جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عید پر کرایہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹر کیخلاف FIR درج ہوگی، شرجیل انعام میمن

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے بسوں کے کرائے بڑھانے سے انکار کر دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بسوں کے کرائے بڑھانے سے روک دیا ہے، عید پر کرایہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی۔شرجیل…

کراچی: تھانے کے پڑوس میں ٹیلر شاپ، سیلون، برگر سمیت 5 دکانیں لٹ گئیں

کراچی کے ضلع ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے پڑوس میں واقع ٹیلرنگ شاپ، سیلون اور برگر والے سمیت 5 دکانیں مسلح ملزمان نے لوٹ لیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں بلا روک ٹوک تواتر کے ساتھ ہو رہی…

ملیر کورٹ میں نہال ہاشمی کی علی زیدی سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے ملیر کورٹ میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی۔ملاقات میں نہال ہاشمی نے علی زیدی کی خیریت دریافت کی۔واضح رہے کہ علی زیدی کو فراڈ اور دھمکیاں دینے کے درج مقدمے میں ملیر کورٹ میں پیش کیا گیا۔پی…

حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا امکان

حکومت نےسینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق دہشت گردی سمیت اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا بھی امکان ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

مردم شماری پر صرف سندھ حکومت نے ہی اسٹینڈ لیا، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حافظ نعیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری پر صرف سندھ حکومت نے ہی اسٹینڈ لیا۔ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس اہم مسئلے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر پارٹیوں نے صرف زبانی خرچ…

کراچی: مسلح شہری سے ڈکیتی، ملزمان پستول دکھا کر پستول بھی لے گئے

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مسلح شہری کو لوٹ لیا۔موٹر سائیکل سوار ملزمان 2 لاکھ روپے کیش، قیمتی موبائل فون اور دیگر سامان کے علاوہ اپنی حفاظت کے لیے رکھا ہوا نائن ایم ایم پستول بھی لوٹ کر لے گئے۔واردات گزشتہ…

سندھ حکومت کا کل تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 27 ویں شب کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کل، 18 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

پنجاب انتخابات: حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج ہی معاملہ قومی اسمبلی میں لے…

عتیق احمد کا قتل، بھارتی سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر

بھارتی ریاست اتردیش میں سابق رکن اسمبلی عتیق احمد اور ان کے بھائی کے قتل کے معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی گئی۔بھارتی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عتیق احمد قتل کیس سی بی آئی کے…

رمضان اسپیشل : آج سحری میں دہی دھواں گوشت بنائیں

کیا آپ نے دہی دھواں گوشت کھایا ہے؟ اگر نہیں تو کوئی بات نہیں آج ہم لے کر آئیں ہیں آپ کے لئے منفرد ذائقے کی حامل یہ ڈش جو ہر ایک کو پسند آئے گی، تو پھر کس کا ہے انتظار آج سحری کا دسترخوان سجائیں دہی دھواں گوشت سے۔اجزاء:مٹن ½ کلو،…

ٹائی ٹینک کے مسافروں نے ڈوبنے سے قبل کیا کھایا؟

مشہور زمانہ ٹائی ٹینک ڈوبنے کی 111 ویں برسی کے موقع پر مسافروں کے کھانے کا مینیو جاری کر دیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مینیو کی وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر دن کا…

بچہ کہاں ہے؟ عدالت کا 2 دن میں تحقیقات کا مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچے کی بازیابی کے حوالے سے والدہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین سے تحقیقات کا حکم دے کر آئندہ سماعت جمعرات 20 اپریل دن 2 بجے تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران جسٹس ارباب طاہر نے ایس پی انڈسٹریل ایریا کو 2 دن…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ توہین عدالت کیس کی سماعت عید کے بعد شروع ہونے والے ہفتے میں مقرر کی جائے۔سپریم کورٹ میں دائر…

امریکی فورسز کا شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

 امریکی فورسز کی جانب سے شمالی شام میں کارروائی کے دوران داعش کے سنیئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر حملے میں داعش رہنما کی ممکنہ موت ہو گئی ہے، داعش رہنما مشرق وسطیٰ اور یورپ میں دہشت…

شوبز شخصیات بھی عام افراد کی طرح روزے رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری

پاکستانی معروف سینئر فنکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ شوبز شخصیات بھی عام افراد کی طرح روزے رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں۔گزشتہ دنوں بشریٰ انصاری نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پوتے پوتیوں کے ہمراہ سیر سپاٹون کی تصاویر شیئر کی…

شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاندانہ گلزار کو ڈی نوٹیفائی…

عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے

ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست کی آج سماعت میں کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں 2…

شبلی فراز کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت نے…

بھارت میں مسلم بھائیوں کا قتل حربہ ہے، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت میں مسلمان سیاست دان بھائیوں کے قتل کو پلوامہ حملے اور بدعنوانی کے بارے میں ستیہ پال ملک کے تہلکہ خیز انکشافات سے توجہ ہٹانے کا چالاک حربہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں محبوبہ مفتی نے کہا…

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ، اسد عمر، اعظم سواتی و دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، اسد قیصر، شبلی فراز، اعظم سواتی، حماد اظہر، عمر ایوب ، فرخ حبیب، زلفی بخاری، حسان نیازی، عامر کیانی، راجہ خرم و دیگر کی…