جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت: چوہے کو ’قتل‘ کرنے پر ملزم کو 5 سال قید کی سزا کا سامنا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوہے کو قتل کرنے کا ایک عجیب و غریب واقعہ گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔چوہے کے پوسٹ مارٹم کے بعد اتر پردیش پولیس نے عدالت میں ایک شخص کے خلاف 30 صفحات پر مبنی چارج شیٹ فائل کی ہے جس نے پچھلے سال نومبر میں مبینہ…

چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس آیا تو دیکھوں گا، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس آیا تو اپنا مائنڈ استعمال کیا تھا، چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس آیا تو دیکھوں گا، کسی انسان کو اسٹریس میں ڈال دیں تو انسان ٹوٹ جاتا ہے اسی طرح ادارے بھی ٹوٹتے…

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔مارے گئے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ…

وزیر خزانہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پر بات چیت

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریوڈیگلیش کی ملاقات ہوئی، جس میں آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں معاون خصوصی طارق باجوہ، اسپیشل سیکریٹری خزانہ اور فنانس ڈویژن کے دیگر سینئر…

کراچی ایئرپورٹ: فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک معروف بین الاقوامی مشروبات کمپنی کے فوڈ کاؤنٹرز پر مخصوص میڈیکل پروڈکٹ کی پیکنگ سے بنی پیپر پلیٹ میں مسافروں کو کھانے کی اشیا فراہم…

قومی نصاب کونسل کا نویں سے بارہویں جماعت کے قومی نصاب پر اتفاق و منظوری

قومی نصاب کونسل (این سی سی) سیکریٹریٹ نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، ملک بھر سے صوبائی و علاقائی نمائندوں نے نویں سے بارہویں جماعت کے قومی نصاب پر اتفاق رائے سے دستخط کر دیے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پورے ملک کےلیے ایک…

رحیم یارخان: کار اور ٹریلر کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

رحیم یار خان میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ٹریلر سے ٹکر اگئی۔موٹروے ایم 5 پر ترنڈہ انٹرچینج کے قریب پیش آنے والے حادثے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری…

جی 20 ممالک کو جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت سے آگاہ ہونا چاہیے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک کو جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت سے آگاہ ہونا چاہیے، نیز یہ بھی جاننا چاہیے کہ مقبوضہ کشمیر کے درالحکومت سری نگر میں جی 20 کا اجلاس بلا کر بھارتی قابض حکام جموں و کشمیر کی…

پشاور یونیورسٹی: 35 دن بعد بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال نہ ہوسکیں

پشاور یونیورسٹی میں 35 دن بعد بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال نہ ہوسکیں۔وائس چانسلر اور اساتذہ کے جھگڑے میں صوبائی حکومت تماشائی بن گئی۔یونیورسٹی بند ہونے سے طلباء کی پڑھائی کا نقصان ہونے لگا، اس کا ازالہ کون کرے گا؟ سوال اٹھ گیا۔طلبا کا کہنا…

مردم شماری 2 ماہ سے جاری ہے، فواد چوہدری کہاں غائب تھے؟ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ وہ 2 ماہ سے جاری مردم شماری کے دوران کہاں غائب تھے؟ پاکستان تحریک…

سوات، میاں بیوی کے جھگڑے میں 4 افراد قتل

سوات کے علاقے سیدو شریف میں میاں بیوی کے جھگڑے میں 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے ملزم نے ساس، بیوی، سالی اور سالے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، جبکہ 2 ساتھی گرفتار کرلیے…

لاہور میں انٹرنیشنل منی لانڈرنگ کرمنل نیٹ ورک کا انکشاف

لاہور میں انٹرنیشنل منی لانڈرنگ کرمنل نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے نیٹ ورک کے مرکزی ملزم افتخار رسول کو دھر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد منی لانڈرنگ سیل نے کارروائی کے دوران انٹرنیشنل منی لانڈرنگ کرمنل نیٹ…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے امور پر غور ہوگا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی…

میانمار فضائیہ کا باغی گروپ کے گاؤں پر حملہ، 100 افراد ہلاک

میانمار کی فضائیہ نے ایک گاؤں میں جاری تقریب پر حملہ کرکے 100 افراد کو ہلاک کر دیا۔فوج کا کہنا ہے کہ مسلح باغیوں نے تقریب منعقد کی تھی، اگر اس میں شہری بھی مارے گئے ہیں تو اس وجہ سے کہ وہ دہشتگردوں کی سہولت کاری کر رہے تھے۔میانمار کے…

عمران خان کے ورانٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا مقدمہ، شبلی فراز کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل میں رکاوٹ ڈالنے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے مقدمے میں شبلی فراز کی ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور کی سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کی ضمانت 27…

رانا ثناء اللّٰہ کی بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی صدارت میں گندم، چینی، کھاد اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر دفاع…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید بے بنیاد ہے، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جوائنٹ آئینی کنونشن میں شرکت کو سراہتے ہیں، سپریم کورٹ…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں بڑی کارروائیاں

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اے این ایف نے اسلام آباد، پشاور، لاہور اور کوئٹہ میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد میں کارروائی کرتے…

الیکشن نہ ہوئے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جائا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن نہیں ہوتے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کی 3 ہدایات تھیں، وفاقی حکومت 21 ارب روپے دے…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…