Browsing Category
Jasarat
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس…
بلا چھن گیا: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے انٹرا پارٹی کے الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے انٹرا الیکشن کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ…
فلسطینیوں کا قتل عام رکنےتک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پر بات نہیں ہوگی، حماس
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کا قتل عام رکنے تک قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کی جائے گی۔
حماس نے اپنے ایک بیان…
غزہ میں شہادتوں کی تعداد20ہزار سے متجاوز،سلامتی کونسل میں ووٹنگ ملتوی
غزہ :اسرائیل کی جانب سے 10 ہفتے سے زائد عرصے قبل غزہ کی پٹی میں بمباری شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم از کم 20ہزارافراد شہید ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں کم از کم 8ہزار بچے اور 6ہزار 2 سو خواتین شامل ہیں۔…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی
لاہور: سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال میں داخل کرکے مرہم پٹی کردی گئی ہے۔…
اسرائیل کی جنگ بندی کی پیشکش:مکمل انخلاتک بات نہیں کرینگے،حماس
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ماہ معاہدہ ختم کرنے کے بعد حماس کو سات روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش کردی جس میں 100 سے زاید مغویوں کی رہائی شامل ہے۔حماس نے اس پیشکش کو غزہ سے مکمل انخلا سے مشروط…
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی
اسلام آباد: پہلے ہی مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ بڑھاتے ہوئے نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق…
مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری
اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4.66 روپے اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سی پی پی اے (سینٹرل…
آرمی چیف کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ سے ملاقات
فلوریڈا: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل ایرک کوریلا سے ملاقات کی۔
انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق،…
الیکشن کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، سپریم کورٹ
اسلام اباد:سپریم کورٹ کی جانب سے حلقہ بندی سے متعلق کیس میں انتخابات تاخیر سے کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کردی گئی۔
منگل کے روز سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی…
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور ریفرنس دائر
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا۔
نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 2ملزموں کے نام شامل ہیں، نیب پراسیکیوٹر سہیل…
انسانی حقوق کی آڑ میں تشدد کا جواز دینا قابل قبول نہیں، نگراں وزیراعظم
کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تشدد کو جواز کے طور پر بتا کر اسے انسانی حقوق کا عنوان دے دینا کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہوگا۔
بلوچستان کے دارالحکومت میں طلبہ سے گفتگو…
پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کیلیے شفاف الیکشن وقت کی ضرورت ہے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کیلیے شفاف الیکشن وقت کی ضرورت ہے، حکمران سیاسی پارٹیوں کے عوام سے کیے جھوٹے وعدے اور دعوے دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہیں، قوم…
جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 90 فلسطینی شہید
شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے تازہ ترین حملوں میں کم از کم 90 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا نے رپورٹ کیا کہ انکلیو کی وزارت صحت…
سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے،عدالت عظمیٰ نے پہلے بھی فیصلہ سنایا تھا کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حد بندی پر اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا۔…
اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں بمباری، مزید 169فلسطینی شہید
غزہ : جبالیہ کیمپ،نصیرت کیمپ ، صابرہ، شیخ رضوان اور ریمال پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 10افراد سمیت مزید 169فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوگئے،صیہونی افواج نے خان یونس میں کیے گئے تازہ…
جماعت اسلامی کا آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ جب تک ملک کی قیادت پیراشوٹرز کی بجائے گراسروٹرز کے پاس نہیں آتی مسائل حل نہیں ہوں گے، آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی عوام کے لیے بہترین آپشن…
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت کل کرے گا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) 18 دسمبر (پیر) کو پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا۔
ای سی پی کا پانچ رکنی…
سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، سراج الحق
گوجرانوالہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ قوم کے احساسات کی ترجمانی ہے، الیکشن التوا کی سازشیں دم توڑ گئیں، شکوک وشبہات ختم ہوگئے ۔
گوجرانوالہ میں خوشحال پاکستان…