Browsing Category
Jasarat
دہشتگردوں کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور بھرپور طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل…
آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے پر رضامند
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی جبکہ 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔…
آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل کا مطالبہ…
دہشتگردوں کیخلاف مکمل طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مکمل طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم…
یوم دفاع ،مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
کراچی:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان…
پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
لاہور:ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔
چوہدری…
بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے ، وزیر توانائی
اسلام آباد :نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوگ بجلی چوری میں ملوث ہوتے ہیں،بجلی چوری کی روک تھام…
جماعت اسلامی کا حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی ملک ہونے کے باوجود خوراک کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ کردیا گیا، چینی، گھی، آٹے…
سعودی عرب اگلے پانچ سالوں میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وزیراعظم کاکڑ
اسلام آباد : نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب آئندہ دو سے پانچ سالوں میں پاکستان میں مختلف شعبوں میں 25 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرے گا، ان کی حکومت نجکاری کے تعطل کے عمل کو بھی…
نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قومی احتساب (نیب) آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر…
لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈرز چینی مہنگی ہونے کی وجہ ہیں، رپورٹ میں انکشاف
لاہور: ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عدالت عالیہ لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے حکم امتناع (اسٹے آرڈرز) چینی مہنگی ہونے کی وجہ ہیں۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کو ایک خفیہ رپورٹ…
سائفر کیس: جج کی رخصت کے باعث عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
اسلام آباد:سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…
کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر
کراچی: بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ۔
کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں اضافہ 23-2022 کی 3 مختلف…
صدر مملکت سے نگران وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن کے معاملے پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی،ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
بجلی واجبات کے نادہندگان کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، نگراںوزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ بجلی واجبات کے نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ…
آئی ایم ایف نے بجلی بلز میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی بلز میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت کی جا نب سے بناکر بھیجا جانے والا بجلی…
جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے اور توانائی سیکٹر پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان
لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بجلی بلوں میں اضافہ واپس نہ لینے کے حکومتی فیصلہ کے خلاف گورنرہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کیا ہے جبکہ بجلی بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ہوش ربا مہنگائی…
9 مئی سانحہ:بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش ،ہدف آرمی چیف و ٹیم تھی،وزیراعظم کاکڑ
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 9 مئی کے تشدد کو “بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش قرار دیا ہے، جس کا ہدف فوج میں حاضر سروس آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔
نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام…
صدر کی دو اہم شخصیات سے ملاقات، سیاسی میدان میں قیاس آرائیاں
اسلام آباد: ایوان صدر میں ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے قومی منظر نامے میں قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں۔
ایوان صدر کے ذرائع کنفرم کر رہے ہیں کہ جمعہ کو صدر کی دواہم شخصیات سے ملاقات ہوئی، اس…
سائفر کیس :چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت 4 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں 4 ستمبر تک توسیع کر دی ۔
ذرائع کے مطابق وکیل بابر اعوان اور سلمان صفدر نے درخواست ضمانت پر دلائل دئیے اور سلمان صفدر…