Browsing Category
Jasarat
چلاس میں بس پر فائرنگ، 8 مسافر جاں بحق، کئی زخمی
چلاس: مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر ایک مسافر بس پر…
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات آج پشاور میں ہوں گے۔
بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز…
بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
لاہور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔
چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا…
عارضی جنگ بندی کا اختتام: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 54 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے، جس کے نتیجے میں 54 فلسطینی شہید ہوگئے
فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع…
جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی دہشتگردی شروع، بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت ہونے والی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صہیونی فوج نے دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا، جس میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہو گئے۔…
حکومتی اداروں میں نئی بھرتیاں کنٹریکٹ پر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ حکومتی اداروں میں نئی بھرتیاں کنٹریکٹ بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق تمام کمرشل سرکاری اداروں کی بتدریج نجکاری کی جائے گی۔ وزارتِ خزانہ…
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی گئی، امریکی وزیرِ خارجہ اسرائیل پہنچ گئے جہاں ان کی جنگ بندی میں مزید توسیع اور امداد پر بات چیت متوقع ہے۔
سعودی عرب نے کہا…
میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے،لطیف کھوسہ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو…
آئی ایم ایف شرط:4 سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق 4 سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہو گئے جب کہ اس سلسلے میں آرڈیننس بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی…
اسرائیل، حماس جنگ بندی میں توسیع مزید افراد کو رہا کرنے سے ممکن
حماس اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے تنازعے میں چھ روزہ طویل جنگ بندی کے آخری دن بدھ کو مزید یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی سے ممکن ہے ۔
اسرائیلی میڈیا نے وزیر اعظم کے دفتر کا حوالہ دیتے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا۔جب کہ نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں…
سعودی عرب نے پاکستان کا 3ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے مطابق سعودی فنڈبرائے ترقی کے3ارب ڈالر کی مدت 5دسمبر کو پوری ہورہی…
سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل میں ہوگاجس کی اوپن…
ورلڈ بینک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت
ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے لائن لاسز کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کی مخالفت…
نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور: ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ محمد مقسط سلیم کی درخواست پر سماعت…
جنگ بندی میں توسیع کے امکانات،حماس اور اسرائیل نے عندیہ دے دیا
غزہ: آج غزہ میں جنگ بندی کا آخری دن ہے،حماس اور اسرائیل نے چار روزہ جنگ بندی میں توسیع کا عندیہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ میں موجودہ چار دن کے وقفے کو…
حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں 2روز کی توسیع
غزہ : فلسطین میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید 2دن کی توسیع کا معاہدہ طے پاگیاہے۔
میڈیا زرائع کے مطابق قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر 2 دن کی توسیع میں…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید: فلسطینی وزارت
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، ہفتے کی رات دیر گئے اور اتوار کی علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک کمسن سمیت چھ فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔
ان میں سے پانچ اموات…
اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا، امریکی اخبار کی رپورٹ
نیویارک: امریکی اخبارنیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا۔ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 48 دن میں شہید فلسطینیوں کی تعداد امریکا کی 20 سالہ…
اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ِایوان نامزد، پیپلز پارٹی کا اعتراض
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کر دیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ مقرر، سلیم…