Browsing Category
Urdunews
لاہور: نجی سوسائٹی کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
لاہور میں سندر کے علاقے میں واقع گھر سے ماں اور بیٹےکی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں لاشیں نجی سوسائٹی کے گھر سے ملی ہے ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے بیٹے کی لاشیں 3 سے 4 روز پرانی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کے لیے…
چین کی تائیوان کے ارد گرد مشقیں دوسرے روز بھی جاری
تائیوان کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی تائیوان کے ارد گرد مشقیں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ وزارتِ دفاع کے مطابق تائیوان کے ارد گرد 9 جنگی جہاز اور 58 طیارے دیکھے گئے، چین کی راکٹ فورس کی سرگرمیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔غیر ملکی…
کوئٹہ: بکرے کا گوشت 50 روپے مہنگا
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 1750 روپے تک پہنچ گئی ہے۔کوئٹہ میں بعض جگہ بکرے کا گوشت 1800 روپے فی کلو میں بھی فروخت ہو…
کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا
کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں اپریل کے معمول کے اوسط سے زائد درجۂ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔آج کم سے کم درجۂ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…
علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کر دیا گیا
آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں…
وزرائے اعلیٰ پنجاب و بلوچستان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی اور بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کو مبارک باد دی ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ان کا…
اورنگی میں گٹر میں گرنے سے ہلاکتوں کے ذمے دار وزیر اعلیٰ ہیں: مفتی قاسم فخری
تحریکِ لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں گٹر میں گر کر 2 افراد کی ہلاکت کے ذمے دار وزیرِ اعلیٰ سندھ ہیں۔جاری کیے بیان میں مفتی قاسم فخری نے گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن کے گٹر میں…
لاہور تا مدینہ پی آئی اے پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر، مسافروں کا احتجاج
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سے مدینہ کی پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 747 کے مسافروں کی کل شام سے بورڈنگ تو ہو گئی لیکن انہیں پرواز نہ مل سکی۔پرواز میں…
عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں، چوہدری سرور
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کے لئے زیر قاتل ہوں گے۔دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام کے لئے عام انتخابات ایک دن کرائے جائیں۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ…
دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات جاری
دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں۔پاکستان میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ ملک کی سلامتی اور خوشحالی…
سندھ میں گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی
کراچی سمیت سندھ میں گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرار ت مٹھی اور چھور میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے…
صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے، وہاب ریاض
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے۔رمضان اسپورٹس سیریز 2023ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے چیمپئن شپ کا آغاز کیا گیا…
لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں مارشل لاء نافذ ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت چیف جسٹس پاکستان کا کنڈکٹ زیر بحث ہے، لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں مارشل لاء نافذ ہے۔احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ متحرم ادارہ ہے، فل کورٹ اجلاس بلانا چاہیے۔ ان کا کہنا…
گرین لائن بس سروس کے اوقات کار تبدیل
کراچی میں گرین لائن بس سروس کے اوقات کار کو عارضی طور پر تبدیل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی رات گئے تک مصروفیات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ گرین لائن بس سروس کا آپریشن اب صبح 7 بجے سے رات 11:30 بجے تک…
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کےلیے اسلام آباد پولیس نے کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کے لیے پیغام جاری کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام…
صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا افسوسناک ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا افسوسناک ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر نے عمل سے ثابت کیا وہ پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت…
نیٹ پر اپنے بولرز کو کھیل کر دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے، امام الحق
نوجوان پاکستانی کرکٹ امام الحق نے کہا ہے کہ نیٹ پریکٹس کے دوران اپنے بولرز کو کھیل کر ہمیں دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ ڈر کر کیا کھیلنا ہے؟ نیٹ پر فاسٹ بولرز کو…
قونصل خانہ کی دوبارہ بحالی، سعودی وفد ایران پہنچ گیا
سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کے حوالے سے قونصل خانہ کی دوبارہ بحالی کے لیے سعودی تکنیکی وفد ایران پہنچ گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفد کی سربراہی سینئر سفارتکار ناصر بن عوض آل غنوم کر رہے ہیں۔ریاض ، کراچی ایران اور…
حیدر علی کا کاؤنٹی کیریئر کا شاندار آغاز، پہلے ہی میچ میں نصف سنچری
نوجوان پاکستانی بیٹر حیدر علی نے اپنے انگلش کاؤنٹی کیریئر کا شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں نصف سنچری اسکور کی۔ حیدر علی نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 65 رنز اسکور کیے۔نوجوان بیٹر نے ووسٹر شائر کے خلاف پہلی…
محمد عباس کی کاؤنٹی سیزن کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں لے لیں۔ محمد عباس نے ہیمپشائر کی جانب سے نوٹنگھم شائر کے خلاف 166 رنز دے کر 9 وکٹیں لیں۔محمد عباس نے پہلی اننگز میں 6 اور دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل…