جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل بھارت کیساتھ امن کیلیے ضروری ہے، نگراں وزیراعظم

نیو یارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے، یہ امر بھارت کے ساتھ امن کے لیے ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں 15 مقامات پر بھرپور احتجاج

کراچی: ملک میں ہوشربا مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل بھاری اضافوں کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے 15 مقامات پر بھرپور احتجاج کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے احتجاجی مظاہروں…

سپریم کورٹ پروسیجر ایکٹ کیس: وکلا کو 25 ستمبر تک تحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کی ہے،عدالت  نے فریقین کو 25 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت دی۔ فل کورٹ سماعت میں وقفے کے بعد چیف جسٹس قاضی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت براہ راست نشر،فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی اور عدالت عظمی نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔…

جماعت اسلامی کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف گورنر ہائوسز کے باہر دھرنے کا اعلان

لاہور:جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے گورنر ہاوسز کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے…

امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان نہیں ،وزیر اعظم

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں…

آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کیا جائے، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے عالمی عدالت سے رجوع کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے کو سپریم کورٹ لے کر جائیں گے،…

بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائیگا، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائےگا۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں ، عوامی عہدوں پرموجودشخصیات کیخلاف کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کئی شقیں کالعدم قرار دے دیں۔عوامی عہدوں…