Browsing Category
Urdunews
حکومت پاکستان کا امیر کویت کے انتقال پر قومی سوگ کا اعلان
حکومت پاکستان نے امیر کویت کے انتقال پر کل ملک بھر میں قومی سوگ کا اعلان کردیا۔کابینہ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے شاہی خاندان اور عوام سے اظہار…
مہاراشٹر: دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، فیکٹری میں دھماکے کی وجوہات کا تاحال تعین نہیں ہوسکا۔حادثے کے بعد مرنے والوں کے لواحقین نے فیکٹری کے سامنے احتجاج کیا، مظاہرین…
نیوزی لینڈ نے بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلادیش کو 44 رنز سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو پہلے ایک روزہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 44 رنز سے شکست دے دی۔ڈونیڈن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 7 وکٹ پر 239 رنز بنائے۔اس دوران ویل ینگ نے 105 اور ٹام…
ڈی جی خان: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے 7 افراد گرفتار
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تربت سے اسلام آباد کی طرف مارچ جاری ہے، ڈیرہ غازی خان سے مارچ میں شرکت کےلیے جمع 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ گدائی کے مقام پر پولیس اور…
راشد سومرو کا بلاول بھٹو کے مقابل الیکشن لڑنے کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں راشد محمود سومرو نے کہا کہ پارٹی ہدایت پر لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری…
جان جائے پر چھولے پٹھورے نہ جائیں
لفٹ میں پھنسے بھارتی شہری کو جان سے زیادہ اپنے چھولے پٹھورے کی فکر لاحق رہی یعنیٰ جان جائے پر چھولے پٹھورے نہ جائیں۔بھارتی شہر نوائیڈا کی لفٹ میں پھنسے شخص کو اپنی جان سے زیادہ اپنے کھابے کی فکر ستاتی رہی۔ریسکیو اہلکار جب شہری کو لفٹ سے…
نجی ایئر لائن کی جدہ سے پشاور کی پرواز 24 گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر پریشان
نجی ایئر لائن کی جدہ سے پشاور کی پرواز 24 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق جدہ ایئر پورٹ پر پاکستان آنے والے مسافر پھنس گئے۔ ذرائع کے مطابق پرواز کو گزشتہ روز جدہ سے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا۔ پرواز میں تاخیر پر 300…
عوام کی خواہش ہے فضل الرحمان کو دوسری بار بھی شکست دوں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان کے عوام کی خواہش ہے مولانا فضل الرحمان کو دوسری بار بھی شکست دوں۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان این اے 44 سے انتخابات لڑے…
ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی، چوہدری سالک
سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سالک نے کہا کہ شریف برادران کی گھر آمد پر سیاسی بات نہیں صرف گپ شپ ہوئی تھی۔ مسلم…
جتنے پیسے پی پی نے کراچی میں خرچ کیے اتنے میں پورا صوبہ دوبارہ تعمیر ہوسکتا تھا، مصطفیٰ کمال
سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جتنے پیسے پیپلز پارٹی نے کراچی میں خرچ کیے اتنے میں سندھ 50 بار بلڈوز کرکے دوبارہ تعمیر ہوسکتا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے احسن آباد میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں…
پی ٹی آئی ٹکٹ کس کو ملے گا؟ بابر اعوان نے صاف الفاظ میں بتادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے پارٹی ٹکٹ کے حوالے پالیسی واضح کردی۔ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ جو لوگ مشکل وقت میں بھی پارٹی کے ساتھ رہے ہیں، انہیں عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔انہوں نے…
اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی بیٹے سمیت شہادت کا مقدمہ درج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی بیٹے سمیت شہادت کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سیکٹر جی الیون میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو بیٹے سمیت گولیاں مار کر قتل کردیا، مقتول ہیڈ کانسٹیبل…
شمالی غزہ میں آج ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا، اسرائیل کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کی لڑائی میں آج ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا۔اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں ایک فوجی شدید زخمی بھی ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی…
مقدمات بنانے والے بھی جھوٹے نکلے، شہباز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقدمات ہی نہیں مقدمات بنانے والے بھی جھوٹے نکلے۔لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتوں میں شہباز شریف نے انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کی۔شہباز شریف سے ملاقات…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اپوزیشن لیڈر کا مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم نیتن یاہو سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نیتن یاہو اسرائیل کے عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں۔ انہیں فوراً مستعفی ہوجانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا…
غزہ میں نئی جنگ بندی کی قطر اور مصر کی کوششیں، حملے رکنے تک بات نہیں کرینگے، حماس
غزہ میں نئی جنگ بندی کی قطر اور مصر کی کوششیں جاری ہیں۔ اس حوالے سے حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملے رُکنے تک یرغمالیوں سے متعلق بات چیت نہیں کریں گے۔ حماس نے مزید کہا کہ حملے رُکنے تک یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت نہ ہونے…
تعلیمی اور انتظامی خود مختاری سے تعلیمی ادارے پروان چڑھتے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی مضبوطی اس کے اداروں کے معیار میں مضمر ہوتی ہے جو تعلیمی اور انتظامی خود مختاری کے ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔کراچی میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے 56 ویں کانووکیشن…
لطیف کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر بیرسٹر گوہر کا خیر مقدم
ممتاز ماہر قانون اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت پر پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے انکا خیر مقدم کیا ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لطیف کھوسہ کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر…
ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کریں گے، سینیٹر ساجد میر
سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ سیاسی و معاشی استحکام کےلیے مضبوط جمہوری حکومت ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بروقت انتخابات کا اعلان خوش…
اسٹیبلشمنٹ کا وتیرہ ہے اقتدار تک پہنچانے کے بعد گردن پکڑتے ہیں، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا وتیرہ ہے جسے اقتدار تک پہنچاتے ہیں پھر اُس کی گردن پکڑتے ہیں۔کوئٹہ میں عزم نو ورکرز کنونشن سے خطاب میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک کے 85 فیصد قومی اور صوبائی اسمبلی کے…