Browsing Category
Express
دنیا کا سب سے چھوٹا چابی بھرنے والا اسمارٹ فون چارجر
نیویارک: اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتےہیں۔
یہ چھوٹا سا چارجر…
یہ جانور اپنی ٹانگوں سے سانس لیتے تھے!
کیلیفورنیا: امریکی اور بھارتی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کروڑوں سال قبل سمندروں میں عام پائے جانے والے جانور ’’ٹرائیلوبائٹس‘‘ اپنی ٹانگوں سے آکسیجن جذب کرتے تھے، یعنی سانس لیتے تھے۔
آج سے تقریباً 57 کروڑ سال پہلے ظہور پذیر ہونے…
جلے ہوئے بالوں سے مضبوط شمسی سیلوں کی تیاری
کوئنز لینڈ: انسانی بال میں موجود قدرتی اجزا کی بنا پر اب ایسے سولر(شمسی) سیلوں کو مضبوط اور بہتر بنایا جاسکتا ہے جو روایتی سلیکان سیل کے مقابلے میں زیادہ بجلی خارج کرتے ہیں۔ انہیں پرووسکائٹ شمسی سیل کہا جاتا ہے۔
گزشتہ عشرے سے میں روایتی…
مصر کے ریگستان میں 3 ہزار سال قدیم ’سنہری شہر‘ دریافت
قاہرہ: مصر کے ریگستانی علاقے میں ماہرین کو تحقیق کے دوران کو 3 ہزار سال پُرانا’گمشدہ سنہری شہر‘ ملا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی ارضیاتی تاریخ کے ماہر زاہی ہواس نے مصری بادشاہوں کی مشہور وادی لکسور کے قریب ریت میں دبا تین…
پاکستانی سائنسداں، اینٹی ایٹم کو سرد کرنے والی بین الاقوامی ٹیم میں شامل
جنیوا: 32 سالہ پاکستانی نوجوان سائنسداں ڈاکٹر محمد صمید اور ان کے ساتھیوں کے اہم کام کے اعتراف میں بین االاقوامی ہفت روزہ سائنسی جریدے ’نیچر‘ نے ان کے غیرمعمولی تجربے کو اپنے تازہ سرورق پر شائع کیا ہے۔
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے…
سیلفی بخار مریخ پر… مارس روور نے اپنی تازہ سیلفیاں بھیج دیں
پیساڈینا، کیلیفورنیا: اس سال فروری میں مریخ کی سطح پر اترنے والی خودکار گاڑی ’’پرسیویرینس‘‘ بھی انسانوں کی طرح ’’سیلفی بخار‘‘ میں مبتلا ہوگئی ہے جس نے گزشتہ روز اپنے ’’سر‘‘ کی سیلفی لے کر زمین پر بھیجی ہے۔
واضح رہے کہ مریخ پر بھیجی گئی…
روزمرہ اشیا کی پیمائش کرنے والا انقلابی ڈیجیٹل آلہ
واشنگٹن: جو لوگ سول انجینئرنگ اور دیگر ڈیزائننگ میں پیمائشوں کےلیے مختلف آلات اور اسکیل رکھتے ہیں، اب ان کےلیے ’’میزور‘‘ ایک خوشخبری بن کر ابھرا ہے۔ ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کےمصداق اب میزور ڈیجیٹل ٹول ہر طرح کی پیمائش کرسکتا ہے۔…
دھات چاٹ کر آگے بڑھنے والا ’بے دماغ‘ روبوٹ
پنسلوانیا: جب بھی کوئی چھوٹا متحرک روبوٹ تیار کیا جاتا ہے، اس میں بیٹری کا مسئلہ ضرور آڑے آتا ہے کیونکہ بھاری بیٹریاں اس کی کارکردگی متاثر کرتی ہیں۔ اب ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو باقاعدہ کسی دماغ سے عاری ہے اور دھات کھا کر توانائی…
خراب کھانے اور زہریلی گیس پر روشن ہو کر خبردار کرنے والا قلم
بیجنگ: باسی کھانے، پھل، سبزیوں اور جان لیوا اعصابی گیسوں کی منٹوں میں شناخت کرنے والا ایک دستی قلم بنایا گیا ہے جس کی نِب ان گیسوں کی موجودگی میں رنگ بدلتی ہے۔
بالخصوص جنگوں یا حملوں میں اعصابی ایجنٹ گیس استعمال کی جاتی ہے جن کی بو اور…
فیس بک کے 50 کروڑ صارفین ہیکرز کے نشانے پر
نیویارک: فیس بک کے 50 کروڑ سے زائد صارفین کی معلومات ہیکرز کی ویب سائٹ پر موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
بزنس انسائیڈر میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ایک لو لیول ہیکرز فورم پر 106 ممالک کے 533 ملین فیس بک صارفین کا ڈیٹا شائع کیا گیا…
اب کسی بھی شخص کو فیس بک پوسٹ تبصرے سے روکنا ممکن
کیلیفورنیا: فیس بک نے آپ کی پوسٹ پر کسی مطلوبہ شخص کا تبصرہ یا کمنٹس روکنے کا آپشن پیش کردیا، یعنی پوسٹ کے ساتھ ہی اسے جزوی طور پر طنزیہ جواب یا ہراساں کرنے سے باز رکھا جاسکتا ہے۔
فیس بک پر کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات نے اس جانب اپنی…
تاریخ میں پہلی بار ہوا سے انسانی ڈی این اے حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ
لندن: کوئن میری یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے اطراف سے انسانوں اور جانوروں کا ڈی این اے کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس محتاط عمل میں چونکہ اطراف کی ہوا اور ماحول سے ڈی این اے نکالا جاتا ہے، اسے انوائرمینٹل ڈی این اے یا مختصراً ’ای…
ناسا کا ہیلی کاپٹر، مریخ پر اُڑان بھرنے کو تیار!
پیساڈینا، کیلیفورنیا: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ ’’پرسیویرینس روور‘‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ اپنی پہلی اُڑان بھرنے کےلیے تیار ہے۔
البتہ یہ پہلی پرواز 11 اپریل سے پہلے ممکن نہیں ہوگی…
اپنے اینڈرائیڈ فون کو مزید اسمارٹ بنائیں
واشنگٹن: اینڈرائیڈ فون نے جہاں ایک طرف آسانیاں پیدا کردی ہے تو دوسری جانب فیچر فون سے اینڈرائڈ پر منتقل ہونے والے صارفین کے لیے یہ کبھی کبھی درد سر بن جاتا ہے۔ مستقل نوٹیفیکیشن، اسکرین کی روشنی کم زیادہ ہونا اور اپنی مطلوبہ ایپلی کیشن…
کیا اس سال پہلا روزہ واقعی 14 اپریل کو ہوگا؟ عالمی ماہرانہ تجزیہ
کراچی: رویتِ ہلال کی مستند عالمی ویب سائٹ ’’مون سائٹنگ ڈاٹ کام‘‘ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 13 اپریل 2021 کی شام دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں رمضان المبارک کا چاند بہ آسانی دیکھا جاسکے گا۔ یعنی تقریباً ساری دنیا میں اس سال رمضان المبارک…
انسان بھی سانپوں کی طرح زہر پیدا کرسکتے ہیں، تحقیق
اوکی ناوا: اگر آپ سے زہر پیدا کرنے والے جان دار کا پوچھا جائے تو یقینا آپ سانپ، بچھو یا کسی دوسرے زہریلے جانور کا نام لیں گے لیکن ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں میں بھی زہر پیدا کرنے کی ’ ٹول کٹ ‘ موجود ہوتی ہے۔
جاپان کے ’…
سوئس ہوائی جہازوں میں روبوٹس جراثیم کا خاتمہ کریں گے
بالائے بنفشی (الٹراوائیلٹ) شعاعیں پھینکنے والے آلات سے لیس روبوٹ، سوئس ہوائی جہازوں کو جراثیم اور وائرسوں سے پاک کریں گے۔
کورونا نے دنیا بھر میں بہت سی صنعتوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، جن میں سیاحت اور ہوا بازی کی صنعت سرفہرست…
بلیک بیری ایک بار پھر اپنے حریفوں کو ٹکر دینے کے لیے تیار
ٹیکساس: ایک وقت تھا جب بلیک بیری فون کو امارت کا مظہر سمجھا جاتا تھا، اپنے سیکیوریٹی فیچرز اور اسمارٹ ایپلی کیشن کی بدولت یہ فون سیلے بریٹیز اور سیاسی شخصیات کی اولین ترجیح ہوا کرتا تھا۔
نت نئی جدت سے ہم آہنگ نہ ہونے کی وجہ سے اپنے وقت…
پالک کے پتوں میں مصنوعی گوشت ’اُگانے‘ کی تیاری
بوسٹن: امریکی سائنسدانوں نے پالک کے پتے استعمال کرتے ہوئے مصنوعی گوشت بنانے کی ایک نئی ٹیکنالوجی پیش کی ہے جو ممکنہ طور پر زیادہ بہتر اور ماحول دوست ثابت ہوسکتی ہے۔
واضح رہے کہ مصنوعی گوشت پر گزشتہ 70 سال سے تحقیق ہورہی ہے جبکہ اس وقت…
مائیکروسافٹ کا امریکی فوج سے آگمینٹڈ ریئلیٹی سیٹ کی فروخت کا معاہدہ
واشنگٹن۔: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے امریکی فوج کو 21ارب 90 کروڑ ڈالر مالیت کے جدید آگمینٹڈ ریئلیٹی سیٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔
ہولولینس سے مزین یہ ہیڈ سیٹ استعمال کنندہ کو اس کے اپنے حقیقی ماحول میں پھیلے ہولوگرام کو…