جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا:رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے ختم ہونے کاایک طریقہ کار ہے وہ طریقہ کاراپنایا گیااورمریم نوازشریف بری ہوئیں، میاں نوازشریف کا واپس آنا اوراس طریقہ کا رکو…

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا،آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، آرمی چیف یا بااختیار افسر کی اجازت سے معلومات ظاہر کرنے والے شخص کو سزا نہیں ہوگی، کوئی بھی سرکاری…

تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے اورحکمراں خاموش ہیں، سراج الحق

تیمرگرہ دیرپائن:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات، تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے۔ یونیورسٹیز، کالجز میں نشہ عام ہے، حکومتی رپورٹس میں انکشافات کے باوجود بھی حکمران خاموش…

نیپرا کاعوام کودھچکا، گھریلوں صارفین کیلئےفی یونٹ بجلی 42روپے 72پیسے ہوگئی

  اسلام آباد:  عوام کو بڑا دھچکا لگ گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 7 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے گھریلو صارفین…

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ،پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

 نیویارک: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ  پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں، امریکا تکنیکی، ترقیاتی اقدامات، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ…

ڈیڑہ برس کے دوران ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے:وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے،میں نے اپنے سیاسی کریئر میں ایسے چیلنجز کا سامنا نہیں کیا،ریاست کو بچانے کیلئے بڑی…

خیبر پختونخوا: جمرودکی مسجد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

جمرود: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کی علی مسجد میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے وقت موقع پر موجود ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہو گئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم…

نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، الیکشن ایکٹ ترامیم سامنے آگئیں

اسلام آباد: الیکشن ایکٹ 2023ء بل کے مسودے کی تفصیلات مطابق دستاویزات میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت کو ملکی معاشی مفاد اور اہم فیصلوں کو اختیار حاصل ہو گا اور دیگر ممالک…

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا، پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک…