Browsing Category
Urdunews
کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی صحت میں بہتری آنے لگی
کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی صحت میں بہتری آنے لگی۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ہتھنی نور جہاں کے اندرونی اعضا کی سوجن کم ہورہی ہے، ہتھنی کا مساج کیا جا رہا ہے اور اسے دوائیں بھی دی جا رہی ہیں۔انتظامیہ کا بتانا ہے کہ ہتھنی…
امریکی لیجنڈ گالفر ٹائیگر ووڈز کی گیند کتنے ہزار ڈالرز میں نیلام ہوئی؟
معروف امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کی استعمال شدہ گیند 64 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائیگر ووڈز نے یہ گیند 1997ء میں اپنے کیریئر کی پہلی ماسٹرز چیمپئن شپ میں 9 سالہ بچے کو فائنل راؤنڈ کے بعد تحفے میں دی تھی۔…
بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس پر پاکستان کا سخت اظہارِ ناراضی
بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس پر پاکستان کی جانب سے سخت اظہارِ ناراضی کیا گیا ہے۔اس حوالے سے دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے 22 تا 24 مئی سیاحتی ورکنگ گروپ کا سری نگر میں اجلاس شیڈول کیا ہے، سری نگر اور لہہ میں امورِ…
مظفرآباد، ہائیکورٹ نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دیدیا
آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم سردار تنویر کو آزاد کشمیر کی ہائی کورٹ نے نااہل قرار دے دیا۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔عدالت نے وزیرِ اعظم سردار تنویر کو کسی بھی پبلک عہدے کے…
ڈاکٹر علی ارشاد کمبوہ ہیومن رائٹس کے فوکل پرسن نامزد
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی امور اور ترقی انسانی وسائل ساجد حسین توری نے پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر علی ارشاد کمبوہ کو ہیومن رائٹس کا فوکل پرسن نامزد کردیا ہے۔فرانس کی متعدد سیاسی سماجی شخصیات، جن میں معروف سیاسی…
پشین: مدرسے میں دھماکا، طالبعلم زخمی
بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔لیویز کے مطابق پشین کے علاقے سرانان کے ایک مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشین سے کوئٹہ منتقل کر…
پنجاب میں انتخابی فنڈز، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی سر بمہر رپورٹ جمع
سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سر بمہر رپورٹ جمع کرا دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے رپورٹ رجسٹرارآفس میں جمع کرائی گئی۔رپورٹ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر کے…
صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی نے ملاقات کی ہے۔آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔بلند خان ترکئی کی جانب سے پارٹی…
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں علی امین گنڈا پور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم خان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانہ…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترامیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترامیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ وکیل سعید آفتاب نے درخواست دائر کی جس میں انہوں نے مجوزہ ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بنیادی مطالبہ صرف…
پاکستان کے بحرانوں کا واحد حل شہباز شریف کا استعفیٰ ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا اور دعویٰ کیا کہ قرار داد پر 42 میں سے 8 دستخط جعلی ہیں۔انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہوئے…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء سپریم کورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔محمد شافع منیر ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایکٹ کو…
کراچی، 2 نوجوانوں کو زخمی کرنیوالے گارڈ یونیفارم میں نہیں تھے
کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 نوجوانوں کو زخمی کرنے والے گارڈ یونیفارم میں نہیں تھے۔واقعے کے وقت زخمی نوجوانوں کے ساتھ تیسرا دوست اور واقعے کا عینی شاہد حمزہ بھی موجود تھا جس نے بتایا ہے کہ ہم تینوں دوست کے…
جامعہ کراچی، پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم نے ڈین آف سوشل سائنسز کا چارج سنبھال لیا
جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم نے ڈین آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔انہوں نے ڈین کے عہدے کا چارج ڈاکٹر نصرت ادریس سے لیا ہے جو منگل کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئی تھیں۔ چارج دینے…
ٹی ٹی پی رہنماؤں کی پاکستان میں آباد کاری عمران حکومت کی حکمت عملی تھی، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کی پاکستان میں دوبارہ آباد کاری عمران خان اور ان کی حکومت کی حکمت عملی تھی، کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کی پاکستان میں دوبارہ آباد کاری کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل…
رمضان اسپیشل: آج بنائیں مزیدار سوجی کا حلوہ
نمکین اور چٹ پٹے پکوان تو خوب بنالیے اور سب کی تواضع بھی کرلی اب کچھ میٹھا ہوجائے۔ آج اپنے پکوان کو لگائیں میٹھے کا تڑکا اور بنائیں سوجی کا حلوہ۔چینی 1 کپ ، سوجی 1 کپ، بادام، پستے حسب ضرورت، زردے کا رنگ 1 کھانے کا چمچ، گھی 2 – 3 عدد،…
مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئےجدہ پہنچ گئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے اگلے ایک دو دن میں سعودی عرب…
ماں کو کندھوں پر بٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف ، بیٹے نے دنیا میں ہی جنت لکھوا لی
ماں کے قدموں تلے جنت ہے، اس کو حاصل کرنا ہے تو ماں کی جتنی ہوسکے خدمت کی جائے، جنت کے طلب گار ایک ایسے ہی بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جو اپنی ماں کو کندھوں پربٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہا ہے۔رمضان المبارک میں…
امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی، شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گھر کے لان میں…
سائمن ڈول کی بابر کے بعد کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید
نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے بعد بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید کر دی۔انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجر بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس…