Browsing Category
Urdunews
لاہور کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کیلئے اوقات جاری
لاہور شہر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے حوالے سے اوقات جاری کردیے گئے ہیں۔ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 5:45 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد نور موری گیٹ اردو بازار میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنفیہ…
پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 499 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں انڈیکس…
بحران سے نکل آئے، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہترین حکمت عملی سے بحران سے نکل آئے ہیں، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔مدینہ منورہ میں ایک تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام شرائط پوری کر دی…
قادر پٹیل نے ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس سے متعلق بیان کی وضاحت کردی
وفاقی وزیرصحت قادر پٹیل نے ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ایئرپورٹ پر جس واقعہ کا ذکر میں نے کیا۔ اس کا غلط مطلب لیا گیا، علم نہیں تھا کہ ڈی جی اے ایس ایف حاضر…
سپریم کورٹ نے الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک وقت پر کروانے کی درخواست پر سماعت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 2 درخواستوں پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری…
آصف زرداری کا چیف جسٹس کے مشورے کا خیر مقدم
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان کے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا ہے۔جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ…
شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال ق لیگ میں شامل
شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال مسلم لیگ (ق) میں شامل ہوگئے۔ مادھولال سیال کی چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں…
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ کردیا گیا۔ظفر اقبال کا ویسٹ کورٹ سے ایسٹ کورٹ تبادلہ کردیا گیا، ان کا تبادلہ چیف جسٹس اسلام آباد…
کراچی: امریکی قونصل خانے میں کرکٹ کی سرگرمی
امریکا میں بھی کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ اس سال جولائی میں امریکا میں انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ ہورہی ہے جس میں دنیا بھر کے اسٹار حصہ لیں گے۔ آئندہ سال امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کریں…
10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے 10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو دی گئی معلومات درست نہیں، سپریم کورٹ کا جون2021 تک آڈٹ مکمل ہوچکا ہے،2021 سے 2022 کے آڈٹ کا عمل جاری…
پاکستان مہنگے ایندھن سے بجلی کی پیداوار کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے سولر پینلز اور دیگر آلات کی درآمد میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں سولرائیزیشن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق…
مذاکرات سے پہلے عمران خان کو انسان کا بچہ بننا پڑے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں دوران سماعت سیاسی مذاکرات کی بات ہوئی ہے، مگر مذاکرات سے پہلے عمران خان کو انسان کا بچہ بننا پڑے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان…
فنڈز فراہمی معاملہ: متفرق درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نےوزارت دفاع کی انتخابات سے متعلق متفرق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدیں۔سپریم کورٹ میں فنڈز فراہمی کے معاملے پر متفرق درخواستوں پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا…
جگر کا عالمی دن، کن علامتوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے؟
جگر انسانی جسم کا اہم ترین عضو ہے، آج دنیا بھر میں جگر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔جگر میں وہ سیال پیدا ہوتا ہے جو ہاضمے میں مدد دیتا ہے، اس سیال کی وجہ سے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں مدد ملتی ہے۔یہ سیال خون سے تمام مواد ساقہ…
پاکستان کو جلد معاشی بحران سے نکال لیں گے، اسحٰق ڈار
وزیر خزانہ اسحٰق نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ حکومت کی کامیابی کےلیے دعا کریں، پاکستان کو جلد معاشی بحران سے نکال لیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار مدینہ منورہ میں ن لیگ جاپان کے چیئرمین ملک یونس سمیت دیگر اوورسیز…
صدر مملکت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا۔عارف علوی کا کہنا ہے کہ قانون سازی کی اہلیت، بل کی درستگی کا معاملہ اعلیٰ ترین عدالتی فورم کے سامنے زیرسماعت ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ معاملہ…
بھارت: مندر میں 35 سال سے کام کرنے والے 2 مسلمان ملازمین کو نکالنے کے احکامات جاری
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک مندر میں 1988 سے کام کرنے والے 2 مسلمانوں کو اب وہاں سے نکال دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں کہ اب سے مسلمان ملازمین مندر کی منیجمنٹ کمیٹی میں کام نہیں …
دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے درمیان کاروبار کے فروغ کیلئے اقدام
دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے درمیان کاروبار کے فروغ کے لیے پاکستان گلوبل بزنس کونسل قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین پاکستان گلوبل بزنس کونسل کے چیرمین جبکہ سعودی عرب میں مقیم معروف کاروباری…
جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کا اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کے نام کھلا خط
جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید اصغر زیدی نے ایچ ای سی آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا شعبے کو پہلے ہی مختلف چیلنجز کا…
سپریم کورٹ عجلت میں کوئی فیصلہ نہ کرے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن سپریم کورٹ عجلت میں کوئی فیصلہ نہ کرے۔لاہور میں اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں انتخابات کے حوالے سے بات چیت…