Browsing Category
Urdunews
نیتا امبانی نے بڑی بہو کو شادی پر کونسا مہنگا ترین تحفہ دیا تھا؟
ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا نے اپنی بڑی بہو شلوکا مہتا کو شادی پر دنیا کا مہنگا ترین ہار تحفے میں دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، نیتا امبانی کی جانب سے اپنی بہو شلوکا مہتا کو شادی کے تحفے کے طور پر دیا گیا…
انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع
ملک کے مختلف علاقوں میں انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع میں مہم چلائی جا رہی ہے۔ترجمان کے مطابق بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم عید کے…
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی۔عمران خان کی جانب سے تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست…
آزاد کشمیر، نئے وزیراعظم کا انتخاب آج متوقع
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں آج نئے وزیراعظم کا انتخاب متوقع ہے، نئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول صبح جاری ہونے کا امکان ہے۔وزیراعظم کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہوگا، دونوں جماعتوں کی جانب سے…
امریکا، PTI رہنماؤں کی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں جاری
امریکا میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی اراکین کانگریس سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی رکن کانگریس کیتھ سیلف سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے ٹیکساس میں ملاقات کی۔ کیتھ سیلف امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے بااثر رکن ہیں۔ صدر پی ٹی…
مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب رشی سونک سے فون پر رابطہ کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی…
کراچی، بہادر آباد میں شہری کی ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی
کراچی کے علاقے بہادر آباد میں شہری کی ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واقعہ میں ملوث شہری باپ بیٹا کے خلاف ٹریفک پولیس اہلکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ویڈیو میں شہری کو غلط پارکنگ پر ٹریفک…
لاہور، دو کاروں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
لاہور صوئے آصل روڈ پر دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوئے آصل روڈ پر ہونے والا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 2 کی شناخت رانا عبدالحنان اور ملک زین کے نام سے ہوئی ہے جبکہ…
ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گر گئی
کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے مطابق ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز خشک تالاب میں گرگئی تھی، جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ہتھنی نور جہاں کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں…
علی امین گنڈا پور کے راہداری ریمانڈ کا حکم نامہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے 2 روزہ راہداری ریمانڈ کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے 3 مقدمات کا حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق علی امین گنڈا پور پر تھانہ سرائے مہاجر بھکر میں پہلا مقدمہ…
گرفتار علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے بھکر منتقل
گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد سے تھانہ صدر بھکر منتقل کر دیا گیا۔بھکر پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور کو آج بھکر کی سینئر سول جج کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی اور اقدامِ قتل…
فیصل آباد، خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار
فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے خود کو عامل کے طور پر مشہور کر رکھا تھا اور مرید والا قبرستان میں ایک کمرے میں رہائش پذیر تھا۔جعلی عامل قبرستان میں اپنے…
ہتھنی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی
کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے مطابق ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز خشک تالاب میں گرگئی تھی، جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ہتھنی نور جہاں کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں…
نواز شریف اور مریم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔نواز شریف کے ہمراہ بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ نے بھی عمرہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔تصویر…
پاک نیوزی لینڈ T20 سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے، دونوں ٹیموں نے میچ کی تیاری کیلئے گزشتہ روز پریکٹس بھی کی۔سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ کو سیریز میں اپنے کئی…
فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
امریکی ریاست فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ساحلی شہر فورٹ لاڈرڈیل کی سڑکیں تالاب بن گئیں اور گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں۔فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں کے سبب 400 پروازیں منسوخ ہوگئیں، جبکہ شہر میں ہوائی…
کراچی، کپڑے کی فیکٹری میں آگ دوبارہ بھڑک اٹھی
کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔آگ نے متصل فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور اسنارکل مصروف عمل ہیں۔واضح رہے کہ فائر بریگیڈ…
شہباز، زرداری ملاقات: سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نے دونوں رہنماؤں کا استقبال کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔اعلامیہ…
مردم شماری میں مجھے، میرے خاندان کو نہیں گنا گیا، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران اب تک مجھے اور میرے خاندان کو نہیں گنا گیا۔کراچی میں گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، مردم شماری اور دیگر امور…
لوئر دیر میں CTD کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
لوئر دیر میں تیمر گرہ کے علاقے تالاش خٹکے میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق تالاش کے علاقے میں 4 اپریل کو بھرے بازار میں ٹریفک اہلکار کے قتل میں ملوث دہشت…