جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کامران ٹیسوری، حافظ نعیم کی پکوڑے تلنے اور مہندی لگانے پر دلچسپ گفتگو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور جماعت اسلامی کراچی  کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں کے درمیان پکوڑے تلنے اور مہندی لگانے پر دلچسپ گفتگو ہوئی۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم نے ایجنڈے میں پکوڑا اور مہندی پر بھی گفتگو کی ہے،…

قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔آج شام ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرِ صدارت اتحادیوں کے اجلاس میں کیا گیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق…

عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت طبعی قرار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت کو 4 رکنی جے آئی ٹی نے طبعی قرار دےدیا۔محکمۂ داخلہ کےذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔جے آئی ٹی نے اس حوالے سے…

جوڈیشل مجسٹریٹ نے محمد خان بھٹی کو رشوت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کو رشوت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا۔لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی، اینٹی کرپشن پنجاب نے…

پاکستان سے پیدل نکلنے والے نوجوان نے عمرہ ادا کرلیا

اوکاڑہ سے حج کے لیے پیدل سفر پر نکلنے والا عثمان ارشد 5400 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔عثمان ارشد نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا کہ مکہ پہنچ کر انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔عثمان نےحج کے لیے اپنے آبائی علاقے اوکاڑہ…

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی نے چوہدری رشید کو نامزد کر دیا

دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہو گیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے لیے چوہدری رشید کو پی ٹی آئی کی طرف سے نامزد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ رواں ہفتے آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم سردار…

سپریم کورٹ کا بل پر پیشگی حکمِ امتناع آئین سے متصادم ہے: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا ایسے بل پر پیشگی حکمِ امتناع دینا جو قانون نہیں بنا آئین سے متصادم ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں…

قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس، عسکری قیادت کی بریفنگ

قومی اسمبلی کے  اِن کیمرا اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں 80  ہزار سے زائد قربانیاں دیں جن سے امن بحال ہوا تھا، یہ محنت چار سال میں ضائع کر دی گئی۔پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کے اِن…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے سبب اب ملازمین جھوٹی بیماری کی چھٹی نہیں لے سکیں گے

اب ملازمین کی جانب سے جھوٹی بیماری کا بہانہ بنا کر لی جانے والی چھٹی کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا استعمال کرتے ہوئے سچائی کا پتہ لگایا جا سکے گا۔نئی تحقیق میں محققین ’اے آئی‘ کا استعمال کرتے ہوئے اس بات کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو…

ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے اور ہاتھا پائی کی خبریں سراسر جھوٹ ہیں، ترجمان سپریم کورٹ

ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے اور ہاتھا پائی کی خبریں سراسر جھوٹ ہیں۔ایک بیان میں ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ 13 اپریل کی شام ججز کالونی پارک میں واک کے دوران ججز کی لڑائی کی خبر جھوٹ ہے، ججز کی…

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی طبیعت بدستور تشویشناک

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نورجہاں کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے، ڈائریکٹر چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کی حالت اس وقت مزید خراب ہورہی ہے۔ ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا کہ حکومت سندھ نے بھی جانوروں کے ڈاکٹروں کی ایک…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ 18 ہزار600 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 943…

اللّٰہ بڑا بادشاہ ہے کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللّٰہ بڑا بادشاہ ہے، کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ایک صحافی نے آصف علی…

اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کردی

اینٹی کرپشن پنجاب نے عثمان بزدار کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کردی۔ سابق وزیراعلیٰ کو 17 اپریل کو طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق عثمان بزدار پر پرائیویٹ زمین پر سرکاری خرچ سے ہال تعمیر کرانے کا الزام ہے۔ ترجمان کے مطابق ہال کی…

ہماری نااہل حکومت اب بھی امریکا سے خوفزدہ ہے، شیریں مزاری

رہنما پی ٹی آئی اور سابقہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہماری نااہل حکومت اب بھی امریکا کے خوف کی زد میں ہے۔شیریں مزاری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ نے افغانستان میں انتہائی اہم سمرقند میٹنگ…

بھارت، سیاستدان نے پوسٹر پھاڑنے پر کتے کیخلاف پولیس میں شکایت درج کرادی

بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک سیاسی جماعت کی خاتون رکن کی جانب سے اپنے لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر کتے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شکایت سیاسی جماعت تلگو دیشم کی ایک حامی رکن خاتون، اساری ادے سری…

اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات کے التواء کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کرینگے: اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کریں گے۔یہ بات پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان…

حکومت کی رٹ کو چیلنج، معصوم شہریوں کو قتل کرنے والا دینِ اسلام سے خارج ہے، قاری سید صداقت علی

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی نے کہا ہے کہ ریاست میں حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنا اور معصوم شہریوں کو قتل کرنے والا دین اسلام سے خارج ہے۔سید صداقت علی نے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نقصان پہنچانے والا گرہ مسلمان نہیں ہوسکتا…

یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق سوچ رہا ہوں، وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق بال سوئنگ کرتے ہوئے مداحوں کے کورٹ میں پھینک دی ہے۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔اس ویڈیو میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ آج سوشل میڈیا سے کچھ…

خواہش ہے عدالتوں میں کیمرے لگائے جائیں تاکہ عوام کو علم ہو سکے، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خواہش ہے عدالتوں میں کیمرے لگائے جائیں تاکہ عوام کو علم ہو سکے، عدلیہ ہر چیز کا نوٹس لیتی ہے سوائے یہ دیکھنے کے کہ عدالتوں میں کیا ہو رہا ہے۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر…