Browsing Category
Express
لانچ سے قبل ہی آئی فون 13 کی اہم معلومات سامنے آگئیں
واشنگٹن: دنیا بھر میں امارات کی علامت سمجھے جانے والے ایپل آئی فون 12 کی بازگشت ابھی تک ختم نہیں ہوئی، لیکن ٹیکنالوجی خصوصا ایپل کی مصنوعات میں دلچسپی رکھنے والے افراد میں نئے ماڈل جسے iPhone 13 یا iPhone 12S کے نام سے لانچ کیا…
نارنجی چہرے والی نئی مکڑی کوفلمی کردار’نیمو‘ کا نام دیدیا گیا
میلبورن: ایک شہری سائنسدان کو جنوبی آسٹریلیا کی آبگاہ میں ایک نئی قسم کی مکڑی دکھائی دی جس کا چہرہ شوخ نارنجی رنگ کا تھا۔ اس کی رنگت کو دیکھتے ہوئے اسے پکسار اینی میشن فلم ’فائنڈنگ نیمو‘ کی کلاؤن فِش ’نیمو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح…
گوگل کا کوکیزکی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ
گوگل نے کوکیز کی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے اپنے ویب براؤزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کردیا ہے۔ رواں سال کے اختتام تک کروم براؤزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کی مشینز (…
صرف 90 دن میں ختم ہوجانے والا، لکڑی سے بنا پلاسٹک
نیویارک: اگرچہ ماحول دوست پلاسٹک بنانے کے کئی طریقے زیرِ غور ہیں لیکن محض لکڑی کے برادے سے ایسا بایو پلاسٹک بنایا گیا ہے جو تین ماہ کے اندر گھل کر ختم ہوجاتا ہے اور عام پلاسٹک کی طرح ہزاروں برس تک ماحول میں موجود نہیں رہتا۔
پلاسٹک اس…
یہ کارڈ فائیو جی نظام سے بجلی بناسکتا ہے
جارجیا: تصویر میں ایک عام انک جیٹ پرنٹر سے چھاپہ گیا تاش کے پتے کی مانند جو کارڈ نظر آرہا ہے اور فائیوجی ٹاور سے خارج ہونے والی اشعاع (ریڈی ایشن) سے براہِ راست بجلی بناسکتا ہے۔ یہ کارڈ فائیو جی ٹاور سے 180 میٹر یا 600 فٹ کی دوری پر 6…
فیس بک نے وینزویلا کے صدر سمیت ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے
سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کردیئے۔
فیس بک انتظامیہ کی جانب sے…
آئی ٹی صنعتوں کیلیے اکنامک زون بنانے کی تجویز منظور
لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے 50 ایکڑ زمین پر آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ صنعتوں کیلئے اسپیشل اکنامک زون بنانے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری اور صوبائی وزیر لیبر انصر مجید…
کیا سائنسدانوں نے کائنات کی ’’پانچویں قوت‘‘ دریافت کرلی ہے؟
جنیوا: ذرّاتی طبیعیات کے سب سے بڑے بین الاقوامی مرکز ’سرن‘ میں تقریباً 900 سائنسدانوں کی عالمی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہیں ’شاید‘ ایک ایسے نئے بنیادی ذرّے کے شواہد ملے ہیں جو ’ممکنہ طور پر‘ کسی ’پانچویں قوت‘ کا نمائندہ بھی ہوسکتا ہے۔
یہ…
فیس بک پلیٹ فارم پر عطیہ کی گئی رقم پانچ ارب ڈالر تک جاپہنچی
سان فرانسسكو: فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر کے لوگوں اور تنظیموں نے پانچ ارب ڈالر کا عطیہ جمع کیا ہے۔ بالخصوص فیس بک کی جانب سے کورونا وبا کے دوران لوگوں کی غیرمعمولی مدد کی گئی ہے۔
اگرچہ فیس بک کو لوگوں کی…
گمشدہ برِاعظم ’زی لینڈیا‘ کی پوشیدہ حدود ظاہر ہوگئیں
کوئنز لینڈ: سمندر کی گہرائی میں زمینی حدود کی نقشہ سازی کے دوران بعد غرقاب شدہ براعظم ’زی لینیڈیا‘ کے مزید حدود کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں نیو کیلیڈونیا کورال ریف (مرجانی چٹانوں) اور ایک بہت بڑے ارضی ٹکڑے پر مشتمل ہے۔
خیال…
نئے ’’خلائی جرثومے‘‘ کا نام حکیم اجمل کے نام پر رکھنے کی تجویز
حیدرآباد دکن: عالمی خلائی اسٹیشن سے دریافت ہونے والے ایک نئے جرثومے کا نام برصغیر پاک و ہند کے مشہور طبّی ماہر، حکیم اجمل خان کے نام پر رکھنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ’’ناسا‘‘ کے ماہرین نے 2011 سے 2016 تک عالمی خلائی…
ہزاروں میل کا سفر کرنے والی ’مونارک‘ تتلیاں ناپید ہونے کے قریب
ایریزونا: ویسٹرن بٹرفلائی ایک زمانے میں مشہور تتلیاں ہوا کرتی تھیں اور خیال ہے کہ 1980 کے بعد سے اب تک ہرسال ان کی تعداد میں 1.6 فیصد کم ہورہی ہے۔
بین الاقوامی سائنسی جریدے سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 450 مختلف اقسام کی تتلیوں کا…
اب تقریری مباحثوں میں کمپیوٹر بھی انسان سے مقابلہ کرے گا
سلیکان ویلی: آئی بی ایم میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے ’’پروجیکٹ ڈیبیٹر‘‘ کے نام سے ایسا خودکار نظام تیار کرلیا ہے جو انسان سے تقریری مقابلہ کرسکتا ہے۔
اگرچہ اب تک کے تجربات میں یہ تقریری مقابلوں میں یہ کسی ماہر انسانی مقرر کو شکست تو…
سمندروں کا تحفظ انسانوں کو تین گنا فوائد لوٹا سکتا ہے
یوٹاہ: سمندر دنیا کے 70 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں اور اب دنیا میں تحفظ کے حامل سمندری علاقوں کے مفصل نقشے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگرسمندروں کی حفاظت کی جائے تو اس سے نہ صرف آب و ہوا میں تبدیلی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ عالمی غذا کی…
دماغ سے کمپیوٹر قابو کرنے والا فیس بک کا ڈجیٹل کنگن
کیلی فورنیا: فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے کلائی پر باندھے جانے والا ایک پہناوا (ویئرایبل) بنایا ہے جو دماغی سگنل پڑھ کر آگمینٹڈ ریئلٹی کے ماحول میں آپ کو مختلف سہولیات فراہم کرسکتا ہے۔
اس طرح آئی پوڈ جیسا نظام پہن کر دماغی سگنلوں کو…
تجربہ گاہ میں آنسو بہانے والے غدود کی تیاری
اترخت: ہالینڈ کے سائنسدانوں نے تجربہ گاہ میں پہلی بار وہ غدود ’کاشت‘ کیے ہیں جو آنکھوں میں آنسو پیدا کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ آنکھوں میں آنسوؤں کا بنتے رہنا اور وقفے وقفے سے خارج ہونا ہماری صحت کےلیے بہت ضروری ہے کیونکہ اس سے ہماری…
مویشیوں کو ’ماحول دوست‘ بنانا ہے تو انہیں سمندری گھاس کھلائیے، تحقیق
کیلیفورنیا: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ گائے بھینسوں کے چارے میں سمندری گھاس کی تھوڑی سی مقدار شامل کردی جائے تو ان سے میتھین گیس کے اخراج میں 82 فیصد تک کمی ہوجاتی ہے۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس (یو سی ڈی) میں کی گئی اس تحقیق…
دنیا بھر میں فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اورانسٹا گرام سروس متاثر ہونے کے بعد بحال
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں فیس بک میسنجر، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام، فیس بک میسنجر اور…
فائیو جی ٹیکنالوجی سے انسانی صحت کو کوئی خطرہ نہیں، رپورٹ
سڈنی: اب تک کی سب سے بڑی سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موبائل کمیونی کیشن کی جدید ٹیکنالوجی ’’فائیو جی‘‘ انسانی صحت کےلیے بالکل محفوظ ہے۔
اس سلسلے میں دو الگ الگ جائزے لیے گئے جن میں 6 گیگاہرٹز یا اس سے زیادہ فریکوئنسی والی ریڈیو…
کڑکتی بجلی کی وجہ سے زمین پر زندگی کی ابتداء ہوئی… شاید!
نیویارک: آج سے اربوں سال قبل برقی شراروں نے زمین پر فاسفورس کی مقدار بڑھائی تھی جس سے حیات کےلیے ابتدائی سامان پیدا ہوا تھا۔
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کڑکتی ہوئی بجلی سے زمین پر زندگی کے لیے لازمی اجزا بکھیرے تھے اور اس…