جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

ایران: جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق

تہران: ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے…

الیکشن ٹریبونلز، شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب

کراچی: الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی…

پی ٹی آئی بلے کے نشان سے پھر محروم؛پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور  انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور…

بیروت میں اسرائیلی ڈرون حملہ: سینئر حماس رہنما صالح العاروی سمیت 4 شہید

بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی ڈرون  نے حماس کے دفتر پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں حماس کے سینئر رہنما صالح العاروی سمیت4افراد شہید  ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے دفتر…

اگر 2002میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پاکستان نے نااہلی کی مدت 5سال یا تاحیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر 2002میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے، نااہلی کی مدت کا تعین آئین میں…

بلوچستان میں 90 ہزار لوگ مارے گئے لیکن 9 ملزمان کو بھی سزا نہیں ملی، نگراں وزیر اعظم 

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہےکہ بلوچستان میں 90 ہزار لوگ مارے گئے لیکن 9 ملزمان کو بھی سزا نہیں دی گئی، میرا تعلق بلوچستان سے ہے، اس لیے میرے اوپر انگلیاں اٹھ رہی ہیں ۔…

حماس کے مجاہدین اسرائیل کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں، سراج الحق

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے مجاہدین نے ایمان کی دولت کے ساتھ اسرائیل کا مقابلہ کیا اور آج تک ڈٹے ہوئے ہیں۔حماس کے مجاہدین جنگ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔کامیابی کو آخری…

بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کو ملے تحائف کی قیمت پر نیب کے اہم انکشافات

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر آ گئی۔ نیب رپورٹ میں تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام پاکستان…

بلے کا انتخابی نشان : الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی اور انتخابی نشان سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی درخواست…

عام انتخابات 2024ء: عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت اور کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی…

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی کی سینئر قیادت اور کئی دیگر امیدواروں کے انتخابات 2024ء کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق الیکشن…

پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لئے،آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور:آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لئے، رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔…

یہ محض اتفاق نہیں کہ کلمہ طیبہ کے نام پر صرف 2 ریاستیں قائم ہوئیں،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یہ محض اتفاق کی بات نہیں ہے کہ کلمہ طیبہ کے نام پر صرف 2 ریاستیں قائم ہوئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…

پاک فوج الیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون فراہم کرے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان  کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے ترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی…