Browsing Category
Urdunews
پرویز الہٰی کے خلاف کمیشن وصولی پر مقدمہ درج ہے، اینٹی کرپشن
اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہے، مقدمہ غیرملکی کمپنی سے 12 کروڑ روپے کمیشن وصولی کے معاملے پر درج ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ کے دور میں 3 ارب 10 کروڑ روپے کی مشینری خریدی…
بغیر وارنٹ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ گجرات میں ان کی رہائش گاہ پر پولیس کا محاصرہ رہا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پولیس آدھے گھنٹے تک کنجاہ ہاؤس کے باہر موجود رہی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ…
چیف جسٹس نے الیکشن مسئلہ پر نوٹس لے کر خود کو مشکل میں ڈالا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے الیکشن مسئلہ پر ازخود نوٹس لے کر خود کو مشکل میں ڈالا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کا معاملہ عوام سے جڑا ہے، بہتر ہوتا اس پر چیف جسٹس فل کورٹ بناتے۔امیر جماعت اسلامی…
علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔علی امین گنڈاپور کا راہداری ریمانڈ لینے کے لیے بھکر پولیس اسلام آباد کچہری پہنچی جہاں ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید…
شیری رحمان سو بااثر ترین شخصیات میں شامل، ٹائم میگزین
امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے وزیر ماحولیات شیری رحمان کو سو بااثر ترین شخصیات میں شامل کرلیا ہے۔ جریدے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے مگر ماحولیاتی بحران…
کسٹمز سروس کے 24 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی
کسٹمز سروس کے 24 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والے افسران ایڈیشنل کلیکٹر کسٹمز بن گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں علی اعجاز، حنا گل، شہزاد خان، جنید محمود اور نوید الرحمان شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر…
طیبہ گل کیس، عمران کو آج انکوائری افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم
طیبہ گل کیس میں اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان، سابق پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعظم اعظم خان اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تینوں کو آج انکوائری افسر کے سامنے پیش…
پہلا ٹی20، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 183 رنز کا ہدف
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 183 رنز کا ہدف دے دیا، میچ میں کیوی بولر میتھیو ہینری نے ہیٹ ٹرک کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی ٹیم 19 اعشاریہ 5…
باجوہ نے سازش کرکے حکومت گرائی، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے سازش کرکے پی ڈی ایم پھر امریکیوں کو حسین حقانی کے ذریعے کہہ کر ان کی حکومت گرائی، باجوہ نے امریکیوں کو حسین حقانی کے ذریعے کہا کہ عمران خان اینٹی امریکا ہے، باجوہ نے توسیع لینے کےلیے…
بڑھتا مالی خسارہ، قرضوں کی بلند سطح پاکستانی معیشت کیلئے خطرناک ہے، عالمی بینک
عالمی بینک نے پاکستان کے وفاقی اخراجات سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ بڑھتا مالی خسارہ اور قرضوں کی بلند سطح پاکستانی معیشت کیلئے خطرناک ہے۔جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان غیر ضروری اخراجات، سبسڈیز ختم کرکے سالانہ 2723…
اسلام آباد میں اجلاس، نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کا پلان تیار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سے متعلقہ اجلاس میں پلان تیار کرلیا گیا۔چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیوزی لینڈ کے دورے پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں…
جرمن چڑیا گھر میں گوریلا کی 66ویں سالگرہ
جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں فیٹو نامی گوریلا 66 برس کا ہوگیا۔چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے فیٹو کی سالگرہ بھی منائی گئی۔اپنی سالگرہ میں گوریلا نے پھلوں کی دعوت اڑائی، جس میں اس نے انگور، تربوز ہی نہیں بلکہ اسٹرابیریز اور بلو بیریز بھی…
برازیل کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی تجدید، اہم معاملات پر اتفاق
برازیل نے اپنے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی تجدید کرلی ہے۔برازیلی صدر لولا ڈی سلوا نے اپنی کابینہ کے وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کیا۔آج دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، تکنیکی اور پائیدار ترقی کے شعبوں میں تعاون…
رواں ہفتے مہنگائی میں صفر اعشاریہ 6 فیصد کی معمولی کمی
ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 6 فیصد کی کمی رونما ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 44 اعشاریہ 61 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں 26…
کے پی کو دیے اربوں روپے کے وسائل کہاں استعمال ہوئے؟جواب لینا ہوگا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو دیے گئے اربوں روپے کے وسائل کہاں استعمال ہوئے؟ ان کا جواب لینا ہوگا۔قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں 80…
شہباز نااہل ہوئے تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف توہین عدالت کیس میں نااہل ہوئے تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔کراچی کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…
بابر اعظم نے کرکٹ کیرئیر میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کیرئیر کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ قومی ٹیم کے کپتان کا 100واں ٹی 20 میچ ہے۔بابر…
جنوبی کوریا کی حکومت کا تنہا نوجوانوں کو 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ
جنوبی کوریا میں کچھ نوجوان باقی دنیا سے اس قدر کٹ کر جی رہے ہیں کہ حکومت نے ان کو دوبارہ زندگی کے دھارے میں لانے کیلئے 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی وزارت صنفی مساوات نے اعلان کیا ہے کہ وہ تنہا نوجوانوں کو ساڑھے 6…
ہتھنی نور جہاں کی بگڑتی حالت پر بختاور بھٹو زرداری کا بیان سامنے آگیا
کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نور جہاں کی بگڑتی حالت پر بختاور بھٹو زرداری کا بیان سامنے آگیا۔بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ اب کراچی چڑیا گھر کو بند کردینا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیونکہ واضح ہوگیا کہ چڑیا گھر چلانا کے ایم سی کی صلاحیت…
افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہمارے روپے سے اوپر ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہماری کرنسی سے اوپر ہے۔ پاکستان میں ایسا نظام نافذ ہے جو لوگوں کےلیے سانس لینا بھی دشوار کر رہا ہے۔ سکھر کے گلشن ہال میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت…