Browsing Category
Jasarat
غزہ کے لوگ پاکستان، ترکی اور اسلامی افواج کی طرف دیکھ رہے ہیں،سراج الحق
تونسہ شریف: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ غزہ کے لوگ پاکستان، ترکی اور اسلامی افواج کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وطن عزیز پاکستان میں انقلاب اور حقیقی آزادی کی ضرورت ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج…
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی دہشت گردی جاری، یرغمالیوں کی رہائی مؤخر
مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود قابض صہیونی فوج کی دہشت گردی جاری ہے، جس کی وجہ سے یرغمالیوں کی رہائی مؤخر ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے…
پاک فوج نے میجر (ر) عادل راجہ اور کیپٹن (ر) رضا مہدی کو سزا سنادی
پاک فوج نے دو ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنائی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزا سنائی، دونوں…
ہمیں ہٹاکر کسے لایا گیا؟ ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے،نواز شریف
سیالکوٹ :مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو آج پاکستان مضبوط ملک ہوتا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلانے کی؟ الیکشن میں ہیرا پھیری کیوں کی؟ آر…
ٹیکس نیٹ میں 20 لاکھ نئے افراد کو شامل کرنے کیلیے کمیٹی قائم
fbr increases tax on airline business class
اسلام آباد: نگراں حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل کے لیے جون 2024ء تک 15 سے 20 لاکھ نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے اعلیٰ…
حماس نے 24 یرغمالی رہا کردیے، اسرائیلی جیلوں میں قید 39 فلسطینی آزاد
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے 24 یرغمالیوں کو رہا کیے جانے کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے 39 فلسطینیوں کو بھی آزاد کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں…
190 ملین پائونڈ اسکینڈل: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ…
حماس اور اسرائیل کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل…
آپس میں اخوت اور مساوات کوفروغ دیں ، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ
اسلام آباد : فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔
فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے اپنے خطبے میں کہا کہ…
عارضی جنگ بندی کے دوران امدادی ٹرک غزہ میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پائی گئی عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوتے ہی امدادی ٹرک مصر سے غزہ میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جمعہ کی صبح…
اسلامی ممالک اسرائیلی سفیروں کو اپنے ممالک سے بے دخل کریں، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ او آئی سی غزہ فلسطین کی حفاظت کے لیے سکیورٹی پلان واضع کرے ، اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے، مظلوموں کے لیے بین الاقوامی امدادی…
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا
اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی اور جھڑپوں کا سلسلہ جمعرات کوبھی نہیں رکے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے اس اعلان کے بعد 7…
کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری
اسلا م آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین پر 1.52 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
جمعرات کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے دائر…
صدر اور الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئینی خلاف ورزی کی، جسٹس اطہر
اسلام آباد: عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے 90 روز کے اندری کی تاریخ نہ دے کر آئینی خلاف ورزی کی ہے۔…
سائفر کیس: عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں فرد جرم کے خلاف اپیل پر سماعت ملتوی کر دی۔
بدھ کے روز سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فرد…
عمران خان، بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش
اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پانڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشری بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)پر ڈالنے کی…
حماس اور اسرائیل میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے
مقبوضہ بیت المقدس، دوحا: حماس اور اسرائیل کے مابین 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، جس پر عمل درآمد کل صبح 10 بجے سے ہوگا۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قطر، مصر اور امریکا…
سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کو اظہار وجوہ کا تفصیلی نوٹس جاری کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کو…
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ قریب ہے:اسماعیل ہنیہ
قطر: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرئیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب پہنچنے والے ہیں۔
ٹیلی گرام پر پوسٹ کردہ ایک بیان کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ان…
العزیزیہ،ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی اپیلوں پردلائل کی سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ 27 نومبر سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اپیلوں پر دلائل کی سماعت شروع کرے گی۔
یہ فیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق…