جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سوڈان: پولیو، خسرہ، ہیضے کے نمونوں والی لیبارٹری پر جنگجوؤں کا قبضہ

سوڈان میں جنگجوؤں نے مقامی لیبارٹری پر قبضہ کرلیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق لیبارٹری میں پولیو، خسرہ اور ہیضے کے نمونے اور دیگر خطرناک مواد ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ لیبارٹری پر جنگجو گروپ کے قبضے سے انتہائی خطرناک…

مردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع، آخری تاریخ 30 اپریل ہوگئی

مردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کر دی گئی، 5 دن مزید توسیع کے بعد آخری تاریخ 30 اپریل کردی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق بعض اضلاع میں گروتھ ریٹ اور ڈیٹا کی تصدیق کے باعث توسیع کی جا رہی ہے۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ بعض…

پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس، سعودیہ سے بے دخل شخص میں علامات ظاہر

پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق سعودی عرب سے بےدخل شخص میں منکی پوکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 17 اپریل کو پاکستان آنے والے شخص میں منکی پوکس کی علامات…

اسلام آباد: نامعلوم ملزمان نے چینی شہری کو لوٹ لیا

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7/2  میں نامعلوم ملزمان نے چینی شہری سے لوٹ مار کی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے چینی باشندے سے تلاشی لی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چینی شہری سے 4 لاکھ روپے چھینے، واردات…

پاک فضائیہ کا دستہ ’اناطولین ایگل 2023‘ میں شرکت کیلیے کونیہ پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق ’اناطولین ایگل 2023‘ میں شرکت کے لیے کونیہ پہنچ گیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق فضائی دستہ ایف 16 طیاروں، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ’اناطولین ایگل‘ کا شمار دنیا کی بڑی اور پیچیدہ…

ملتان میں پولیس فائرنگ سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت، ایس ایچ او معطل

ملتان میں پولیس فائرنگ سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر تھانہ شاہ رکن عالم کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس فائرنگ میں تھانہ شاہ رکن عالم کے اہلکار ملوث تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو…

پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ حکم امتناع نہیں دے سکتی: خورشید شاہ

وفاقی وزیرِ آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ حکمِ امتناع نہیں دے سکتی۔خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون پر عدلیہ عمل کرتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ پہلے خیبر پختون…

5 ماہ کے بچے کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام، 8 رکنی خواتین گینگ گرفتار

گھر سے 5 ماہ کے شیر خوار بچے کو اغواء کرنے کی کوشش پر 8 رکنی خواتین گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں ایک گھر سے 5 ماہ کے بچے کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی۔پولیس کی بروقت کارروائی نے اس…

میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں: عمران خان

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن تاحال ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔سوشل میڈیا پر عمران خان نے لکھا ہے کہ افتخار گھمن اوورسیز پاکستانی ہیں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑا اور حقیقی آزادی کے نصب…

سو موٹو اور توہینِ عدالت کو ملک کی بربادی کیلئے استعمال کیا گیا، طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سو موٹو اور توہینِ عدالت کو ملک کی بربادی کے لیے استعمال کیا گیا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ ملک میں 2 روپے کی روٹی اور 100 روپے کا ڈالر تھا، لوڈشیڈنگ و دہشت گردی ختم ہو چکی تھی لیکن غلط فیصلوں نے…

سپریم کو اسکینڈلائز کیا جا رہا ہے تو اس پر سوموٹو بنتا ہے: ملک احمد خان

مسلم لیگ ن پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کو اسکینڈلائز کیا جا رہا ہے تو اس پر اب سوموٹو لینا بنتا ہے، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے تو ہم حق پر ہیں کہ سپریم جوڈیشل کونسل جائیں۔ملک احمد خان نے وزیرِ قانون…

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، نگراں وزیرِ اعلیٰ کے پی کا تحقیقات کا حکم

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانےمیں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے 2 رکنی تحقیقاتی…

یاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ یاد نہیں کہ خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی آڈیو لیک پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں وضاحت کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 2 افراد کی گفتگو کو ایسے…

ثاقب نثار آڈیو منتخب وزیراعظم کو ہٹنے کی سازش ہے: بلال اظہرکیانی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کی آڈیو منتخب وزیرِ اعظم کو توہینِ عدالت کے ذریعے نکالنے کی سازش ہے۔ایک بیان میں بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کی2017ء میں نااہلی کی سازش کا تسلسل…

211 پاکستانیوں کا قافلہ پورٹ سوڈان پہنچ گیا: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ محکمۂ خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے، مزید 211 پاکستانیوں کا قافلہ پورٹ سوڈان پہنچ گیا۔وزیرِ خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق جاری کیے گئے بیان…

رحیم یارخان: کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 17 ویں روز بھی جاری

رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آج 17 ویں روز بھی جاری ہے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے دریائی علاقے کچہ لوند میں آپریشن کے دوران 8 ڈاکو گرفتار ہوئے۔پولیس کی جانب سے ظاہر پیر، ماچھکہ کے نوجوان اور ملتان کے…

ایف بی آر بقیہ مہینوں میں اہداف پورا کرنے کی کوشش کرے: وزیرِ خزانہ

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر مالی 23-2022ء کے بقیہ مہینوں میں اپنے اہداف پورا کرنے کی کوشش کرے۔اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں معاونینِ خصوصی طارق باجوہ، طارق محمود پاشا…

ملتان فائرنگ واقعہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق نوجوانوں کے ورثہ کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے ملتان فائرنگ واقعے کے متاثرہ خاندانوں کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پولیس کی فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ان کا کہنا تھا…

سوڈان میں جنگ بندی کی کوششوں پر سعودی و جاپانی وزرائے خارجہ کا اتفاق

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےجاپانی ہم منصب یوشیماسا حیاشی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے سوڈان میں جنگ بندی کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس رابطے کے دوران…

عطاء تارڑ بیوقوف نہ بنیں، پنگا نہ لیں: وکیل خواجہ طارق رحیم

وکیل خواجہ طارق رحیم نے کہا ہے کہ عطاء تارڑ بیوقوف نہ بنیں اور پنگا نہ لیں، ان کے دادا کی باتیں بتائیں تو کہیں کے نہیں رہیں گے۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ ہونے والی مبینہ گفتگو کے حوالے سے خواجہ طارق رحیم نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے…