جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

خاتون وکیل نے گھر پر پولیس چھاپے کیخلاف مقدمہ درج کروادیا

کراچی میں خاتون وکیل نے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف زمان ٹاؤن کورنگی میں مقدمہ درج کروادیا۔مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ سادہ لباس اہلکاروں نے الماری کی تلاشی لی، نقدی اور زیورات لے گئے، پولیس اہلکاروں نے چھاپے کے دوران سرچ وارنٹ نہیں…

دنیا کے امیر ترین لوگ اگر غریب ہوتے تو کیسے ہوتے؟ مصنوعی ذہانت سے بنی تصاویر وائرل

مصنوعی ذہانت کا استمعال کرتے ہوئے آرٹسٹ نے دنیا کے امیر ترین لوگوں کو غریب بنا کر ایک نیا روپ دے دیا۔فنکار نے اپنے انسٹاگرام پر کئی نامور لوگوں کی تصاویر شیئر کرکے سب کو حیران کردیا، اس نے یہ کارنامہ آرٹیفشل انٹیلی جنس کے پروگرام مڈ…

عمرکوٹ: گندم کا ٹرک الٹ گیا، بوریوں تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق

عمرکوٹ میں دڑو اسٹاپ کے قریب گندم کا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں بوریوں کے نیچے دب کر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے کہا کہ ٹرک میں سوار مزدور گندم کٹائی کے بعد واپس جارہے…

سریش رائنا کی جانب سے گھر کے کام کرنے کے اعتراف پر کپل شرما کی ٹرولنگ

گھر کا کام کرنے کا اعتراف کرنے پر کامیڈین کپل شرما نے سابق کرکٹر سریش رائنا کی ٹرولنگ کی۔  بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف شو کپل شرما شو میں اس اتوار کو کچھ موجودہ اور سابق بھارتی کرکٹرز اور ان کی بیگمات کو مدعو کیا گیا۔جس میں سریش رائنا اور…

‎پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے۔ ‎چار سال ملکی معیشت تباہ کرنے والا ایک سال کی کارکردگی پر سوال پوچھ رہا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے…

بورڈز امتحانات آؤٹ سورس کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخی کیلئے پٹیشن دائر

سندھ میں بورڈز امتحانات کو آؤٹ سورس کرنے کے نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کےلیے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کردی گئی جس کی سماعت بدھ 12 اپریل کو ہوگی۔سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن (سپلا) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی…

کبیر والا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللّٰہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا تھا، جس نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔فیض اللّٰہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو،…

ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ بہت سی وجوہات کی بنا پر ہم کہتے ہیں ترازو کے…

زمان خان نے ڈیتھ اوور میں اچھی بولنگ کرنا کس سے سیکھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان  نے ڈیتھ اوورز میں اچھی بولنگ کرنا کس سے سیکھا؟ اس حوالے سے انہوں نے بتادیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زمان خان نے کہا کہ سری لنکن بولر  لاستھ ملنگا کو دیکھنا ڈیتھ اوورز میں مجھے کام آیا، پی…

پنجاب اسمبلی الیکشن فنڈز فراہمی، کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پھر طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی الیکشن سے متعلق فنڈز کی فراہمی پر کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پھر طلب کرلیا۔وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہوگا۔وفاقی کابینہ اجلاس…

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا، اجلاس نے ’ چار۔ تین‘ کے تناسب سے آنے والے عدالتی حکم اور چار معزز جج صاحبان کے تفصیلی…

سراج الحق نے 77ء جیسے مارشل لاء کا خدشہ ظاہر کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے 1977ء کی طرح مارشل لاء آنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔منصورہ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کے لیے ایک میز پر نہ بیٹھیں تو 1977ء کی طرح مارشل لاء…

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل دوبارہ طلب

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی، الیکشن سے متعلق فنڈز کی فراہمی سے متعلق مؤقف طے…

فرح گوگی پر 12 ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے 4 سالہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا۔ فرح گوگی پر 12 ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی۔فیصل آباد میں خطاب کے دوران رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے عالمی مالیاتی…

جسٹس اطہر من اللّٰہ کے فیصلے نے مزید سوالات اٹھا دیے، ملک محمد احمد خان

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ عدالت میں فیصلے دو آئے ہیں ایک چار ججز اور دوسرا تین ججز کا ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ کے فیصلے نے مزید سوالات اٹھا دیے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد…

عمران خان پر حملے کا مقدمہ: تھانہ صدر وزیرآباد کے ایس ایچ او کا انتقال

وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کے مقدمے کے مدعی انسپکٹر انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد پی ٹی آئی چیف عمران خان پر ہونے والے حملہ کیس کے پہلے تفتیشی افسر بھی تھے۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ صدر…

عمران خان کا الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک کی رہائشگاہ سے ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے حکومت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ پیپر جاری…

ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، پنجاب میں پہلے انتخابات کرانا وفاق کو کمزور کرنے کے مترادف ہوگا۔نارروال میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ صوبوں اور وفاق کے الیکشن…

پی ٹی آئی کے 3 ہزار کارکنان گرفتار کیے گئے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 3 ہزار کارکنان گرفتار کیے گئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سوشل میڈیا عوام کی آواز ہے جسے جبر سے دبانا ممکن نہیں ہے۔ کراچی، لاہور،…

کراچی اور کئی شہروں میں گیس کا شدید بحران، عوام پریشان

رمضان المبارک میں کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا شدید بحران جاری ہے۔گیس بحران کے باعث عوام پریشان ہوگئے، سحر و فطار میں باہر سے کھانا منگوانے سے گھر کا بجٹ آؤٹ ہونے لگا۔بنوں میں سحر و افطار کے وقت میں چولہے ٹھنڈے پڑگئے تو…