جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایتھوپیا میں اجتماعی افطار کا اہتمام، ہزاروں افراد کی شرکت

ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں اجتماعی افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔عدیس ابابا کے میسکل اسکوائر پر رمضان کے مقدس مہینے میں ملک میں موجود بے گھر افراد کی مدد کے لیے فنڈز جمع کرنے کے مقصد سے ایک بڑے…

بیلجیئم : ملک محمد اجمل اوورسیز پاکستانیوں کے فوکل پرسن مقرر

منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے بیلجیئم میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ملک محمد اجمل کو اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا۔ملک محمد اجمل بیلجیئم کے دوسرے بڑے شہر اینٹورپن میں ایک طویل عرصے سے مقیم ہیں اور پاکستان…

ایران میں حجاب نہ کرنے والی خواتین کا پتا لگانے کیلئے کیمرے لگانے کا آغاز

ایران میں حجاب نہ پہننے والی خواتین کا پتا لگانے کے لیے اسمارٹ کیمرے لگنے شروع ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس کا کہنا ہے کہ عوامی مقامات پر اسمارٹ کیمرے لگائے جارہے ہیں تاکہ سر کو حجاب سے نہ ڈھانکنے والی خواتین کو فون پر تنبیہ…

دنیا کا چھوٹا ترین کتا گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

امریکا میں موجود دنیا کے چھوٹے ترین کتے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جس کی لمبائی صرف ڈالر کے نوٹ کے برابر ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 سال کے اس کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس کتے کا قد 3.5 انچ جبکہ…

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئےجدہ پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے اگلے ایک دو دن میں سعودی عرب…

ماں کو کندھوں پر بٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف ، بیٹے نے دنیا میں ہی جنت لکھوا لی

ماں کے قدموں تلے جنت ہے، اس کو حاصل کرنا ہے تو ماں کی جتنی ہوسکے خدمت کی جائے، جنت کے طلب گار ایک ایسے ہی بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جو اپنی ماں کو کندھوں پربٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہا ہے۔رمضان المبارک میں…

امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی، شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گھر کے لان میں…

سائمن ڈول کی بابر کے بعد کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید

نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے بعد بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید کر دی۔انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجر بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس…

شہباز شریف کیلئے آج کا دن خاص کیوں ہے؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھانے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے مخلوط حکومت کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھائے آج ایک…

کوئٹہ: آپریشن کے دوران فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے میں پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ آپریشن میں انسدادِ دہشت گردی فورس کے…

پاکستان اور سعودیہ میں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گے

پاکستان اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گے، طاق راتوں میں شب قدر تلاش کریں گے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے اور لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف میں بیٹھیں گے۔دوسری…

پینٹاگون نے حساس دستاویزات افشا ہونے کو امریکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے انتہائی حساس امریکی دستاویزات کا افشا ہونا قومی سلامتی کے لئے انتہائی سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ترجمان پینٹاگون کرس میگر نے اپنے بیان میں کہا کہ دستاویزات میں موجود معلومات سے لوگوں کی جانیں جاسکتی ہیں، ڈیفنس…

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف نے ٹڈلیو کی عمران خان سے بات کرائی، دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو…

اسٹیو اسمتھ کا PSL کھیلنے کی خواہش کا اظہار

آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پی ایس ایل کی ہر سیزن کے بعد مقبولیت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور دنیا کے صف اول کے کھلاڑی اس لیگ کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔لیگ کی مقبولیت…

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن بھی لاہور پہنچ گئے۔ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق…

الیکشن کمیشن رقم سے متعلق رپورٹ آج عدالت کو دے گا

الیکشن کمیشن پیسے ملنے یا نہ ملنے کی رپورٹ آج سپریم کورٹ کو پیش کرے گا، الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے پیر کے روز بھی نہ مل سکے۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آج…

مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جارہا۔کراچی میں 20 ویں روزے کی سحری گورنر سندھ نے حسن اسکوائر کے قریب کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 50 ہزار گھر…

مریم نواز فیملی کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہرالنساء، شوہر محمد صفدر، بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے…

عمران کیخلاف 9 مقدمات کی تفتیش، طلبی کے نوٹس جاری

عمران خان کے خلاف 9 مقدمات کی تفتیش کا معاملہ، وفاقی پولیس نے تفتیش کیلئے پیشی کے نوٹسز جاری کردیے۔عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ان مقدمات میں تفتیش کے لیے وفاقی پولیس نے انہیں طلب کیا ہے۔دو…

قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللّٰہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع…