جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر پاک فوج کو شدید تحفظات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

پاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

اسلام آباد:ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیو نے کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی…

اقوام متحدہ جموں و کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو یقینی بنائے ،صدرمملکت

 اسلام آ باد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی مشینری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق اور سنگین…

شرائط بہت سخت ہیں، آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط بہت سخت ہیں، آئی ایم ایف کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے کی…

مرتضیٰ وہاب صرف ایک چہرہ ، پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں،اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام…

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی شدید مذمت کی اور پاکستان اور ریاستی اداروں کے…

نئے منتخب بلدیاتی چیئر مینز اور وائس چیئرمینز کو اختیارات منتقل کیے جائیں ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شہر کی ابتر حالت ہے ،پانی کے بحران ودیگر عوامی مسائل ہیں ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے جارہے  ،کراچی پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے…

توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد،  کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کیس کی سماعت…

نوجوان قوم کا مستقبل، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔   شہباز…