اور پیٹرول کا استعمال کم کریں۔ورلڈ بینک نے پاکستان کی حالیہ معاشی ترقی اور خدشات پر رپورٹ جاری کی جس میں…
پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد اقدامات پر عمل نہیں کیا، عائشہ غوث پاشا
وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کا سبب بتادیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے…
مصری تیراک کی ہتھکڑیاں پہن کر تیراکی، عالمی ریکارڈ بنا دیا
ہاتھوں کو استعمال کیے بغیر تیراکی کرنا ایسا عمل ہے جس کے بارے میں اچھے سے اچھے تیراک بھی نہیں سوچتے لیکن مصر سے تعلق رکھنے والے تیراک نے یہ ممکن کر دکھایا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق مصری تیراک شہاب عالم نے ہتھکڑیاں پہن کر ساڑھے 11…
ایران کا 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں سفیر کا تقرر
ایران نے 8 سال بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سفیر مقرر کر دیا۔ متحدہ عرب امارات میں ایران کے نئے تعینات کردہ سفیر رضا امیری وزارت خارجہ میں ایرانی تارکین وطن کے دفتر میں بطور ڈائریکٹر جنرل خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ 2016ء میں ایران…
عمران خان کا پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آئندہ عام انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ دینے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں افطار کے موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ الیکشن کے لیے آپ سب…
جنوبی وزیرستان: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے شن وارسک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد رسول شہید جبکہ دو افسران سمیت چار سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی…
2016 میں ایم کیو ایم پر تالی بجانے کا مقدمہ درج کیا گیا، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ 2016 میں ایم کیو ایم پر تالی بجانے کا مقدمہ درج کیا گیا، ایم کیو ایم کی لیڈرشپ کو گرفتار کیا گیا لیکن ہم نے عدالتوں کا احترام کیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے امین الحق نے…
کراچی: ہتھنی نورجہاں کی بیماری سے متعلق ماہرین کا اعلامیہ
کراچی کے چڑیاگھر میں ہتھنی نورجہاں کی بیماری سے متعلق فورپاز طبی ماہرین نے اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ تھرمل انفراریڈ کیمرہ کے ذریعے دیکھا تو نورجہاں کی ہڈیوں میں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ہتھنی کے کیے گئے الٹراساؤنڈ میں اندرونی…
عدلیہ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو عدالتِ عظمیٰ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا۔عمران خان نے ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان…
پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا
پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شیڈول جاری کیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ بحال کیا جاتا ہے۔ای سی پی کا کہنا…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 142…
پنجاب اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول
پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ…
جعلی بائیو میٹرک سے موبائل سمز ایکٹیو کر کے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کر کے مختلف شہریوں کے جعلی بائیو میٹرک کے ذریعے غیر قانونی طور پر موبائل فون سمز کے اجراء میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان عاشق کے خلاف…
اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کے خلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے جھوٹے الزامات پر چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی اور تسلیم کیا کہ اسحاق ڈار ایمان دار اور بہترین ساکھ والے انسان ہیں۔چینل نے…
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق عبدالرحمٰن اس سیریز میں گرانٹ بریڈ برن کے اسسٹنٹ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمے داریاں عمر…
عمر گل کی بھتیجے عباس آفریدی پر ’پکی‘ نظر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ان کے بھتیجے عباس آفریدی کی ایک ویڈیو کے حوالے سے گفتگو سوشل میڈیا خوب وائرل ہو رہی ہے۔رمضان المبارک میں مختلف شہروں میں کرکٹ کے ٹورنامنٹ ہوتے رہتے ہیں، ایسے…