Browsing Category
Science
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف
سان فرانسسكو: انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو…
معدوم دیوقامت ہاتھی ’میمتھ‘ کو دوبارہ زندہ کرنے کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا منصوبہ
ہارورڈ: ہم سب نے بالوں والے دیوہیکل ہاتھیوں کا نام سنا ہے جنہیں میمتھ کہا جاتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس کے ڈی این اے کی عام ہاتھیوں سے کلوننگ کے لیے ڈٰیڑھ کروڑ ڈالر کا سرمایہ بھی جمع کرلیا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ میمتھ کی کئی لاشیں بہترین…
دیکھیں کہ ایک گائے باتھ روم کا اسٹال استعمال کرتی ہے۔ سائنس نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=hRNSzDGT0jk
ملاحظہ کریں کہ سمندری برف سے ڈھکا ہوا آرکٹک کا علاقہ 2020 میں کیسے تبدیل ہوا۔ سائنس نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=-Z9qdCcn4b8
’میٹھی میٹھی‘ بیٹری، پانچ گنا زیادہ بجلی محفوظ کرنے والی!
میلبورن: پوری دنیا میں بیٹریوں کی افادیت، صلاحیت اور بجلی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کےلیے غیرمعمولی کوششیں جاری ہیں۔ اس ضمن میں بالکل نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ڈیزائن پیش کیا گیا ہے جس میں لیتھیم سلفر سے بنی بیٹری میں شکر (گلوکوز)…
دنیا بھر میں ’مائیکروچِپ‘ بحران بڑھ رہا ہے
لندن: دنیا بھر میں بالخصوص کارسازی کے شعبے میں مائیکروچپ کی کمی ایک بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ اس میں کووڈ وبا، عالمی تجارتی تناؤ اور ممالک کی بدلتی ہوئی ترجیحات بھی شامل ہیں۔
لگتا یوں ہے کہ ایک ساتھ کئی عناصرنے مائیکروچپ کے بحران…
چین کے ’’ایک میل لمبے خلائی جہاز‘‘ پر امریکا میں تشویش
بیجنگ: گزشتہ دنوں ’’نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن آف چائنا‘‘ (NNSFC) کے ایک اعلان میں چینی سائنسدانوں کو دیگر بڑے منصوبوں کے ساتھ ساتھ ایک ’’بہت بڑے خلائی جہاز/ خلائی اسٹیشن‘‘ پر تحقیق کی دعوت دی گئی ہے جس پر مغربی ممالک، بالخصوص امریکا…
بدلتے موسم میں زندہ رہنے کےلیے جانور ظاہری خدوخال بدل رہے ہیں
پرتھ: آب و ہوا میں تبدیلی اور عالمی تپش کے تناظر میں گرم خون والے جانور اپنی جسمانی ہیئت تبدیل کررہے ہیں۔ اس ضمن میں پرندوں کی چونچیں لمبی ہورہی ہیں، اور ان کے پیر اور کان بھی بڑے ہورہے ہیں تاکہ ان کا جسم گرم موسم کو برداشت کرسکے۔
اس…
فیس بک نےاسمارٹ ڈیجیٹل عینک فروخت کےلیے پیش کردی
سان فرانسسكو: فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔
عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر…
پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نے بچوں کےلیے مضامین پیش کردیئے
شکاگو: افریقہ سے امریکہ تک ہر بچے کے اندر کچھ جاننے کا تجسس موجود ہوتا ہے جس میں سائنسی معلومات بھی شامل ہیں۔ اب پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نےبچوں کےلیے اپنی خاص تحریریں پیش کی ہیں جو فرنٹیئر نامی ویب سائٹ پر ’مجموعہ نوبیل‘ کے…
چیونٹی کے دانت کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟
اوریگون: کبھی آپ نے سوچا کہ چیونٹیوں کا کاٹنا کتنا دردناک ہوتا ہے اور اس نازک کیڑے کے دانت آخرکس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟اس کا راز دریافت ہوگیا ہے کہ اس مخلوق کے دانتوں پر جست (زِنک) کےایٹم خاص ترتیب میں چسپاں ہوتے ہیں جو اس کے…
’ماحولیاتی تبدیلی، عالمی وباؤں سے زیادہ ہلاکت خیز ہے،‘ 220 طبّی مجلّوں کا مشترکہ اداریہ
جنیوا: تاریخ میں پہلی بار 220 سے زائد طبّی تحقیقی مجلّوں (میڈیکل ریسرچ جرنلز) نے مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر…
جاپانی ماہرین نے پورے کمرے کو وائرلیس چارجر بنادیا
ٹوکیو: آپ مانیں یا نہ مانیں، اسمارٹ فون کا جارچ ختم ہونا ہمارے عہد کا سب سے بڑا دردِ سر بلکہ خوف بن چکا ہے۔ اس کا حل اب جاپانی ماہرین نے ایک انقلابی کمرے کی صورت میں پیش کیا ہے جو حدود میں موجود ہر برقی آلے کو کسی تار کے…
منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے واٹس ایپ کا خصوصی فیچر
سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے اپنی ایپلی کیشن میں منی ہائسٹ کے دلدادہ اپنے استعمال کنندگان کے لیے اینی میٹڈ اسٹیکر پیک شامل کردیا ہے۔
نقب زنی کی واردات پر مشتمل نیٹ فلکس کی سیریز منی ہائیسٹ نے دنیا بھر میں ناظرین کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ واٹس…
کولسیٹرول گھٹانے والی غالباً سب سے مؤثر اور مہنگی دوا کی منظوری
لندن: ہم ایک عرصے سے کولیسٹرول گھٹانے والے ٹیکوں کے متعلق سنتے آرہے ہیں جسے انسلیسیرین کا نام دیا گیا ہے۔ بہت جلد اس ’گیم چینجر‘ انجیکشن کو برطانیہ میں ہزاروں افراد پر آزمایا جائے گا۔ برطانیہ نے باضابطہ طور پر اس کی منظوری دیدی ہے۔…
مریخی خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ پتھر کے نمونے جمع کرلیے
پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی جہاز پریزرورینس نے ایک سخت چٹان پر گول سوراخ کرکے وہاں سے پتھر اور مٹی کا نمونہ حاصل کیا ہے۔ اسے ماہرین نے ایک بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
ایک روز یہ…
ونڈوز 11 کی تاریخِ اجراء کا اعلان کردیا گیا
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 11‘ آئندہ ماہ یعنی 5 اکتوبر کو پیش کیا جائے گا لیکن دنیا بھر میں تمام کمپیوٹر صارفین کو اس سے مستفید ہونے کےلیے جون 2022 تک انتظار کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ پچھلے…
اب لکڑی کے فرش پر چلتے ہوئے بجلی بنانا ممکن
زیورخ: پاکستان میں تو یہ رحجان کم ہے لیکن امریکہ اور دیگر ممالک کے گھروں اور دفاترمیں فرش پر لکڑی کی پرت چڑھائی جاتی ہیں۔ اب لکڑی کے اس فرش پر سلیکن کی باریک تہہ چڑھا کر اس میں دھاتی آئن ملاکر اب چلتے پھرتے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔
نظری…
گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی
کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر…
یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے
نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف…