جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، فاروق ایچ نائیک

پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، چاہتے ہیں تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے ہوں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب…

عید کی چھٹیوں کے باعث مردم شماری کا عمل 5 دن کیلئے روک دیا گیا

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث مردم شماری کا عمل 5 دن کےلیے روک دیا گیا ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اب تک 23 کروڑ 53 لاکھ 88 ہزار 79 افراد کو شمار کیا جا چکا ہے۔کراچی میں ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد افراد کو…

عدالت عمران خان سے بات کرنےکا کہہ رہی ہے، وہ عدالت ہے یا پنچائت؟ فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدالت عمران خان سے بات کرنے کا کہہ رہی ہے، وہ عدالت ہے یا پنچائت؟ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ عدالت جس اختیار کے تحت…

انتخابی امیدواروں کیلئے نشانات کی الاٹمنٹ، آج رات 12 بجے تک توسیع

انتخابی امیدواروں کیلئے نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں آج رات 12 بجے تک توسیع کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انتخابی امیدواروں کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کا وقت بھی رات 12 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن…

سپریم کورٹ کی ہدایت: پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کا رابطہ نہیں ہوا، فواد چوہدری

سپریم کورٹ کی سیاسی جماعتوں کو آج ہی مذاکرات کرنے کی ہدایت کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سے اب تک رابطہ نہیں ہوا، ویسے بھی ہم چاہتے ہیں پی ڈی ایم سے رابطہ نہ کریں۔سپریم کورٹ کے…

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو گاڑی سے ٹکر مارنیوالےملزمان کی رہائی کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوارملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ملزم راؤ گل خان، ارشد خان اور غلام شبیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا…

ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں، سعید غنی

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں، ایک ہی وقت پر انتخابات کے لیے کسی صوبے کا مؤقف رد نہیں ہونا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ آئین میں تمام اداروں کے اختیارات…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو تھریٹس کا جائزہ لیکر سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تھریٹس کا جائزہ لے کر سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی سیکیورٹی واپس لینے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر…

رمضان اسپیشل: آج بنائیں منفرد اور جھٹ پٹ ریسیپی کے ساتھ ریشہ کباب

آسانی سے مذیدار کباب بن جائیں تو کیا ہی بات ہے، رمضان کے دوران افطاری میں، عید پر مہمانوں کو پیش کرنے کے لیے اور اگر شام کی چائے کے ساتھ درج ذیل ریسیپی سے ریشہ کباب بنا لیے جائیں تو آپ کی مشکل بھی ہو سکتی ہے آسان۔ریشہ کباب بنانے کے…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر سزا یاقتہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی معافی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معافی…

پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کی جاپانی تنظیم کے نئے ایم ڈی سے ملاقات

جاپانی تنظیم ’جاپان پاکستان ایسوسی ایشن‘ کے نئے مینجنگ ڈائریکٹر شوجی کیکوچی نے جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ سے ملاقات کی۔یہ تنظیم جاپان میں پاک جاپان سیاسی و معاشی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اہم خدمات انجام دیتی ہے۔ملاقات میں…

علی امین گنڈا پور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ زمان پارک سرچ آپریشن کے دوران…

عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم پنجاب نے عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپریل سے اسکول صبح 7 بج کر 15 منٹ پر لگیں گے جبکہ 12 بج کر 45 منٹ پر اسکولوں میں چھٹی…

عید پر کہیں اے ٹی ایم سست، کہیں رقم سے خالی

عید الفطر سے قبل بینکوں سے رقوم نکلوانے کے عمل میں تیزی آئی ہے تاہم کیش نکلوانے والے صارفین کہیں اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشان ہیں تو کہیں اے ٹی ایم رقم سے خالی ہیں۔مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات سامنے…

ملک بھر میں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 5 دن کیلئے بند

ملک بھر میں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 5 دن کے لیے بند کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مردم شماری کا فیلڈ آپریشن عید کی چھٹیوں کے باعث بند کیا گیا ہے جو 21 سے 25 اپریل تک بند رہے گا۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا…

وہاب ریاض کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹس کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ نیشنل گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ ایتھلیٹس کو کیش انعام دیا جائے گا۔وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ…

عام انتخابات کی مہم چلانے کیلئے میاں نواز شریف جَلد پاکستان پہنچیں گے، ملک نور اعوان

ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور ریاست دونوں ادھوری ہیں، اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی سیاسی مہم میاں محمد نواز شریف ہی چلائیں گے جس کے لیے وہ جَلد پاکستان پہنچیں گے۔ملک نور اعوان…

زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے کی بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

زمان پارک میں عید کی تعطیلات کے دوران ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو لاہور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔درخواست میں وزارت…

ہمیں ڈرایا جا رہا ہے کہ الیکشن سے پیچھے ہٹ جائیں، پی ٹی آئی وکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سکندر ذوالقرنین نے کہا ہے کہ ہمیں ڈرایا جا رہا ہے کہ الیکشن سے پیچھے ہٹ جائیں۔عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت…

ڈالر آج بھی سستا

گزشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 89 پیسے پر…