Browsing Category
Urdunews
بڑے بڑے بت پاش پاش ہوگئے، عمران خان نے الیکشن کا ٹکٹ نہیں دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بڑے بڑے بت پاش پاش ہوگئے، عمران خان نے پنجاب الیکشن کا ٹکٹ ہی نہیں دیا۔پنجاب کا وزیر اعلیٰ بننے کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، شہباز گِل،…
کراچی میں ہوائی فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں اور 18 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال اور سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جو نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم…
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں گداگروں کے ڈیرے
وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی پارکنگ میں مسافروں کو گداگروں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں گداگروں نے ڈیرے ڈال لیے۔گداگر ایئرپورٹ کی پارکنگ میں مسافروں سے بھیک مانگتے ہیں۔بھیک منگوں…
بھارتی کسان ٹائی ٹینک سے مشابہ گھر کی تیاری میں مصروف
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک کسان ان دنوں ایک غیر عمومی گھر کی تیاری میں مصروف ہے، جو مشہور زمانہ رائل میل اسٹیمر ٹائی ٹینک کی شکل پر مبنی ہے۔یاد رہے کہ ٹائی ٹینک لگ بھگ 111 سال قبل شمالی بحر اوقیانوس میں ایک برفانی چٹان سے ٹکرا کر…
عبدو روزک عید کی چھٹی سلمان خان کے ساتھ دبئی میں گزاریں گے
بگ باس 16 کے سب سے پسندیدہ امیدوار عبدو روزک عید کی آخری چھٹی سلمان خان کے ساتھ دبئی میں گزاریں گے۔وہ اپنی فیملی کے ساتھ تاجکستان میں آبائی علاقے غزدر میں بھی عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔روزک نے کہا کہ وہ بھارت واپس آئیں گے اور ممبئی…
انتخابات ہوں گے یا نہیں، فیصلہ الیکشن کمیشن کا ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں فیصلہ الیکشن کمیشن کا ہوگا۔ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔ عمران خان حکومت سے ہاتھ ملانا تک…
ٹکٹو ں کی تقسیم پر احتجاج: عمران خان کا پالیسی بیان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کے معاملے پر عمران خان کا پالیسی بیان سامنے آگیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کےخلاف درخواستوں پر نظر ثانی کے عمل کا آغاز کل…
کراچی: ڈی جی رینجرز کی عید پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے چاند رات پر کراچی کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔انہوں نے حسن اسکوائر، نیپا، یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، سہراب گوٹھ، عائشہ منزل اور واٹر پمپ کا دورہ کیا۔ڈی جی رینجرز نے عید کے موقع پر سیکیورٹی کی…
قومی ٹیم کے بیشتر کھلاڑی ہیئر کٹنگ کس حجام سے کرواتے ہیں؟
بابر اعظم، امام الحق، معین خان، شاداب خان سمیت پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی ملتان کے ہیئر ڈریسر کے معترف ہیں۔مجتبیٰ عرف موجی کا کہنا ہے کہ دھوپ میں کھیلنے سے کھلاڑیوں کی جلد متاثر ہوجاتی ہے تو بابر اعظم کلینزنگ کروانا پسند کرتے…
ہنگامی صورتحال، ایئر لنکا کی دبئی جانے والی پرواز کی دوبارہ کولمبو ایئرپورٹ پر لینڈنگ
سری لنکا کی سرکاری ایئر لائن کی دبئی کیلئے پرواز کے اڑان بھرتے ہی ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو واپس کولمبو ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ایئر لنکا کی پرواز یو ایل 225 نے جمعہ کی شام چھ بجکر 45 منٹ پر بندرا نائیکے انٹرنیشنل…
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے دعا کی کہ یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی کی عدم منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا۔صدر مملکت نے اس ایکٹ کو دوسری بار دستخط کے…
حکومت کی جانب سے سزاؤں میں کمی، سینٹرل اور ملیر جیل سے 85 قیدی رہا
حکومت کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور قید سے رہائی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل کراچی سے 16 قیدی رہا کیے گئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ سزا میں کمی کے اعلان کی بدولت ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے 69…
سوڈان میں پاکستانی کمیونٹی کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں 1500 سے زائد پاکستانی ہیں، پاکستانی کمیونٹی کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ خرطوم میں پاکستانی سفارتخانہ کا واٹس ایپ گروپ پر پاکستانیوں سے رابطہ…
سابق صدر آصف زرداری نوابشاہ میں عید منائیں گے
سابق صدر آصف علی زرداری عیدالفطر اپنے آبائی علاقے نوابشاہ میں منائیں گے۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو عید نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں منائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اپنے آبائی علاقے سیہون شریف میں عید منائیں…
طورخم: پہاڑی تودے کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئی، تعداد 7 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر
ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر عبدالناصر خان کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑ سے دوبارہ بڑے پتھر گرنا شروع ہوگئے ہیں، ملبے میں دبی مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد تعداد 7 ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لینڈ…
زمان پارک میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کا ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج
زمان پارک میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر احتجاج کیا۔صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 162 لاہور سے ظہیر عباس کھوکھر کو ٹکٹ نہ ملنے پر ان کے حمایتی کارکن سراپا احتجاج بن گئے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عمران…
ملک کے وسیع تر مفاد میں سیاسی قوتوں کو اکٹھے بیٹھنا چاہیے، چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک اداروں میں تقسیم در تقسیم کا متحمل نہیں ہوسکتا، ملک کے وسیع تر مفاد میں سیاسی قوتوں کو اکٹھے بیٹھنا چاہیے۔چوہدری شجاعت حسین نے مفاہمتی عمل آگے بڑھانےکیلئے 4 رکنی کمیٹی بھی…
کچے میں نو گو ایریا ختم کرنے کیلئے 11 ہزار اہلکار کام کررہے ہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ کچے میں نو گو ایریا ختم کرنے کیلئے 11 ہزار اہلکار کام کر رہے ہیں، پولیس نے چیک پوسٹیں قائم کرلی ہیں۔نگراں وزیر اطلاعات نے آئی جی پنجاب عثمان انور اور صوبائی چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان کے…
پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے پر حماد اظہر کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ چند روز پہلے مجھے عمران خان نے کہا کہ میں نے بہت سوچا ہے، عمران خان کا کہنا تھا اس وقت…