جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مہنگائی، روپے کی قدر میں کمی نے کاروباری برادری کو پریشان کردیا، گیلپ سروے

معاشی بحران کے باعث کاروباری اعتماد تیزی سے نیچے جارہا ہے، مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی نے کاروباری برادری کو پریشان کردیا۔گیلپ سروے کے مطابق سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی بحران پیدا ہوا اور کاروباری عدم اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔سروے کے…

پی پی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج زرداری ہاؤس میں طلب

پاکستان پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام زرداری ہاؤس میں طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر برائے خارجہ امور، بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ…

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام دھرنا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام پچھلے 3 مہینوں کی تنخواہوں کی تاحال عدم ادائیگی اور دیگر دیرینہ مسائل کے حل کے لیے آج بھی جامعہ بلوچستان اور اس کے تمام سب کیمپس مکمل طور پر بند رہے اور امتحانات بھی نہ ہوسکے۔اس سلسلے میں…

مشاہد حسین کا حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مشورہ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے حکومت کو تحریک انصاف سے مذاکرات اور آئین کے مطابق الیکشن کرانے کا مشورہ دے دیا۔سینیٹ اجلاس میں مشاہد حسین سید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو مذاکرات کا کہتے ہیں اور طالبان سے بات کرنے کو تیار…

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کو واپس بلا لیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کو کچھ دن بعد دوبارہ بحال کردیا۔ایلون مسک نے کچھ دن پہلے ٹوئٹر کی چڑیا کو مشہور زمانہ ڈوگی میم والے ’کتے‘ سے تبدیل کردیا تھا۔کچھ دن پہلے ٹوئٹر کھولنے پر صارفین کو نیلی چڑیا…

75لاکھ مستحق خاندانوں کو بینظیر کفالت کی جنوری تا مارچ قسط ادا

بینظیر کفالت کی جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 75 لاکھ مستحق خاندانوں کو ادا کردی گئی۔بینظیر کفالت کے تحت 90 لاکھ مستحق خاندان رجسٹرڈ ہیں اور اس مرتبہ 7 ہزار کے بجائے اضافہ شدہ8500 روپے دیے جا رہے ہیں۔بینظیر کفالت کے ساتھ ساتھ تعلیمی وظائف کی…

الیکشن ازخود نوٹس 3-4 سے مسترد ہوا: جسٹس اطہر من اللّٰہ کا تفصیلی اختلافی نوٹ

پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تفصیلی اختلافی نوٹ جاری کر دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انتخابات از خود نوٹس کیس تین چار سے مسترد ہوا۔جسٹس اطہر من اللّٰہ کا یہ…

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کا اعلان

سندھ میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی…

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا ہے۔جیسنڈا آرڈرن نے ویلنگٹن میں پارلیمنٹ سے اپنے آخری خطاب کے دوران کہا کہ ماں ہونے کی ذمہ داریوں کی وجہ سے سیاسی کریئر یا عوام کی رہنمائی کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں…

لاہور ہائیکورٹ، عید تک رات 1 بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے عید تک رات 1 بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے درخت کاٹنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے اور رنگ روڈ اتھارٹی کو شجرکاری سے متعلق پلان جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔لاہور…

نجی ایئر لائن کی کراچی تا اسلام آباد پرواز میں فنی خرابی

نجی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ٹیکسی کےدوران طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث اس کا اے سی بھی بند ہو گیا۔سی اے اے کے ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر طیارے کے انجن میں خرابی…

سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرض دے دیا

سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ…

کل اقلیت نے اسمبلی میں قرار داد منظور کی: اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پارلیمان کی اقلیت نے اسمبلی میں قرار داد منظور کی، سب نے آئین کے منافی تقاریر کی ہیں۔عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقلیت نے کل ایک غیر…

ڈونلڈ ٹرمپ کے کیس کی پیروی کرنے والے جج کو قتل کی دھمکیاں موصول

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیس کی پیروی کرنے والے جج اور ان کے اہلخانہ کو قتل کی متعدد دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جج جوان مرچن اور ان کے خاندان کو بھی دھمکیاں دی گئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قتل کی دھمکیاں موصول…

بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا گیٹس نواسی کو دیکھ کر جذباتی ہوگئیں

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ میلنڈا گیٹس نے بھی نومولود نواسی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میلنڈا گیٹس…

کشمور: پروفیسر اجمل کا قتل، ملزمان کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی گئی

سندھ کے ضلع کشمور میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کے بعد ملزمان علاقے سے فرار ہو گئے۔ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ٹھکانوں کوآگ لگا دی گئی ہے۔دوسری جانب کشمور میں قبائلی جہالت کی بھینٹ چڑھنے والے آئی بی اے…

علی امین گنڈاپور کو 6 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو عدالت نے 6 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے علی امین گنڈاپور کے ڈی آئی خان میں درج دونوں مقدمات خارج کردیے۔بھکر اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عدالت…

کراچی ایئرپورٹ: ریٹینر شپ نظام کی جگہ ایس ایل اے متعارف

کراچی کے جناح انٹرنیشل ایئرپورٹ پر ریٹینر شپ نظام کی جگہ سروس لیول ایگریمنٹ نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسی ریٹینر شپ ملازم کو برطرف نہیں کیا گیا ہے، ریٹینر شپ نظام کی جگہ ایس ایل اے یعنی سروس لیول ایگریمنٹ…

دبئی: 2019 میں بس حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو 5 ملین درہم ادا کر دیئے گئے

2019 میں بس حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بھارتی شخص کو 5 ملین درہم  (پاکستانی روپے میں 39 کروڑ سے زائد رقم) بطور معاوضہ ادا کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2019 میں ڈرائیور کی غفلت سے عمان سے دبئی جانے والی بس کو حادثہ پیش…

رمضان اسپیشل: سحری میں بچ جانے والے پراٹھوں کا بنائیں عریکہ

سحری میں کس گھر میں پراٹھے نہیں بنتے، شوق سے کھائے جانے والے پراٹھے اگر بچ جائیں تو اِن کی مذیدار سی میٹھی ڈش عریکہ بنائی جا سکتی ہے جسے ہر کوئی بے حد شوق سے کھائے گا۔عریکہ بنانے کے لیے درکار اجزاء:عریکہ بنانے کے لیے کنڈینسڈ مِلک، پسی…