Browsing Category
Jasarat
سپریم جوڈیشل کونسل:آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں پر 20 ویں روز بھی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 481 فلسطینی شہید ہوئے، مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے اور…
غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی، سرفراز بگٹی
اسلام آباد: غیر قانونی غیر ملکی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبوں میں غیر قانونی غیر…
نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کا حق بحال کر دیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ…
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں،الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کے تاثرکی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان ہے،تمام تیاریاں مکمل ہیں اور حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے بعد انتخابات کے شیڈول کا…
وزیراعظم نے بجلی چوری پر اہم اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان میں بجلی چوری کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں پاور ڈویژن بجلی چوری کی صورتحال…
غزہ پر قیامت خیز بمباری کا 19واں دن،شہدا کی تعداد 6000 سے متجاوز
غزۃ: پر اسرائیلی بمباری 19ویں روز بھی جاری رہی،شہادتوں کی تعداد 6000 تک پہنچ گئی،جن میں 5ہزار بچے بھی شامل ہیں، گزشتہ روز کی بمباری سے کم از کم 704، اور 16,297 زخمی ہوگئے۔
شہید ہونے والوں کی…
غزہ میں انسانیت کا قتل جاری رہا تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آ سکتی ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔
‘‘غزہ ہمارا منتظر’’ کے عنوان سے منصورہ میں ہونے والی فلسطین…
اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 800 سے زائدفلسطینی شہید
غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 8 سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے…
نگران پنجاب حکومت نے ا لعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی
لاہور: نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی تھی، سابق وزیراعظم نے…
فلسطین کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رہے گی ، آرمی چیف
اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور ان کے علاقوں پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
انٹر سروسز پبلک…
اسرائیل کو روکا نہ گیا تو پاکستان سمیت اسلامی ممالک لپیٹ میں آ سکتے ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیلی عزائم کو اگر روکا نہ گیا تو پاکستان اور ایران سمیت دیگر اسلامی ممالک بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔
منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 700 سے زائدفلسطینی شہید
غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 7سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے…
سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی:سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق…
غزہ پر بمباری 17ویں دن بھی جاری،شہداء کی تعداد 5,087 ہوگئی
غزہ :غزہ میں اسرائیل کی بمباری 17ویں دن بھی جاری رہی،اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,087ہو گئی، جن میں 2,055 سے زیادہ بچے اور 1,023 خواتین شامل ہیں – 14,000 سے زائد افراد…
فوج میں دم نہیں،نیتن یاہو غزہ پر زمینی حملے سے باز رہیں، اسرائیلی جنرل
مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ صہیونی میجر جنرل Yitzhak Brik نے نیتن یاہوکوخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں زمینی حملے سے باز رہیں۔
اخبار Maariv نے اپنی ایک رپورٹ میں…
زمینی حملہ پسپا: حماس نے اسرائیل کے ٹینک اور بلڈوزر تباہ کردیئے
غزہ:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے قریب اسرائیل کے زمینی حملے کو پسپا کر دیا، جس میں ایک اسرائیلی ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے۔
القسام بریگیڈز…
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری، شدت میں اضافہ
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی اور گوادر کے ساحلوں کے قریب بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری کردیا گیا، طوفان شدت بڑھنے کے بعد سی ویئر سائیکلونک اسٹروم میں تبدیل ہوگیا، 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی…
سانحہ 9مئی :سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو 9مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہو نے سے متعلق آگاہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ…
مسلم ممالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی ایئر اسپیس دینا بند کریں، نگراں وفاقی وزیر
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک اسرائیل کی کمرشل پروازوں کو اپنی ایئر سپیس دینا فوری بند کریں، قرآن کے مطابق اہل ایمان ہی غالب ہونگے بشرطیکہ وہ مومن ہوں۔…