جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انتخابی فنڈز کی عدم فراہمی، متعلقہ حکام چیف جسٹس کے چیمبر طلب

 پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر متعلقہ حکام کو سپریم کورٹ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے چیمبر میں طلب کر لیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے تمام حکام کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 اپریل…

عید الفطر کیلئے 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائینگی

عید الفطر کے موقع پر ریلوے کے مسافروں کے لیے خوشی کی خبر سامنے آ گئی۔پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عید منانے آبائی علاقے جانے والے مسافروں کے لیے 18…

الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست محمد آفتاب الدین بقائی نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری قانون، سیکریٹری انفارمیشن اور پیمرا…

چین میں برڈ فلو سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق

چین نے ملک میں H3N8 برڈ فلو سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے جب ایویئن انفلوئنزا کی وجہ سےکسی انسان کی موت واقع ہوئی ہے تاہم انسانوں میں H3N8 وائرس کے انفیکشن کا یہ اب تک ریکارڈ ہونے والا…

حافظ نعیم کا ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ادارہ شماریات کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی پچھلی مردم شماری سے…

حیدرآباد اور کراچی کی آبادی میں چند لاکھ کا فرق رہ گیا، فواد چوہدری

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کی آبادی میں صرف 29 لاکھ کے فرق رہ گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کا فرق بتا رہا…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔عدالتِ عظمیٰ میں درخواست راجہ عامر اور امیر عبداللّٰہ ایڈووکیٹ نے دائر کی۔درخواست گزاروں نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو…

شاہ چارلس کے تاجپوشی کیلئے مطالبات، چرچ کیساتھ اختلافات کا باعث

شاہ چارلس سوم کے اپنی تاجپوشی کی تقریب کے لیے مطالبات چرچ کے پادریوں سے اختلافات کی وجہ بن گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ چارلس کا چرچ سے اختلاف اس قدر سنگین ہے کہ تاجپوشی کے موقع پر چرچ کی جانب سے ’آرڈر آف سروس‘  کی…

موبائل ایپس کے ذریعے مالی فراڈ پر قابو پانے کیلئے اہم پیشرفت

موبائل ایپس کے ذریعے مالی فراڈ پر قابو پانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچنج کمپنیز آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالی فراڈ کی 75 غیر قانونی ایپس میں سے 40 غیر فعال کردیں۔ادھار قرض دینے والی انٹرنیٹ ایپلی…

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں عدالت عظمیٰ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواست کی سماعت کےلیے بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا…

ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا

پاکستان میں سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر میں سابق صدر آصف علی زرداری کی مبینہ کرپشن سے متعلق نیدرلینڈز کی نصابی کتاب کا ایک مضمون دکھایا جارہا ہے۔5 اپریل کو ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایک درسی کتاب کے مضمون کی تصویر شیئر کی جس میں…

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی…

پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ ٹیم کا جِم سیشن

پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ہوٹل کے جِم پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے ہوٹل میں جِم سیشن میں حصہ لیا، اس دوران تمام کھلاڑی خوش اور مطمئن دکھائی دیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی آج بھی ہوٹل میں آرام کریں گے…

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔نئی رینکنگز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نمبر ون پوزیشن پر موجود بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں۔ٹی…

بہرہ مند تنگی کا توشہ خانہ بل زیرِ غور

پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کا پیش کر دہ توشہ خانہ بل قائمہ کمیٹی میں آج زیرِ غور آیا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بہرہ مند تنگی نے کہا کہ کابینہ ڈویژن نے کہا تھا کہ توشہ خانے پر حکومت کوئی بل لا رہی ہے، میرے بل کو زیرِ التواء کرا…

فرح خان کی والدہ کی درخواست پر سماعت، ایف آئی اے نے مہلت مانگ لی

لاہور ہائی کورٹ نے فرح خان کی والدہ بشریٰ خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کے لیے 4 مئی تک کی مہلت دے دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے بشریٰ خان کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے نے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت…

20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہو گا

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہو گا۔اس سورج گرہن کا مشاہدہ دنیا بھر میں کہیں مکمل اور کہیں جزوی طور پر کیا جا سکے گا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔20 اپریل کو سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت…

حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اس ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی اس حوالے سے مشاورت ہوئی۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

بغاوت پر اکسانے کا کیس، اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاورت پر اکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کی تعیناتی قانون کے مطابق قرار دے دی۔چیف…

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 8 مئی سے، شیڈول جاری

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ…