Browsing Category
Jasarat
ملک بھر میں یوم سقوطِ ڈھاکا منایا جا رہا ہے، تلخ یادیں تازہ
کراچی: ملک بھر میں آج یوم سقوطِ ڈھاکا منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے دولخت ہونے کی تلخ یادیں قوم کے دل میں آج بھی تازہ ہیں۔
یوم سقوط ڈھاکا (16 دسمبر) کی مناسبت سے کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی ،…
ہمایوں اختر بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے، آئی پی پی میں شامل
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے آئی پی پی میں شمولیت ختیار کرلی-
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہمایوں اختر خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوتے ہوئے…
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، ملک بھر میں عام انتخابات 8فروری کو ہونگے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23دسمبر کو جاری ہوگی،…
اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 25000 افراد شہید ہوگئے : ہیومن رائٹس مانیٹر
یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کے 70 دنوں کے اندر تقریباً 25,000 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے،…
انتخابات: عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا، الیکشن شیڈول آج ہی جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے انتخابات سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے الیکشن شیڈول آج ہی جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف…
بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف جاری سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسائفرکیس میں جیل ٹرائل کےلیے قانونی…
برطرف جج شوکت صدیقی کو مزید فریقین بنانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔ شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی گئی۔…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ان کیمرہ ٹرائل ہوگا
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی ان کیمرہ سماعت…
انتخابات ملتوی کرنے کا الزام پی ٹی آئی کی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کی جانب سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے…
عام انتخابات کیلیے بیورو کریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کا نوٹیفکیشن معطل
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے لیے پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل…
جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور
نیویارک: امریکا کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالت کا فیصلہ کثرت رائے سے معطل کر دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ (ایس سی) نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے اپنے پہلے فیصلے کو معطل کردیا۔
23 اکتوبر کو سپریم کورٹ (ایس سی) نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے…
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت چکا ہے، انوارالحق کاکڑ
ڈیرہ اسماعیل خان: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ریاست پاکستان جنگ جیت چکی ہے صرف اعلان اوروقت کا تعین باقی ہے،دہشت گردہاری ہوئی جنگ لڑرہے ہیں۔
انوار الحق کاکڑ…
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں تین افراد شہید
غزہ :مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں، شہدا کی تعداد 18,200 سے زیادہ ہو گئی ہے ۔
ہم نے پہلے اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں کا ایک…
بھٹو قتل صدارتی ریفرنس: سماعت 11جنوری تک ملتوی
سپریم کورٹ نے زوالفقار علی بھٹو قتل صدارتی ریفرنس کی سماعت 11جنوری تک ملتوی کر دی۔
اس کارروائی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے یوٹیوب کے ذریعے براہ راست نشر کیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی)…
ڈی آئی خان: مختلف کارروائیوں میں 25 جوان شہید، 27دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
اسلام آباد ہائیکورٹ : نواز شریف العزیزیہ کیس میں بھی بری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں بری کر دیا۔
بنچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب شامل تھے اور فیصلہ محفوظ…
آرٹیکل 370: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد
نئی دہلی : بھارت کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق 20سے زائددرخواستیں مسترد کرتے ہوئے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کو صدارتی حکم کے ذریعے ختم کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے…
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
اسلام آباد: اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر…
حماس کی فتح کیلیے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حماس نے ایمان کی طاقت سے ٹیکنالوجی کو شکست دی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا ہوگا، ملک میں موجود امریکی غلاموں سے نجات حاصل کرنا…