جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

ترکیہ نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا مطالبہ کردیا

انقرہ: ترکیہ نے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل حملوں اور بم باری میں ہونے والی شہادتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں صہیونی ریاست اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔…

فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے الشفا اسپتال میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا میں 32 مریضوں  کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: اسرائیل نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو اجتماعی قبر میں…

غزہ کے الشفا اسپتال میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، مسلسل بمباری تدفین میں رکاوٹ

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی بمباری، اسپتالوں کے غیر فعال ہونے  اور خصوصاً الشفا اسپتال میں ہونے والی شہادتوں کی وجہ سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال میں لاشوں کے ڈھیر لگنا شروع ہو گئے ہیں۔…

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

 کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا  ۔ پیر کو  کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج اسٹاک مارکیٹ…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیسز: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیسزمین چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے،قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی…

غزہ: اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو گھیر لیا، ہزاروں فلسطینی محصور، شہادتوں میں اضافے کے خدشات

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال کو گھیر لیا، جس سے وہاں موجود ہزاروں فلسطینی محصور ہو گئے جب کہ ممکنہ اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں بچوں سمیت شہادتوں میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے جا…

اسرائیل نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو اجتماعی قبر میں تبدیل کر دیا

غزہ:اسرائیلی  افواج نے غزہ کا38دنوں سے  محاصرہ اور مسلسل بمباری کررہی ہے، جس کی وجہ سے الشفا اسپتال کا  ایندھن ختم ہو گیاہے، جس کے باعث اسپتال عملا غیر فعال ہوچکا ہے، مسلسل فائرنگ کی وجہ سے اسپتال میں…

حماس کا یہی پیغام ہے آخری وقت تک اسرائیل سے لڑیں گے، سراج الحق

سیالکوٹ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حماس جنگ جیت چکی اسرائیل ہار چکا ہے،اہل غزہ کی 25 لاکھ کی آبادی اسرائیل بربریت کے سامنے سیسہ پلائی کی دیوار ثابت ہوئی ہے،مجاہدین کے امام اسماعیل…

او  آئی سی، عرب لیگ ہنگامی اجلاس میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف لائحہ عمل پر غور

ریاض: اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں فلسطین میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں عرب لیگ اور اسلامی ممالک کی…

او آئی سی، عرب لیگ اجلاس: غزہ پر حملوں کا اسرائیلی جواز مسترد، محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

ریاض: اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں غزہ پر حملے کا اسرائیلی جواز مسترد کرتے ہوئے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…