Browsing Category
Jasarat
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پردہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید
پسنی/اورماڑہ: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی اوراورماڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پسنی اور اورماڑہ…
اسرائیل نے غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا، شہادتیں 9 ہزار 200 ہوگئیں
غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر…
انتخابات ان شاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ انتخابات ان شاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین…
مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا، حسن نصراللہ
لبنان: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، جس کے بعد صہیونی تکبر اور بے وقوفی بڑھتی جا رہی تھی، لہٰذا طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا۔
فلسطینی…
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 11فروری کی تاریخ دے دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں عام انتخابات کا شیڈول باضابطہ طور پر سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن پاکستان کے وکیل نے عدالت کو یقین دلایا…
عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق
اسلام آباد: ملک عام انتخابات 8 فروری کو منعقد کرنے کے حوالے سے صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق ہوگیا۔
ایوان صدر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور صدر…
غزہ پر اسرائیلی بمباری: 24 گھنٹوں میں مزید 271 فلسطینی شہید، تعداد 9 ہزار سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں اور بم باری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس میں محصور پٹی کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا جب کہ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے…
جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس
اسلام آباد : فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔
سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت…
غزہ کا دنیا سے رابطہ منقطع، اسرائیلی بم باری میں شہدا کی تعداد 8500 سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں اور بم باری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس میں محصور پٹی کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا جب کہ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے…
غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے:یونیسیف
نیو یارک:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے…
اسرائیلی بم باری میں پناہ گزیں کیمپ مکمل تباہ، 100 سے زیادہ فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی تازہ بم باری میں غزہ کا پناہ گزیں کیمپ مکمل تباہ ہوگیا، جس میں 100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے…
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضا فہ کیا گیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…
غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری، شہید فلسطینوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری رہے، شہید فلسطینوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی، غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی افواج کی جارحیت میں شدت آگئی ہے۔
حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی…
غزہ لہو لہو، اسرائیلی وحشیانہ بمباری،شہدا کی تعداد 8ہزار سے تجاوز
غزہ :اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے فلسطینی شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے جن کو صیہونی فوج نے اسپتال میں نشانہ بنایا۔
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے…
حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے
غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے، راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے تصدیق…
مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کیلیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، سراج الحق
اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، فلسطینیوں تک ترکی کے ذریعے سامان پہنچائیں گے، حکمران فیصلہ کرلیں…
اسرائیل کی پھر سے شدید بمباری، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ
یروشلم: اسرائیلی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے شروع کر دیئے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر شہادتوں اور تباہی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ…
روڑے نہ اٹکائے جائیں، کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے راستے میں روڑے نہ اٹکائے جائیں کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا۔
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل…
اسرائیلی درندگی جاری، 7 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 17 ہزار 439 زخمی
غزہ: اسرائیلی بربریت کا سلسلہ رک نہ سکا، صیہونی فورسز کے حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار326 ہو گئی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز کی غزہ پر مسلسل بمباری سے شہید…
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ…