جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد میں منکی پوکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، نگراں وزیر صحت پنجاب

نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں منکی پوکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اسلام آباد میں منکی پوکس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چلڈرن اور…

پی ٹی آئی کے ارکان آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی ارکان عدالتی فیصلے کی روشنی میں آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ آج ہم اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں شرکت…

ایران کا سعودی عرب کے ساتھ تجارت شروع کرنے کا اعلان

ایران کے وزیر صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب باہمی رضا مندی سے تجارت کا آغاز کر رہے ہیں۔ایرانی وزیر رضا فاطمی امین کا کہنا ہے کہ تعلقات بحالی کے تناظر میں ایرانی اشیا کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دینا ایجنڈے میں شامل…

بنوں: باپ 4 معصوم بچوں کیساتھ قتل

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں 4 بچوں اور ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں کوشی ایریا سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔بنوں پولیس کے مطابق مرنے والے ایک ہی خاندان کے افراد ہیں، جن میں باپ، بیٹے اور بیٹیاں شامل ہیں۔بنوں…

عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے افتخار رسول گھمن کی درخواست پر سماعت کی۔سیشن عدالت نے ملزم افتخار رسول گھمن کو 1 لاکھ کا…

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن، آصف علی زرداری، میاں افتخار، خالد مقبول صدیقی ، آفتاب شیر پاؤ، خالد…

انٹر بینک: عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد مہنگا

عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا تاہم کچھ دیر بعد ڈالر مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن…

علی امین گنڈا پور کو 6 روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو متنازع تقریر کے کیس میں شکارپور کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ علی امین گنڈا پور کو شکارپور کی سینٹرل جیل سے اسپیشل سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کو 6 روزہ…

سپریم کورٹ: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ آج ڈی لسٹ کر دیا گیا۔بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیے گئے تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر…

سوئی ناردرن: گیس میٹر کا کرایہ 40 سے 500 روپے ہو گیا

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس ٹیرف کے بعد اب گیس میٹر کے ماہانہ چارجز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، صارف گیس استعمال…

شہزادہ ہیری نے افغان جنگ کو درمیان میں چھوڑنے کی وجہ بتادی

برطانوی شہزادہ ہیری نے افغان جنگ کو درمیان میں چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ڈیوک آف سسیکس نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ جب برطانوی فوج نے اُنہیں افغان مشن سے نکالنے کا فیصلہ کیا تو وہ مشن مکمل ہونے تک افغانستان میں رہنے کے لیے بھیک…

ٹھٹھہ حادثے کا ذمے دار مفرور ٹرک ڈرائیور گرفتار

ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ہونے والے ٹرک اور وین کے تصادم کے ذمے دار مفرور ٹرک ڈرائیور کو ٹھٹھہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ٹھٹھہ عدیل چانڈیو کے مطابق ٹرک ڈرائیور محمد رئیس کے پاس لرننگ لائسنس موجود تھا، ابتدائی تفتیش کے مطابق ٹرک…

چینی کی قیمت 98 روپے 82 پیسے کلو مقرر کر دی گئی

شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی۔ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14روپے 58 پیسے…

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جو کہ 3 روزہ جنگ بندی کے دوران بھی مختلف مقامات پر جاری رہیں۔سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے والکر پرتھیس نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔عدالتِ عالیہ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کی۔دورانِ…

بیرون ممالک نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورنے والا گرفتار

غیر ملکی ویزوں کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم نے بیرون ممالک نوکری کا جھانسہ دے کر شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم اشرف کینیڈا ملازمت کے…

کابل ایئر پورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ طالبان کے ہاتھوں ہلاک، امریکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل ایئر پورٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ طالبان کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔اس حوالے سے وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا داعش کا لیڈر طالبان کے ہاتھوں مارا…

دنیا میں پہلی بار پینگوئن کا ایم آر آئی اسکین

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں سمندری حیات پینگوئن کی بیماری کا صحیح پتا لگانے کے لیے ایم آر آئی اسکین کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینگوئن توازن برقرار رکھنے کے مسائل کا شکار تھی جس کے باعث اس کا ایم آر آئی کیا گیا جو کہ…

شہزادہ ہیری کی افغانستان میں موجودگی کی خبر منظرِ عام پر کیسے آئی؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے افغان جنگ کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کیے ہیں۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی افغان جنگ کے دوران افغانستان میں تعیناتی کو ایک آسٹریلوی میگزین…

ایڈمنسٹریٹر کراچی چڑیا گھر کو بہتر بنانے کیلئے پُر عزم

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ عید پر لاکھوں لوگوں نے چڑیا گھر اور سفاری پارک کا وزٹ کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا کہ چڑیا گھر کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، سندھ…