جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

فارم کی گائے کےلیے اسمارٹ واچ ایجاد

بیجنگ: وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں اور گایوں کی صحت، دودھ اور بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحمل پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی  اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔ چینی ماہرین نے…

ایلون مسک کی کمپنی پر جانوروں کے قتل کے الزامات پر مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کیلیفورنیا: معالجین کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی نیورالِنک ’برین-مشین انٹرفیس‘ بنانے کے لیے بندروں کے عضو کاٹ رہی ہے اور ان کو مار رہی ہے۔ فزیشن کمیٹی فار رسپانسبل میڈیسن(پی سی آر ایم) نے حال ہی میں ویب سائٹ پر اس…

15 ٹن وزنی شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت

البرٹا: صومالیہ میں گرنے والے غیر معمولی بڑے شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت ہوئی ہیں اور غالباً اس میں ایک اور تیسری معدن سائنس کے لیے بالکل نئی ہوسکتی ہے۔ مشرقی افریقہ کے ملک صومالیہ کے ایک کم آبادی والے گاؤں میں گرنے والے دو…

ہائیڈروجن سے جیٹ انجن چلانے کا کامیاب تجربہ

لندن: موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر کاربن اخراج میں کمی لانے کے لیے رولز رائس کے انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزمائش میں استعمال کیا گیا انجن تبدیل شدہ رولز رائس اے…