جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

اٹارنی جنرل سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کریں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کریں گے۔ عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی 3 اگست کی…

حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دیدیا

اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا…

سی پیک کی 10سالہ تقریبات پر صدر شی جن پنگ کے پیغام کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم

اسلام آ باد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سی پیک کی 10سالہ تقریبات کے موقع پرصدرشی جن پنگ کے پیغام کا شکر گزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے بیان میں  وزیراعظم شہبازشریف نے…

پارلیمنٹ نے مافیاؤں کا کالا دھن سفید بنانے کیلیے 25 یونیورسٹیوں کی منظوری دیدی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے مافیاؤں کا کالا دھن سفید بنانے کے لیے 25 یونیورسٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی چوک میں تحفظ تعلیم مارچ کے شرکا…

سماجی و اقتصادی ترقی کے میدان میں سی پیک نے اہم سنگ میل طے کئے،شہباز شریف

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی و اقتصادی ترقی کے میدان میں سی پیک نے اہم سنگ میل طے کئے، سی پیک کی تکمیل کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بے حد مشکور ہیں…

توہینِ الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی 22 اگست کو طلب، فرد جرم عائد ہوگی

 اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیسز کی…

 فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس،فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

   اسلام آ باد : سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا کیس سپریم کورٹ نے مسترد کر ہوئے کہا ہے  کہ فل کورٹ ستمبر تک دستیاب نہیں ہے، اپنا کام جاری رکھیں گے کوئی پسند کرے یا…

پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی اجتماعی مفادات کا تحفظ کرینگے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عسکری تعلقات اجتماعی مفادات کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 96 ویں سالگرھ جی…

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت نے جاتے جاتے پٹرول بم گرا دیا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور بدامنی سے کروڑوں لوگ بری طرح متاثر ہیں تاہم حالات کی خرابی کو موجودہ یا نگران سیٹ اپ کی ایکسٹینشن اور الیکشن التوا کا جواز…

توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جاری توشہ خانہ کیس کا ٹرائل رکوانے کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔  چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ…

پیپلز پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کو پانی سے محروم کیا جا رہا ہے،  حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے ، جن علاقوں کے لوگوں نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو…

باجوڑ: جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکا،47 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام  ( جے یوآئی ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں47 افراد جاں بحق  اور160 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر…

جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد قوم کیلیے شرم کا باعث ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد پوری قوم کے لیے شرم کا باعث ہے۔ جنرل اسپتال لاہور میں سراج الحق نے جج کی بیوی کے تشدد کا شکار کم سن ملازمہ…