Browsing Category
Science
آکٹوپس، گرم اور سرد پانی میں رہنے کے لیے اپنا آراین اے تبدیل کرتی رہتی ہے!
بوسٹن: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک قسم کی آکٹوپس کا مکمل جینوم (جینیاتی خواص) پڑھنے کا اعلان کیا تھا اور اب اعلان کیا ہے کہ یہی آکٹوپس سرد اور گرم پانی کے لحاظ سے اپنا آراین اے تبدیل کرلیتی ہے۔
اس سے قبل ہم جان چکے ہیں کہ آکٹوپس…
بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کا دورانیہ ایک گھنٹے تک بڑھا دیا گیا
کیلیفورنیا: ٹوئٹر نے اپنے بلیو سبسکرائبرز کے لیے ٹویٹ میں ترمیم کرنے کے دورانیے کو دُگنا کر دیا ہے۔
ٹوئٹر بلیو انے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں ٹویٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کیا۔
Blue subscribers…
بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی
لاس اینجلس: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔…
واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی معیار کی تصویر بھیجی جاسکے گی
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو…
غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار
ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔…
اڑتے ڈرون کے سرکٹ بھون کر گرانے والا نظام ’تھور‘
نیویارک: یوکرین کی جنگ سے ظاہر ہوا ہے کہ نئے جنگی منظرنامے میں ڈرون ایک ابھرتا ہوا خطرہ ہیں۔ اب امریکی ایئرفورس ریسرچ لیبارٹری (اے ایف آرایل) نے ’ٹیکٹکل ہائی پاور آپریشنل ریسپانڈر‘ (تھور) کے نام سے ایک ہتھیار بنایا ہے جو ایک وقت میں…
واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
مینلوپارک: واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا اپنی اس مقبول ترین ایپ میں ہر ہفتے کوئی نہ کوئی مثبت تبدیلی لا رہی ہے اور اب اس کے نئے ورژن میں ایموجی فیچرز کا اضافہ کرکے اس کے کی بورڈ میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
فی الحال یہ آزمائشی ورژن…
لانچ سے پہلے، میٹا کی ٹوئٹر متبادل ایپ کا لوگو منظرِعام پر
لاس اینجلس: قارئین کو یاد ہوگا کہ ہم ٹوئٹر کی غیرمقبولیت کے بعد میٹا کمپنی کی جانب سے ایسی ہی ایک ایپ کی خبر بار بار دے چکے ہیں۔ اب ایپ پر لکھنے والے ایک ماہر نے نہ صرف اس ایپ کا لوگو افشا کیا ہے بلکہ مزید کچھ خیریں بھی دی ہیں۔…
انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری
شکاگو: امریکی سائنس دانوں نے انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری کردی۔
یونیورسٹی آف اِلینوائے-شکاگو اور اوہائیو یونیورسٹی میں قائم ایرگون نیشنل لیبارٹری کے سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں انفرادی جوہر(ایٹم) کی خصوصیات کی حیران کر…
اے آئی کی مدد سے این ویڈیا، ایک ٹریلیئن ڈالر کمپنی بن گئی
نیویارک: سافٹ ویئر اور ہارڈویئر کی مشہور کمپنی این ویڈیا اب ایک ٹریلیئن ڈالر کلب میں شامل ہوگئی ہے جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو بہت اچھے انداز میں استعمال کیا ہے۔
منگل کے روز وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کمپنی…
اگلے 20 سال میں رات میں بھی ستارے دکھائی نہیں دیں گے!
لندن: سائنسدانوں ںے خبردار کیا ہے کہ بالخصوص شہروں میں رہنے والی آبادی اگلے دوعشروں میں ستاروں بھرے آسمان کے دلفریب منظر سے محروم ہو جائے گی۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے روشنی کی آلودگی کو قرار دیا ہے۔
ممتاز برطانوی سائنسداں، سر…
بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت
لندن: بحرالکاہل کے ایک گہرے علاقے کلیریئن کلِیپرٹن زون میں 5000 سے زائد نئے اقسام کے جاندار دریافت ہوئے ہیں۔
ہوائی اور میکسیکو کے درمیان 60 لاکھ مربع کلو میٹر پر محیط کلیریئن کلِپرٹن زون سمندر کی تہہ کا ایک ایسا خطہ ہے جہاں مستقبل میں…
سونے سے قبل فیس بک پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں
شمالی کیرولائنا: رات کو دیر سے چائے یا کافی پینا اور بیچ رات میں کھانا کھانا نیند نہ آنے کی وجوہات کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ایک چیز ایسی بھی جو ہماری راتوں کی نیند کو خراب کرسکتی ہے۔
ڈیوک یونیورسٹی میں کی جانے والی…
شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی
شینگھائی: چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
شِنگھائی اِنسٹیٹیوٹ آف مائیکرو سسٹم اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SIMIT) کے محققین نے ایک منفرد ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کی…
گوگل اکاؤنٹ کیلئے پاسورڈ سے چھٹکارہ کیسے حاصل کریں؟
کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل نے رواں ماہ کے شروع میں ایک ایسا لاگ اِن نظام متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو پاسورڈ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
اس نظام کے متعارف کرائے جانے کے بعد گوگل صارفین اپنی جی میل آئی ڈی یا دیگر گوگل سسٹم…
گانا اصلی ہے یا کوور، جاننے کیلئے نیا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ بآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔
اس نئے فیچر کی نشان دہی سب سے پہلے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ کے…
ایڈوبی فوٹو شاپ نے ’پہلا اے آئی‘ ٹول پیش کردیا
برکلے، کیلیفورنیا: تصاویر کی ایڈیٹنگ کرنے والے دنیا کے مشہور سافٹ ویئر، ایڈوبی فوٹوشاپ نے اپنا پہلا جنریٹوو اے آئی ٹول پیش کردیا ہے جو تخلیق کاروں کے گھنٹوں بچاکر ان کی تصاویر میں چار چاند لگاسکتا ہے۔
مصنوعی ذہانت (آرٹفیشل انٹیلی جنس…
آئی فون صارفین وِنڈوز11 سے ہوجائیں خبردار
لندن: ایک نئی رپورٹ کے مطابق وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔
اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے وائے فائے…
واٹس ایپ مِس کال جعلسازی سے کس طرح بچا جا سکتا ہے
کیلیفورنیا: بھارت میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی ہے۔ ایک عام شخص کا بین الاقوامی نمبر سے مس کال موصول ہونا اس کو تجسس میں مبتلا کرتے ہوئے اس نمبر پر واپس کال یا میسج کرنے پر…
آئی فون کی بیٹری کی عمر بڑھانے والے ڈیجیٹل ٹوٹکے
پیرس: آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون کی سیٹنگ میں کچھ معمولی سی تبدیلیاں کرتے ہوئے بیٹری کے بوجھ کو ہلکا کیا جا سکتا ہے جس کے سبب اس کی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے۔
کچھ عام اقدام میں ڈارک موڈ…