Browsing Category
Urdunews
کل اقلیت نے اسمبلی میں قرار داد منظور کی: اسد عمر
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پارلیمان کی اقلیت نے اسمبلی میں قرار داد منظور کی، سب نے آئین کے منافی تقاریر کی ہیں۔عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقلیت نے کل ایک غیر…
ڈونلڈ ٹرمپ کے کیس کی پیروی کرنے والے جج کو قتل کی دھمکیاں موصول
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیس کی پیروی کرنے والے جج اور ان کے اہلخانہ کو قتل کی متعدد دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جج جوان مرچن اور ان کے خاندان کو بھی دھمکیاں دی گئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قتل کی دھمکیاں موصول…
بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا گیٹس نواسی کو دیکھ کر جذباتی ہوگئیں
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ میلنڈا گیٹس نے بھی نومولود نواسی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میلنڈا گیٹس…
کشمور: پروفیسر اجمل کا قتل، ملزمان کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی گئی
سندھ کے ضلع کشمور میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کے بعد ملزمان علاقے سے فرار ہو گئے۔ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ٹھکانوں کوآگ لگا دی گئی ہے۔دوسری جانب کشمور میں قبائلی جہالت کی بھینٹ چڑھنے والے آئی بی اے…
علی امین گنڈاپور کو 6 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو عدالت نے 6 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے علی امین گنڈاپور کے ڈی آئی خان میں درج دونوں مقدمات خارج کردیے۔بھکر اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عدالت…
برج خلیفہ: ایک ہی عمارت میں روزہ افطار کرنے کیلئے مختلف اوقات کیوں؟
متحدہ عرب امارات میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے رہائشی ایک ہی عمارت میں رہتے ہوئے بھی مختلف اوقات پر روزہ افطار کرتے ہیں۔ دبئی کے اعلیٰ عالم دین محمد القبائیسی کے مطابق، برج خلیفہ اتنی اونچی عمارت ہے کہ اس کی 150 ویں منزل…
ویڈیو، انڈونیشین جوڑے کا خانہ کعبہ کے سامنے نکاح
سوشل میڈیا پر اس وقت ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہے جسے ہر مسلمان کی خواہش کہا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ایک انڈونیشین جوڑے کو مسجدالحرام کے مطاف میں نکاح کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس…
ہتھنی نورجہاں کی منتقلی، بین الاقوامی تنظیم فور پاز کی ٹیم سفاری پارک پہنچ گئی
ہتھنی نورجہاں کو چڑیا گھر سے منتقل کرنے کے سلسلے میں بین الاقوامی تنظیم فور پاز کی 5 رکنی ٹیم کراچی کے سفاری پارک پہنچ گئی۔اس موقع پر ٹیم کے ارکان کو سفاری پارک کے عملے نے انتظامات پر بریفنگ دی۔ڈائریکٹر سفاری پارک کنور ایوب اور چڑیا گھر…
گوجرانوالہ: موٹر سائیکل کی بیریئر سے ٹکر، کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق
پنجاب کےضلع گوجرانوالہ میں نواب چوک کے قریب ایک تیز رفتار موٹر سائیکل پولیس بیریئر سے ٹکرا گئی۔ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں پولیس کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو…
بل گیٹس کی نواسی کیساتھ تصویر وائرل
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے کہا ہے کہ اُن کے لیے اپنی نواسی کو بڑا ہوتے دیکھنے کا انتظار کرنا مشکل ہو رہا ہے۔بل گیٹس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نواسی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس…
معصوم شامی بچے کا مسلم دنیا کیلئے دل دہلا دینے والا ویڈیو پیغام
جنگ زدہ ملک شام سے تعلق رکھنے والے ایک معصوم بچے کی دل دہلا دینے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل اس ویڈیو میں ایک پریشان حال شامی بچے کو طاقتور عرب اور ان تمام اسلامی ممالک کو مدد کے لیے…
یاسمین راشد، اسد عمر و دیگر کو آج ہی جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا حکم
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال سمیت 6 رہنماؤں کو آج ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ان 6 پی ٹی…
ٹوئٹر نے تمام اکاؤنٹس کو اَن فالو کردیا
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کے اکاؤنٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں اب ٹوئٹر ویریفائیڈ کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے تمام اکاؤنٹس کو اَن فالو کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ’Twitter Verified‘ اکاؤنٹ پر فالوونگ اب…
عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔عمران خان پر عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔عمران خان کے خلاف ایف آئی آر 6 اپریل کو درج کی گئی جس کے…
پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما عامر مغل عدالت میں پیش
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنما عامر مغل کو پیش کردیا گیا۔تھانہ انڈسٹریل ایریا میں درج مقدمے کے سلسلے میں عامر مغل کو جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت میں وکیلِ صفائی نے کہا کہ تحریک…
قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس، سیکیورٹی صورتِحال پر غور
قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں جاری ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیکیورٹی کی صورتِ حال پر غور کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادت کے علاوہ…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ نے…
یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا، پینٹاگون کی تحقیقات شروع
یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا ہونے پر پینٹاگون نے تحقیقات شروع کردیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور نیٹو کا یوکرین جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی منصوبے میں روس پر حملے کے…
پاک نیوزی لینڈ سیریز، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔دس اپریل کو کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیلیں گے، عبداللّٰہ شفیق اور فہیم اشرف سات اپریل اور فخر زمان دس اپریل…
امریکا، گن کنٹرول پر مظاہرہ کرنیوالے 2 ڈیموکریٹس کی رکنیت ختم
امریکا کی ریاست ٹینیسی میں گن کنٹرول معاملے پر مظاہرہ کرنیوالے 2 ڈیموکریٹ اراکین کی رکنیت ختم کردی گئی۔ری پبلکن پارٹی کے زیر کنٹرول ایوان نے ڈیموکریٹس کے خلاف اقدام اٹھاتے ہوئے ڈیموکریٹ رکن اسمبلی جسٹن جونز اور جسٹن پیرسن کی رکنیت معطل…