جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

اسمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن

سنگاپور سٹی: آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک…

شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون بنا لیا گیا!

الینوئے: امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے دنیا کا سب سے مختصر ڈرون ایجاد کرلیا ہے جو شکر کے دانے جتنا چھوٹا ہے اور ہوا کے زور سے اُڑ سکتا ہے۔ ’’مائیکروفلائر‘‘ نامی اس ڈرون کی جسامت ایک ملی میٹر سے بھی کم ہے جبکہ اس کی…

خالص سلیکان پرمشتمل نئی انقلابی بیٹری

سان ڈیاگو: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کی ہے جسے بنانے کے بعد اس کے بعض ان دیکھے خواص سامنے آئے ہیں جنہیں جان کر وہ خود حیران رہ گئے ہیں۔ تحقیقی جرنل سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اس نئی بیٹری میں دو جدید…

کیا امریکا اپنے جدید ’’بی 21‘‘ طیارے سے چین پر ایٹم بم برسائے گا؟

کیلیفورنیا: بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام…

ایپل آئی او ایس 15 میں نیا فوکس موڈ کیسے ترتیب دیں؟

سلیکان و یلی: ایپل نے حال ہی میں اپنے آپرٹینگ سسٹم کے لیے جاری ہونے والی اپ ڈیٹ iOS 15 میں فوکس موڈ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ اس فیچر میں ڈو ناٹ ڈسٹرب موڈ کو زیادہ فعال اور بہتر بنایا ہے۔ درحقیقت ایپل نے پرانے DND موڈ کو…

خشک سالی کے بعد متروک شہر کے آثار برآمد

یوٹاہ: امریکہ میں واقع سمٹ کاؤنٹی میں ایک آبی ذخیرہ خشک ہونے کے بعد وہاں موجود ایک ایسے شہر کے آثار برآمد ہوئے ہوئے جسے لوگوں نے جھیل بننے سے بھی بہت پہلے خالی کردیا تھا۔ ریاست یوٹاہ کے راک پورٹ اسٹیٹ پارک میں ایک بڑا آبی ذخیرہ ہے۔…

اب عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ منٹوں ممکن

بوسٹن: انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔ میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی…

یوٹیوب کے پوڈکاسٹ پروگرام سے آپ بھی پیسہ کما سکتے ہیں

سان فرانسسکو: ویسے تو یوٹیوب پر فی سیکنڈ سیکڑوں پوڈ کاسٹ اپ لوڈ ہوتے ہیں لیکن اب یوٹیوب نے باضابطہ اپنا پوڈ کاسٹ جاری کیا ہے تاکہ لوگوں کی بڑی تعداد اس جانب راغب ہوسکے۔ اس سے قبل یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیو کے لیے پہلے بھی اپنے…

مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ کے خاتمے کا اعلان کردیا

سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کےلیے پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن/ سائن اِن ہونے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کےلیے صارفین کو اپنے…

اب فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی خریداری کریں

سلیکان و یلی:  دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نےتجرباتی طور پر آن لائن کاروبار…

مریخ پر انسانی بستیاں: خون اور پسینے سے بنا ’آسمانی کنکریٹ‘ ہمارے کام آئے گا!

مانچسٹر: برطانوی ماہرین نے چاند اور مریخ پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کےلیے ’’ایسٹروکریٹ‘‘ (AstroCrete) کے نام سے ایسا مضبوط اور پائیدار کنکریٹ تیار کرلیا ہے جس میں خلائی راکھ کے علاوہ انسانی خون، پسینہ اور آنسو بھی شامل ہیں۔ یہ ایجاد…

انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف

سان فرانسسكو: انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو…

معدوم دیوقامت ہاتھی ’میمتھ‘ کو دوبارہ زندہ کرنے کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا منصوبہ

ہارورڈ: ہم سب نے بالوں والے دیوہیکل ہاتھیوں کا نام سنا ہے جنہیں میمتھ کہا جاتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس کے ڈی این اے کی عام ہاتھیوں سے کلوننگ کے لیے ڈٰیڑھ کروڑ ڈالر کا سرمایہ بھی جمع کرلیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میمتھ کی کئی لاشیں بہترین…

’میٹھی میٹھی‘ بیٹری، پانچ گنا زیادہ بجلی محفوظ کرنے والی!

میلبورن: پوری دنیا میں بیٹریوں کی افادیت، صلاحیت اور بجلی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کےلیے غیرمعمولی کوششیں جاری ہیں۔ اس ضمن میں بالکل نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ڈیزائن پیش کیا گیا ہے جس میں لیتھیم سلفر سے بنی بیٹری میں شکر (گلوکوز)…

دنیا بھر میں ’مائیکروچِپ‘ بحران بڑھ رہا ہے

 لندن: دنیا بھر میں بالخصوص کارسازی کے شعبے میں مائیکروچپ کی کمی ایک بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے۔  اس میں کووڈ وبا، عالمی تجارتی تناؤ اور ممالک کی بدلتی ہوئی ترجیحات بھی شامل ہیں۔ لگتا یوں ہے کہ ایک ساتھ کئی عناصرنے مائیکروچپ کے بحران…

چین کے ’’ایک میل لمبے خلائی جہاز‘‘ پر امریکا میں تشویش

بیجنگ: گزشتہ دنوں ’’نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن آف چائنا‘‘ (NNSFC) کے ایک اعلان میں چینی سائنسدانوں کو دیگر بڑے منصوبوں کے ساتھ ساتھ ایک ’’بہت بڑے خلائی جہاز/ خلائی اسٹیشن‘‘ پر تحقیق کی دعوت دی گئی ہے جس پر مغربی ممالک، بالخصوص امریکا…

بدلتے موسم میں زندہ رہنے کےلیے جانور ظاہری خدوخال بدل رہے ہیں

پرتھ: آب و ہوا میں تبدیلی اور عالمی تپش کے تناظر میں گرم خون والے جانور اپنی جسمانی ہیئت تبدیل کررہے ہیں۔ اس ضمن میں پرندوں کی چونچیں لمبی ہورہی ہیں، اور ان کے پیر اور کان بھی بڑے ہورہے ہیں تاکہ ان کا جسم گرم موسم کو برداشت کرسکے۔ اس…