Browsing Category
Science
سام سنگ نے 50 میگا پکسل کیمرا سینسر پیش کردیا
سیئول، کوریا: سام سنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے جس کی بدولت صارفین 50 میگاپکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز بھی بنائی جاسکیں گی۔
جنوبی…
ٹک ٹاک صارفین کو رازداری کی خلاف ورزی پر9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر دینے کو تیار
الینوائے: امریکا میں کمپنی کے خلاف درجنوں پرائیویسی کے مقدمات پر ٹِک ٹاک کی انتظامیہ نے 92 ملین ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں پرائیویسی کی حفاظت نہ کرنے پر چین کی ویڈیو ایپ…
تیزی سے جواب دینے والوں کو ’’سچا‘‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق
لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک دلچسپ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ کسی بھی سوال کا فوری اور بلا جھجھک جواب دیتے ہیں، اکثر اوقات انہیں سچا سمجھا جاتا ہے اور ان کی بات بھی درست قرار دی جاتی ہے۔
اس کے برعکس وہ لوگ جو کسی بھی سوال کا جواب…
ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی کرکے ان سے حاصل ہونے والے ریشم کو معمول سے دگنا مضبوط بنا لیا ہے۔
آن لائن ریسرچ جرنل ’’مٹیریلز اینڈ ڈیزائن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے ریشم کے…
درجنوں ڈرون کو ایک ساتھ اڑانے اور چارج کرنے والی چادر
پیسا، اٹلی: چھوٹے اور رنگ برنگی روشنیوں والے ڈرون کے کرتب تماشے اب عام ہوچکےہیں۔ ایسے ڈرون بار بار بجلی مانگتے ہیں اور اب اٹلی کے انجینیئروں نے ایک ساتھ بہت سارے کواڈکاپٹرز جارچ کرنے والی چادر تیار کی ہے۔
اسے فلائنگ ڈرون بلینکٹ کا نام…
گوگل نے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش شروع کردی
کیلیفورنیا: گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ہزاروں کلومیٹر طویل رقبے پر پھیلے ہوئے تارکو زلزلہ پیما بنایا جاسکتا ہے۔
بحرالکاہل…
مرد لیربرڈ ایک ہی وقت میں بہت سے پرندوں کی آوازوں کی نقل کرسکتے ہیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uT3yVlzbtbI
اس ہولوگرام کو کھایا بھی جاسکتا ہے!
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی ’جامعہ خلیفہ‘ میں سائنسدانوں نے ایسا ہولوگرام اسٹیکر تیار کرلیا ہے جسے کھا کر ہضم بھی جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ برسوں کے دوران مختلف ’’اصلی مصنوعات‘‘ کی شناخت میں اسٹیکر جیسے ’’تھری ڈی ہولوگرامز‘‘ کا…
اس تصویر میں 25,000 ’’بڑے بڑے بلیک ہولز‘‘ ہیں!
کراچی: بظاہر معمولی سی دکھائی دینے والی اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں ہر سفید نقطہ ایک بہت بڑا بلیک ہول ہے… اتنا بڑا کہ ایسے ہر بلیک ہول کی کمیت ہمارے سورج کے مقابلے میں ایک لاکھ گنا سے 50 ارب گنا تک زیادہ ہوسکتی ہے۔ یعنی اس تصویر میں ہر…
مریخ پر کھلنے والے پیراشوٹ میں ناسا کا ’خفیہ پیغام‘ کیا تھا؟
پیساڈینا، کیلیفورنیا: حالیہ ترین امریکی خلائی کھوجی ’’پریزروینس‘‘ نے جب مریخ پر اترنے کےلیے اپنا پیراشوٹ کھولا تو سفید اور سرخ رنگ کے اس پیراشوٹ میں ناسا کی طرف سے ایک ’خفیہ پیغام‘ بھی درج تھا۔
تفصیلات کے مطابق، امریکی خلائی تحقیقی…
اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سناسکتا ہے
سان فرانسسكو: شاید آپ کو یاد ہوگا کہ کوئی ایک سال قبل گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اب اینڈرائڈ آلات کے لیے بطوراسسٹنٹ ایک آپشن پیش کیا جارہا ہے جس کے تحت گوگل نیوزیا کسی بھی ویب بیچ کو بلند آواز میں سنا جاسکتا تھا۔ لیکن اب اس میں مزید…
زمینی مٹی سالانہ چار کروڑ ٹن انسانی فضلہ فلٹر کرتی ہے
لندن: زمینی مٹی اور اس کے اجزا ہر سال تین کروڑ 80 لاکھ ٹن کے لگ بھگ انسانی فضلہ فلٹر کرتی ہے اور اگر اسے صاف کرنے کے تجارتی پلانٹ لگائے جائیں تو ان پر کھربوں روپے خرچ کرنا ہوں گے۔
برطانیہ کی کرین فیلڈ یونیورسٹی سے وابستہ ایلیسن پارکر…
ناسا نے مریخ کی تازہ ترین ویڈیو، تصاویر اور آوازیں جاری کردیں
ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے 19 فروری کو مریخ پر اُترنے والے اپنے کھوجی ’’مارس پریزروینس روور‘‘ کی ویڈیو کے علاوہ مریخ کا وسیع منظر نامہ (پینوراما) اور وہ ’’مریخی آوازیں‘‘ آن لائن جاری کردی ہیں جو اس کھوجی کے…
مریخ پر استقامت کی زمین دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TWFYHKFwQVY
گاڑیوں کےلیے توانائی سے بھرپور ’’پاور پیسٹ‘‘ تیار
برلن: جرمنی میں فرانہافر انسٹی ٹیوٹ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیوں کےلیے ٹوتھ پیسٹ جیسا سرمئی ’’پاور پیسٹ‘‘ ایجاد کرلیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے۔
واضح…
پاکستانی سائنس ایک جرمن مددگار اسکالر سے محروم ہوگئی
کراچی: جرمنی کے معروف سائنس دان اور ٹیوبن جِنگ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ولف گینگ فولٹر کی موت سے پاکستان میں سائنس بین الاقوامی سطح پر ایک ہمدر د ا ور مددگار اسکالر سے محروم ہوگئی۔
اس حوالے سے جامعہ کراچی آئی سی سی بی میں پیر کو جرمن…
صارفین خبردار! واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا
واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا۔
سماجی رابطے…
اب ٹویٹر پر آڈیو کلپس بطور میسج بھیجنے کی سہولت کا آغاز
سان فرانسسكو: گزشتہ سال اگست میں ٹویٹر نے ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو کلپس کو براہِ راست پیغامات (ڈؑی ایم) کی صورت میں بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ اب برازیل، بھارت اور جاپان میں اس کی آزمائش کی جارہی ہے۔
اس طرح وائس ریکارڈنگ کو براہ راست…
انسانی مداخلت سے دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی
فرانس: اگرچہ کرہ ارض پر صنعتی انقلاب کے بعد سے ہی دریاؤں اور جھیلوں میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہے تاہم اس ضمن میں ایک بہت وسیع تحقیق کی گئی ہے۔
ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر کے نصف دریاؤں میں…
ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا
پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے مریخ کی جانب روانہ کیا گیا روور (مریخی گاڑی) کسی مشکل کے بغیر مریخی سطح پر اتر گیا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق ایک بج کر 55 منٹ پر اس نے مریخی سطح کو چھوا۔
پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر…