Browsing Category
Jasarat
آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان
اسلام آباد: وزارت خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پُر امید ہے، پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے…
پاکستان کی قرآن پاک نذرآتش کرنےکی شدید مذمت
اسلام آباد:پاکستان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح پر 3 ارب ڈالر کا معاہدہوگیا
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (ایس بی اے) پر عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کا اعلان قرض دہندہ…
وزیراعظم، آرمی چیف پاراچنار میں عیدالاضحیٰ منانے پہنچ گئے
پاراچنار:وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدی علاقے میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے جوانوں کے ساتھ عید الاضحی منانے پاراچنار پہنچ گئے۔
وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر…
آئی ایم ایف کے تحفظات دور،عوام کو جلد خوشخبری مل جائے گی، وزیر اعظم
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔
مسلم لیگ ن کے سینئر…
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 1 دہشت ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے
خیبر پختونخواہ: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس پر بیسڈ پر خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں ، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی…
عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120روز کی معافی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
کراچی:وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120روز کی معافی کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…
لطیف کھوسہ کے گھر پر حملہ کرنے والا گرفتار، اگلا حدف اعتزاز احسن تھے:لاہور پولیس
لاپور :پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا،گرفتار شخص کا کہنا ہے اگلا حدف بیرسٹر اعتزاز احسن تھا۔
پنجاب پولیس کے ڈی…
کے فورمنصوبہ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سب سے بڑا مسئلہ پانی ہے،حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کے فور منصبہ نہ ہونے کی وجہ سے اس وقت کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے،ساڑھے تین کروڑ عوام کے لیے باعزت ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہے۔
امیر…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے خلاف مقدمات پر لاجر بینچ کی سماعت جاری
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل چھ رکنی لارجر بینچ ملک میں شہریوں کو ٹرائل کرنے کے…
دنیا اور آخرت کے معاملات میں اللہ کے حکم کو پورا کرو، امام کعبہ کاخطبہ حج
امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مل جل کر رہنے میں رحمت اور الگ الگ ہونے میں مصیبت ہے، اتفاق پیدا کرنا معاشرے، خاندان اور ہر فرد کی ذمہ داری ہے، شیطان انسانوں کے درمیان پھوٹ…
اراکین پارلیمان کی نااہلی 5سال سے زیادہ نہیں ہوگی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کردیئے
اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے اراکین پارلیمان کی نااہلی کو سابقہ اثر کے ساتھ 5 سال تک محدود کرنے کے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں…
فوجی ٹرائل کے خلاف درخواست پی ٹی آئی سربراہ کی حمایت میں نہیں، سابق چیف جسٹس
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں جو آئینی درخواست دائر کی ہے وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا
اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر تے ہوئے کہا ہے…
نیپرا کے قوانین پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوتا ، حافظ نعیم الرحمن
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ان پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا ،نیپرا قوانین میں موجود ہے اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک…
کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے،فارنزک آڈٹ کرایا جائے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی کے بھاری بلوں اور کے الیکٹرک کی مہنگی ترین بجلی کے حوالے سے ہمارا واضح اور دو ٹوک مطالبہ ہے کہ کے الیکٹرک کے…
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، سراج الحق
گجرات:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدہ میں مہنگائی کا سونامی اور مکمل غلامی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدہ کی…
قومی اسمبلی اجلاس،14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا پینشن ادائیگی 761 ارب سے بڑھا…
نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز شریف اور جہانگیر ترین کے راستے ہموار
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل…
بجلی کے بلز میں شامل مختلف ٹیکسز کو ختم کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام مہنگی ترین بجلی کے الیکٹرک سے خریدنے پر مجبور اور وقت پر بل ادا کرنے کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں،مینٹی نینس…