جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

جسٹس مظاہر نقوی کاشوکاز نوٹس کا جواب دینے سے انکار، سپریم جوڈیشل کونسل پرہی اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل پر ہی اعتراض اٹھا دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس…

امریکا و اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار،شہریوں کی رہائی کیلیے بمباری میں مختصر وقفے پر اتفاق، حماس کی…

واشنگٹن:  امریکا اور اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی سے انکار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی رہائی کےلئے چند گھنٹوں کےلئے بمباری میں وقفہ پر اتفاق کرلیا۔حماس نے اس فیصلے کی تردید کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے…

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

جینوا:عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او)نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی سفاکیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین…

بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مقدمہ دائر

ہیگ: ہالینڈ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) میں اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات اور اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے پر مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔…

صدر مملکت نے پی ٹی آئی کے الزامات پر مشتمل خط نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے الزامات پر مشتمل خط نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل…

عالمی برادری اور او آئی سی اسرائیل کو لگام ڈالنے میں ناکام ہو گئے، سراج الحق

تہران :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی قدرمشترک اور دردمشترک کی بنیادوںپر امت کے اتحاد کی جدوجہد کر رہی ہے، سید مودودیؒ کا پیغام آفاقی اور عالم اسلام کو ایک لڑی میں پرونے کا…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے مالیاتی خسارے کی تازہ ترین رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ مالیاتی خسارے سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار پیش کرے کیونکہ آئی ایم یف ٹیم اس وقت 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات کے…

خیبر: سیکورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز کے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی…

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ،سان فرانسسکو کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی

‎سان فرانسسکو۔ عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی ‎نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ہفتہ ۴ نومبر کو کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں غزہ میں ان عوام کے مسلسل قتل…

الاقصی طوفان نے اسرائیل کومسجداقصی شہید کرنے سے روک دیا ہے، خالد مشعل

غزہ: حماس کے سرکردہ  رہنماخالد مشعل نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل قریب میں مسجداقصی کو شہید کرکے اس کی جگہ جلد از جلد ہیکل سلیمانی کی تعمیر کرنے کے لیے اسرائیل  نے ضروری اقدام اٹھا لیے تھے، الاقصی طوفان نے…

الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن مہم تیز کریں،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن سیاسی مہم میں تیزی لائیں۔ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق…