Browsing Category
Urdunews
آئی ایم ایف سے معاہدے میں صرف سعودی تصدیق باقی
اب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدہ ہونے میں صرف سعودی عرب کی تصدیق باقی ہے۔وزارت ِخزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز کی فنانسگ اگلے ہفتے متوقع ہے۔وزارت ِخزانہ کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ…
3 غیر ملکی ایئر لائنز کی پاکستان کیلئے سروسز شروع کرنے میں دلچسپی
3 غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔ان 3 غیر ملکی ایئر لائنز میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر…
ایلون مسک کی والدہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کی والدہ مے مسک کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔مے مسک کو غذائیت کی تحقیق میں مثالی شراکت کے باعث جنوبی افریقا کی یونیورسٹی آف فری اسٹیٹ (UFS) نے ڈائیٹیٹکس میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری…
علی امین گنڈا پور کے راہداری ریمانڈ کا حکم نامہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے 2 روزہ راہداری ریمانڈ کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے 3 مقدمات کا حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق علی امین گنڈا پور پر تھانہ سرائے مہاجر بھکر میں پہلا مقدمہ…
گرفتار علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے بھکر منتقل
گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد سے تھانہ صدر بھکر منتقل کر دیا گیا۔بھکر پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور کو آج بھکر کی سینئر سول جج کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی اور اقدامِ قتل…
فیصل آباد، خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار
فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے خود کو عامل کے طور پر مشہور کر رکھا تھا اور مرید والا قبرستان میں ایک کمرے میں رہائش پذیر تھا۔جعلی عامل قبرستان میں اپنے…
آزاد کشمیر، نئے وزیراعظم کا انتخاب آج متوقع
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں آج نئے وزیراعظم کا انتخاب متوقع ہے، نئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول صبح جاری ہونے کا امکان ہے۔وزیراعظم کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہوگا، دونوں جماعتوں کی جانب سے…
امریکا، PTI رہنماؤں کی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں جاری
امریکا میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی اراکین کانگریس سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی رکن کانگریس کیتھ سیلف سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے ٹیکساس میں ملاقات کی۔ کیتھ سیلف امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے بااثر رکن ہیں۔ صدر پی ٹی…
مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب رشی سونک سے فون پر رابطہ کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی…
کراچی، بہادر آباد میں شہری کی ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی
کراچی کے علاقے بہادر آباد میں شہری کی ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واقعہ میں ملوث شہری باپ بیٹا کے خلاف ٹریفک پولیس اہلکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ویڈیو میں شہری کو غلط پارکنگ پر ٹریفک…
لاہور، دو کاروں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
لاہور صوئے آصل روڈ پر دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوئے آصل روڈ پر ہونے والا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 2 کی شناخت رانا عبدالحنان اور ملک زین کے نام سے ہوئی ہے جبکہ…
ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گر گئی
کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے مطابق ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز خشک تالاب میں گرگئی تھی، جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ہتھنی نور جہاں کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں…
فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
امریکی ریاست فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ساحلی شہر فورٹ لاڈرڈیل کی سڑکیں تالاب بن گئیں اور گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں۔فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں کے سبب 400 پروازیں منسوخ ہوگئیں، جبکہ شہر میں ہوائی…
ہتھنی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی
کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے مطابق ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز خشک تالاب میں گرگئی تھی، جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ہتھنی نور جہاں کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں…
نواز شریف اور مریم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔نواز شریف کے ہمراہ بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ نے بھی عمرہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔تصویر…
پاک نیوزی لینڈ T20 سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے، دونوں ٹیموں نے میچ کی تیاری کیلئے گزشتہ روز پریکٹس بھی کی۔سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ کو سیریز میں اپنے کئی…
عمران خان ایک بِلا ڈیوٹی امپورٹڈ آئٹم ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ایک امپورٹڈ آئٹم ہے جس پر ڈیوٹی بھی کوئی نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا میں سازش عمران خان کے خلاف نہیں ہوئی بلکہ خود…
پی ٹی آئی رہنما بھی لارجر بینچ کی تشکیل پر حیران
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ بھی لارجر بینچ کی تشکیل پر حیران ہیں۔حامد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ بل کے معاملے میں فل کورٹ بننا چاہیے تھا۔انہوں نے مزید کہا…
امریکی فورسز کی شام میں کارروائی، داعش کا اہم کارکن پکڑا گیا
امریکی فورسز نے شام میں کارروائی کے دوران داعش کے اہم کارکن حذیفہ الیمنی کو اس کے دو ساتھیوں سمیت پکڑ لیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان کے مطابق امریکی فورسز نے شام کے مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاپا مار کارروائی کے دوران حذیفہ…
پی بی سی اور صوبائی کونسلوں کی منتخب قیادت کا مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان بار کونسل اور صوبائی کونسلوں کی منتخب قیادت کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مقدمے کو عجلت میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا اقدام اعلیٰ عدالت کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے۔مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ ہونے سے قبل ہی…