Browsing Category
Urdunews
حکومت کو ابتدائی 5 ماہ میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران حکومت کو 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی جو بجٹ میں مقرر کردہ ہدف کا 24 فیصد ہے۔ رواں مالی سال کے دوران 17 ارب 61 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ ہدف تھا۔اقتصای امور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ…
آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں بولنگ کا ہے، اظہر علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں، بولنگ کا ہے، ٹیسٹ میچ اُسے ہرانے کےلیے میچ میں 20 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ضروری ہے۔کراچی میں جیو نیوز کو انٹرویو میں اظہر علی نے کہا کہ کافی عرصہ…
وہاب ریاض نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 ٹیم کا اعلان کل کریں گے
قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کل کریں گے۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی زیر صدارت قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں…
عبدالفتاح السیسی دوبارہ مصر کے صدر منتخب
مصری الیکشن اتھارٹی نے صدارتی انتخابات برائے 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔ الیکشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق عبدالفتاح السیسی نے 89.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ صدارتی…
16سال سندھ پر حکمراں جماعت پانی بھی نہ دے سکی، شاہی سید
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ 16 سال سندھ پر حکمران رہنے والی جماعت عوام کو پینے کا پانی بھی نہ دے سکی۔ کراچی کی تعمیر اور ترقی کیلئے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔کراچی میں اے این پی ضلع شرقی کی…
پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔چیئرمین…
چرچ میں 2 اسرائیلی خواتین کی ہلاکت، اٹلی کی صہیونی کارروائیوں کی مذمت
صہیونی فوج کی غزہ کے چرچ میں 2 اسرائیلی خواتین کو ہلاک کرنےکے معاملے پر پوپ فرانسس کے بعد اٹلی نے بھی اسرائیلی کارروائیوں پر تنقید کی ہے۔ روم سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اسنائپرز نے چرچ میں دو خواتین کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا تھا۔ …
حکمت نساء، قبائلی اضلاع کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون سافٹ ویئر انجینئر
پاراچنار کی حکمت نساء آسٹریلیا سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے قبائلی اضلاع کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون سافٹ ویئر انجینئر قرار پائیں۔31 سالہ حکمت نساء نے ابتدائی تعلیم اور میٹرک پاراچنار کے سرکاری اسکول سے مکمل کیا اور بے نظیر ڈگری کالج پاراچنار سے…
سلیکشن کمیٹی کیلئے ٹی20 اسکواڈ میں مڈل آرڈر بیٹرز کا انتخاب درد سر بن گیا
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کےلیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کےلیے مڈل آرڈر بیٹرز کا انتخاب درد سر بن گیا ہے۔سابق کپتان شعیب ملک سلیکشن کمیٹی کے پلان میں شامل نہیں ہیں۔قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کل…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔ بھل صفائی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹریز آب پاشی، زراعت اور مائنز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نگراں…
ایئرپورٹس پر ججز اور بیگمات کی جسمانی تلاشی سے متعلق خط پر سپریم کورٹ کی وضاحت
سپریم کورٹ نے ایئرپورٹس پر ججز اور بیگمات کی جسمانی تلاشی سے متعلق خط پر وضاحت جاری کی ہے۔سپریم کورٹ نے سیکریٹری ایوی ایشن اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو خط لکھ دیا، جبکہ عدالت عظمیٰ نے وضاحت کیلئے ایوی ایشن کو درج…
اسلام آباد: شادی نہ ہونے پر لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی
اسلام آباد میں ایک لڑکے نے مبینہ طور پر لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ کھنہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک لڑکے نے لڑکی سے شادی نہ ہونے پر اسے مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیا۔اسلام آباد…
ایل این جی معاہدے پر عدم عملدرآمد: عالمی عدالت میں پاکستانی درخواست آئندہ ماہ لگنے کا امکان
معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے کے معاملے پر پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے، غیر ملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی نہیں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق ایل این جی نہ…
برسلز: سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کا کویتی سفارتخانے کا دورہ، امیر کویت کے انتقال پر تعزیت
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے برسلز میں کویت کے سفارتخانے جا کر کویتی سفیر سے ملاقات کی اور ان سے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر افسوس اور دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سفیر…
پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارک باد، دورہ نیوزی لینڈ کامیابی پر مکمل کیا، ذکاء اشرف
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح پر پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں ذکاء اشرف نے کہا کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ ایک روزہ میچ جیتا…
معروف عالم دین علامہ رشید ترابی کی 50 ویں برسی
معروف عالم دین، محقق، مفسر اور اتحاد بین المسلیمن کے داعی علامہ رشید ترابی کی آج 50 ویں برسی ہے۔ریاست حیدرآباد دکن میں کئی نامور شخصیات گزری ہیں، رضا حسین المعروف علامہ رشید ترابیؒ بھی انہیں میں سے ایک ہیں، وہ 9 جولائی 1908ء کو…
پرتھ ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پر جرمانہ، 2 پوائنٹس بھی کٹ گئے
پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہونے والی پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔پرتھ…
نومبر میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک
رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ…
اگست2021 میں 16 افغانوں نے خودکش حملے کیے، انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگست 2021 میں کم از کم 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کیے، جب بھی افغان حکومت سے سیکیورٹی مسائل پر بات کی جواب ملا کہ اپنے معاملات درست کریں۔برطانوی اخبار میں خصوصی تحریر میں نگراں…
سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ق لیگ کے سوا کسی سے بات نہیں ہو رہی، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ق لیگ کے سوا کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہو رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو نواز شریف کے نام کا ووٹ پڑتا ہے، یہ کیسے ممکن ہے…